قومی خبریں

سابق وزیراعظم شیخ حسینہ ہندوستان میں کب تک رہیں گی؟ بیتتے لمحوں کے ساتھ کس نئے سفارتی بحران کا کرنا پڑے گا سامنا !

نئی دہلی ،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستان میں پناہ لینے کے بعد بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اگلے قدم کے حوالے سے صورتحال واضح نظر نہیں آ رہی ہے۔ شیخ حسینہ 5 اگست سے ہندوستان میں ہیں۔ بنگلہ دیش میں بڑھتے ہوئے تشدد اور اپنی جان کو لاحق خطرے…

مزید پڑھیں »

ملیشین وزیر اعظم نے ذاکر نائیک کی حوالگی پر پیش کی شرط حکومت ِ ہند ٹھوس ثبوت پیش کرے تو حوالگی پر غور کیا جاسکتا ہے: انور ابراہیم

نئی دہلی،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان اور ملائیشیا کے تعلقات میں ایک اہم پیشرفت میں ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے اشارہ دیا ہے کہ اگر حکومت ہند معروف اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کیخلاف ٹھوس ثبوت فراہم کرتی ہے تو ان کی حکومت انہیں بھارت کے حوالے کرنے کی درخواست پر…

مزید پڑھیں »

مودی کا دورہ یورپ: 45 سال میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا پہلا دورہ

نئی دہلی،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وزیر اعظم نریندر مودی پولینڈ کے دورے پر روانہ ہوگئے،انہوں نے روانگی سے قبل ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وارسا کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ پولینڈ کا یہ دورہ ایک خاص وقت پر ہوا ہے – جب ہم اپنے ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے…

مزید پڑھیں »

بدلہ پور احتجاج:حاملہ خاتون 10 گھنٹے تک پولیس اور اسپتال کے چکر لگاتی رہی

تھانہ ،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے تھانے ضلع کے بدلاپور شہر کے ایک معروف اسکول کے اندر دو نابالغ لڑکیوں کے مبینہ جنسی استحصال کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس کے بعد لوگوں کو سڑک پر غصے میں دیکھا گیا۔جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی دو چار سالہ بچیوں میں سے ایک…

مزید پڑھیں »

راجیہ سبھا کیلئے بھاجپا نے 10 امیدواروں کی جاری کی فہرست ، کشواہا کو ملی مایوسی

نئی دہلی ،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کی متعدد ریاستوں میں راجیہ سبھا کے ضمنی انتخابات کی تیاریاں شباب پر ہیں، ایسے میں بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے کل 9 امیدواروں کا نام جاری کردیا ہے۔ اس لسٹ میں…

مزید پڑھیں »

آنجہانی سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی سالگرہ: راہل گاندھی پہنچے ویربھومی، مودی- کھرگے نے پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آج (20 اگست) ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اپنے آنجہانی والد راجیو گاندھی کے سمادھی ویر بھومی پہنچے۔ یہاں انہوں نے شدید بارش کے…

مزید پڑھیں »

ملیشیائی وزیراعظم کا ہندوستان میں پرتپاک استقبال،دونوں ممالک کے مابین 9 مفاہمت ناموں پر دستخط، کئی اہم فیصلے لئے گئے

نئی دہلی ،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم ہندوستان کے دورے پر ہیں،جہاں آج انہوں نے پی ایم مودی سے ملاقات کی ہے اور دوطرفہ مذاکرات بھی ہوئے ہیں،جس دوران تقریباً 9 مفاہمت ناموں پر دستخط کئے گئے او ر کئی اہم فیصلے بھی دونوں ممالک کے مابین کئے گئے…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کے حکم پر لیٹرل انٹری والے اشتہارات پر پابندی

نئی دہلی،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی ایس سی کے ذریعے لیٹرل انٹری پر اتنا تنازعہ ہوا کہ حکومت نے اس کے اشتہار پر پابندی لگا دی ہے۔ مرکزی حکومت نے منگل کو جوائنٹ سکریٹری اور ڈائرکٹر کے عہدوں پر بھرتی کے لیے جو اشتہار جاری کیا تھا اس پر منگل کو پابندی لگا…

مزید پڑھیں »

اجمیر 1992 میں فحش تصاویر بلیک میلنگ کیس ،6 ملزمان قصوروار،عمر قید کی سزا

اجمیر،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پوکسو کورٹ نمبر 2 نے منگل کو باقی چھ ملزمان کو 1992 کے ملک کے مشہور فحش بلیک میل کیس میں قصوروار پایا۔ اس کیس میں عدالت نے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر وریندر سنگھ نے کہا کہ سال 1992 میں عدالت…

مزید پڑھیں »

سرحد پار کر رہے کئی بنگلہ دیشیوں کو بی ایس ایف نے کیا گرفتار

نئی دہلی ،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلہ دیش کی سیاسی صورتحال میں تبدیلی کے بعد ہندوستان کے ساتھ سرحد پر بدامنی کی خبریں مسلسل منظر عام پر آ رہی ہیں۔بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے ایک بار پھر ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد کے قریب دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔پیر کو…

مزید پڑھیں »
Back to top button