قومی خبریں

جن دھن اسکیم کے دس سال مکمل,متذکرہ اسکیم اپنے ہدف کے حصول میں کامیاب : پی ایم مو دی

نئی دہلی، 28 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پی ایم مودی نے بدھ کو کہا کہ پر دھان منتری جن دھن یوجنا (پی ایم جے ڈی یو) لوگوں، خاص طور پر خواتین، نوجوانوں اور پسماندہ طبقات کے لوگوں کی مالی شمولیت کو فروغ دینے میں اہم رہی ہے مسٹر مودی نے جن دھن یوجنا…

مزید پڑھیں »

ملک کے 12 شہروں میں بنیں گے انڈسٹریل اسمارٹ سٹیز

نئی دہلی ،۲۸؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی کابینہ نے آج ملک بھر میں 12 صنعتی سمارٹ شہروں کے قیام کو منظوری دی۔ اس سے تقریباً 10 لاکھ لوگوں کو روزگار ملے گا۔مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات نے اس کی جانکاری دی ہے۔ ان پروجیکٹوں کی کل لاگت 28602 کروڑ روپے ہوگی۔اشونی وشنو نے…

مزید پڑھیں »

فرحت اللہ غوری کی ویڈیو سے خفیہ ایجنسیوں کی نیند اڑگئی

نئی دہلی،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ان دنوں ایک ویڈیو نے خفیہ ایجنسیوں کی تشویش بڑھا دی ہے۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سے انٹیلی جنس ایجنسیاں ہائی الرٹ پر ہیں۔ دراصل اس ویڈیو میں دہشت گرد فرحت اللہ غوری ہندوستان میں سلیپر سیل سے ملک بھر کی ٹرینوں پر حملہ کرنے…

مزید پڑھیں »

سڑکوں کی لائف بڑھانے کیلئے نئی تکنیک استعمال کی جائے گی

نئی دہلی ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مودی سرکار ایک پالیسی کو حتمی شکل دینے جا رہی ہے جس کے تحت پرانی قومی شاہراہوں کو وائٹ ٹاپنگ نامی ٹیکنالوجی کے ذریعے مضبوط کیا جا سکے گا۔ جس کا مقصد ان کی عمر بڑھانا ہے۔ ابتدائی توجہ لچکدار، یا اسفالٹ، فرش کی بحالی پر ہوگی۔…

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس کے نام پر سائبر فراڈ کی کوشش سوشل میڈیا پر لکھا ،میں سی جے آئی ہوں،ٹیکسی کے 500 روپے بھیج سکتے ہیں

نئی دہلی ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سائبر فراڈ کے بہت سے معاملات کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن دہلی میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جسے سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ کے نام کا استعمال کرکے دھوکہ دہی…

مزید پڑھیں »

کنگنا رناوت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

بھرت پور ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)راجستھان کے بھرت پور کے کسانوں نے بی جے پی ایم پی کنگنا رناوت کے خلاف احتجاج کیا۔ کسانوں نے کہا کہ فلم اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کے بیان سے سخت ناراضگی ہے۔ بی جے پی ایم پی کو ایم پی کے عہدے سے استعفیٰ…

مزید پڑھیں »

اساتذہ بھرتی کیس کے تحت سپریم کورٹ میں درخواست

نئی دہلی ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الٰہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے 69000 اساتذہ کی بھرتی کے سلسلے میں پہلے جاری کی گئی فہرست کو منسوخ کرنے کے بعد یہ معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ غیر محفوظ زمرہ کے دو منتخب اور ایک غیر منتخب امیدواروں نے اس فیصلے کے…

مزید پڑھیں »

آر ایس ایس سربراہ بھاگوت کو ملے گی مودی اور شاہ جیسی سیکورٹی

نئی دہلی ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت اب پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی طرح اعلیٰ درجے کی سیکورٹی کے حصار میں ہوں گے۔ ان کے زیڈ پلس سیکیورٹی کور کو ایڈوانس سیکیورٹی لیزن (اے ایس ایل) تک بڑھا دیا گیا ہے۔ ایسے میں…

مزید پڑھیں »

یوگی سرکار نے صوبہ کے آٹھ ریلوے اسٹیشن کے بدلے نام تبدیلی نام سے موقع ملے تو بڑھتے حادثات پر بھی توجہ دیں : اکھلیش کا طنز

لکھنؤ ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اتر پردیش کے آٹھ ریلوے اسٹیشنوں کے نام تبدیل کرنے پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب نام بدلنے کے بعد وقت ملے تو ریکارڈ بناتے ریلوے حادثات کی روک تھام کے بارے میں سوچنے کے…

مزید پڑھیں »

یوپی : مین پوسٹ آفس میں سی بی آئی کا چھاپہ ، خوفزدہ سپرنٹنڈنٹ کی خودکشی

بلند شہر ،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش کے بلند شہر میں ایک حیران کرنے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ بلند شہر کے مین پوسٹ آفس میں سی بی آئی نے چھاپہ ماری کی تھی، جس سے خوفزدہ پوسٹ آفس کے سپرنٹنڈنٹ نے بدھ کی صبح گولی مار کر خود کو ہلاک کر لیا۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button