قومی خبریں

پتن جلی معاملے میں سپریم کورٹ کی ہدایت معافی نامہ ہر اس اخبار میں شائع ہونالازمی جس میں انٹرویو شائع ہوا تھا

نئی دہلی،7اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے صدر سے کہا کہ ان کی معافی ان تمام اخبارات میں چھپنی چاہیے تھی جن میں ان کا انٹرویو شائع ہوا تھا جس میں انھوں نے پتن جلی معاملے میں سپریم کورٹ کے خلاف تبصرہ کیا تھا۔…

مزید پڑھیں »

عآپ رہنما سنجے سنگھ سمیت چھ افراد کو عدالت سے جھٹکا تین ماہ کی قید بحال، 9 اگست کو کرنا پڑے گی خودسپردگی

سلطان پور،7اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ اور سابق سماج وادی ایم ایل اے اور قومی ترجمان انوپ سانڈا سمیت چھ قصورواروں کی اپیل کو منگل کو ایم پی/ایم ایل اے کورٹ کی خصوصی جج ایکتا ورما نے مسترد کر دیا ہے۔ عدالت…

مزید پڑھیں »

خاتون اور اس کے بیٹے کی نالے میں ڈوبنے سے موت کا معاملہ ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر 5 اگست کو ہوگی سماعت

نئی دہلی ، 2 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ غازی پور نالے میں ایک خاتون اور اس کے تین سالہ بیٹے کی موت کے معاملے میں دائر درخواست پر 5 اگست کو سماعت کرے گی۔ درخواست میں ڈی ڈی اے، دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر، دہلی پولیس اور مرکزی ہاؤسنگ اور شہری…

مزید پڑھیں »

ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے لیے اضافی رقم مرکزی حکومت فوراً مہیا کرائے: کھڑگے کا مطالبہ

نئی دہلی ، 2 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے اتراکھنڈ میں زوردار بارش سے ہوئے جان و مال کے نقصان پر آج سخت افسوس کا اظہار کیا۔انھوں نے جمعہ کے روز اس سلسلے میں ایک بیان دیا جس میں کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مودی حکومت…

مزید پڑھیں »

 کسانوں کا مسئلہ حل کریں، ورنہ عدالتی مداخلت کی جائے گی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 2 اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے ہریانہ اور پنجاب کو دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ یا تو دونوں ریاستیں کسانوں کا مسئلہ قومی مفاد میں حل کریں، ورنہ عدالت مداخلت کرے گی۔ عدالت نے کہا کہ صرف ایک ہی حل ہے۔ درخواست گزار کے پاس کچھ اچھی تجاویز ہیں،…

مزید پڑھیں »

قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کا سنسنی خیز دعویٰ: چکرویو تقریر کے بعد ای ڈی کی جانب سے میرے خلاف چھاپہ مارنے کی تیاری

نئی دہلی، 2 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعہ کو دعویٰ کیا کہ پارلیمنٹ میں ان کی چکرویو سے متعلق تقریر کے بعد ان کیخلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے چھاپے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ای ڈی حکام کا…

مزید پڑھیں »

عمر قید کی سزا کاٹ رہے گینگسٹر ابو سالم کو ناسک جیل سے دہلی منتقل

ناسک، 2 اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گینگسٹر ابو سالم کو چند روز قبل سخت حفاظتی انتظامات اور انتہائی رازداری کے تحت نئی ممبئی کی تلوجا جیل سے ناسک روڈ سنٹرل جیل لایا گیا تھا۔ ابو سالم کو جیل کے انڈا سیل میں رکھا گیا تھا، لیکن ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں کے مرکزی ملزم…

مزید پڑھیں »

نیٹ یو جی پیپر لیک کیس: سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، کہا یہ معاملہ صرف پٹنہ اور ہزاری باغ تک محدود ہے

نئی دہلی، 2 اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیٹ یو جی (این ای ای ٹی یو جی) معاملے میں سپریم کورٹ نے آج اپنا اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیٹ یو جی پیپر لیک معاملہ ملکی سطح پر نہیں تھا بلکہ یہ صرف پٹنہ اور ہزاری باغ تک محدود تھا۔ اس لئے پھر سے…

مزید پڑھیں »

دہلی کوچنگ حادثہ کی جانچ کرے گی سی بی آئی، ہائی کورٹ کا حکم

نئی دہلی ، 2 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے پرانے راجندر نگر میں تین بچوں کی موت کا معاملہ ابھی تھمنے میں نہیں آیا ہے۔ جمعہ کو دہلی ہائی کورٹ میں بھی اس معاملے کی سماعت ہوئی۔ ایک طرف پولیس کی کارروائی سے ناخوش عدالت نے سی بی آئی جانچ کا حکم…

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے لئے ایئرانڈیا کی تمام فلائٹس معطل

نئی دہلی، 2 اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران میں حماس کے سرکردہ رہنما اسماعیل ھنیہ کے قتل کے بعد مغربی ایشیا میں کشیدگی اپنے عروج پر ہے۔ ایران نے ہانیہ کی موت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ اسرائیل ہائی الرٹ پر ہے۔ ایسی صورتحال کے پیش نظر…

مزید پڑھیں »
Back to top button