قومی خبریں

ریزرویشن بچاؤ سنگھرش سمیتی کا 21 اگست (آج) بھارت بند کا اعلان

نئی دہلی ،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریزرویشن بچاؤ سنگھرش سمیتی نے بدھ (21 اگست)یعنی آج بھارت بند کا اعلان کیا ہے۔ یہ ملک گیر احتجاج درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل (ایس سی /ایس ٹی) کے لیے ریزرویشن پر سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے خلاف احتجاج میں بلایا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

ہمسایہ ممالک میں منکی پاکس کے کیسز پائے جانے کے بعد مرکز نے جاری کیا الرٹ

نئی دہلی،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی حکومت نے پڑوسی ممالک میں منکی پاکس کے کیسز پائے جانے کے بعد ملک میں الرٹ جاری کیا ہے۔ تمام سرحدوں اور ہوائی اڈوں پر نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔تمام ریاستی حکومتوں سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ منکی پاکس کے معاملات پر نظر رکھیں۔تاہم اب…

مزید پڑھیں »

کولکاتہ عصمت دری کیس: بنگال حکومت سے سپریم کورٹ کے تلخ ترین سوال

نئی دہلی،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کولکاتہ عصمت دری-قتل کیس کی سماعت منگل (20 اگست) کو سپریم کورٹ میں ہوئی۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے کا ازخود نوٹس لیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی حکومت سے تیکھے سوالات کئے۔چیف جسٹس نے ریاستی حکومت…

مزید پڑھیں »

چائلڈ پورنو گرافی سے متعلق کیس ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ نے ملزمین کو جاری کیا نوٹس

نئی دہلی ،12اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق کیس میں کیرالہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ نے ملزمین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ اگر آپ اکیلے پورن…

مزید پڑھیں »

انڈین مسلم لیگ کا گجرات کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

احمدآباد،12اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انڈین مسلم لیگ گجرات میں بھی اپنے قدم جمانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ایسے میں انڈین مسلم لیگ کی شاخ مسلم یوتھ لیگ کی جانب سے احمدآباد کے سرکٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں انڈین مسلم لیگ کے ذمہ داران نے گجرات اسمبلی انتخابات اور ممبرسازی…

مزید پڑھیں »

ہنڈن برگ کا سیبی سربراہ سے کنسلٹنگ کلائنٹس کی پوری فہرست جاری کرنے کا مطالبہ

ممبئی ،12اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی شارٹ سیلر فرم ہنڈن برگ ریسرچ کی رپورٹ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ ہنڈن برگ نے الزام لگایا ہے کہ سیبی کے سربراہ اور ان کے شوہر نے اڈانی گروپ کے غیر ملکی فنڈز میں حصہ لیا ہے۔ پورٹ میں اڈانی گروپ اور سیبی کے…

مزید پڑھیں »

جیا بچن اور راجیہ سبھا چیئر مین جگدیپ دھن کھڑ میں زبانی نوک جھونک

نئی دہلی، 9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)راجیہ سبھا میں رکن پارلیمنٹ جیا بچن اور چیئرمین جگ دیپ دھن کھر کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی۔ جیا بچن غصے میں آگئیں جب چیئرمین دھن کھر نے جیا امیتابھ بچن کہا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک آرٹسٹ ہیں اور جسمانی تلفظات کو اچھی طرح سمجھتی…

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم مودی اور راہل گاندھی نے کی چائے پر چرچا,جانیں اپوزیشن کے کو ن کون سے ارکان پارلیمنٹ تھے موجود

نئی دہلی،9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ (9 اگست) کو لوک سبھا میں پارلیمنٹ کے اجلاس کے ملتوی ہونے کے بعد ایک غیر رسمی ملاقات ’چائے پر چرچا‘میٹنگ میں ایک دوسرے کا استقبال کیا۔اس دوران دونوں لیڈران نے…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے شاہی عیدگاہ کے سروے پر پابندی میں کی توسیع

نئی دہلی، 9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متھرا کی شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے پر پابندی کے معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعہ کو ہونے والی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ اب اس معاملے کی سماعت نومبر میں ہوگی۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس پی وی سنجے کمار کی…

مزید پڑھیں »

آئی ایس آئی ایس کے مشتبہ ملزم رضوان علی دہلی سے گرفتار

نئی دہلی، 9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دارالحکومت دہلی میں یوم آزادی کی تقریبات سے پہلے دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے آئی ایس آئی ایس ماڈیول کے مشتبہ عسکریت پسند رضوان علی کو گرفتار کرلیا۔ دہلی کے دریا گنج کے رہائشی رضوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا،جس پر 3 لاکھ روپئے کا…

مزید پڑھیں »
Back to top button