قومی خبریں

تین سال میں زمین کے سبھی ٹکڑوں کا بھو آدھار بنانے کا اعلان

نئی دہلی ،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان میں زمین سے متعلق بڑے پیمانے پر مسائل ہیں۔ ایک طرف زمین کی اپ ڈیٹ شدہ دستاویزات، مالکانہ حقوق، ناجائز قبضے، جعلی دستاویزات اور دیگر مسائل ہیں تو دوسری طرف پولیس انتظامیہ بڑے پیمانے پر قانون شکنی اور جرائم سے پریشان ہے۔عدالتوں میں بڑی تعداد میں…

مزید پڑھیں »

اکھلیش یادو نے عتیق احمد کا نام لئے بغیر یوگی حکومت پر لگائے سنگین الزامات

لکھنؤ ،24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر جگن موہن ریڈی کے احتجاج میں پہنچے سابق سی ایم اکھلیش یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کی پالیسیوں پر اپنے…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات کیس : عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری

نئی دہلی،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ میں دہلی فسادات کیس میں قید کی زندگی گزار رہے عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس سریش کیت کی سربراہی والی بنچ نے کیس کی اگلی سماعت 29 اگست کو کرنے…

مزید پڑھیں »

بھاجپا لیڈرکی درخواست پر یوٹیوبر دُھرُو راٹھی کو 20 لاکھ روپے جرمانے کا نوٹس

نئی دہلی،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کی ساکیت کورٹ نے ممبئی بی جے پی کے ترجمان سریش کرمشی نکھوا کی ہتک عزت کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے یوٹیوبر دھرو راٹھی کو نوٹس جاری کیا ہے۔ دھرو راٹھی کونوٹس بھیجنے کے علاوہ ڈسٹرکٹ جج گنجن گپتا نے گوگل اور ایکس (ٹوئٹر) کو بھی…

مزید پڑھیں »

خطہ قومی راجدھانی میں موسلا دھار بارش، حبس زدہ گرمی سے ملی نجات

نئی دہلی ،24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی-این سی آر میں ایک بار پھر بارش کا موسم شروع ہو گیا ہے۔ بدھ کی صبح دہلی، نوئیڈا اور فرید آباد سمیت این سی آر کے کئی علاقوں میں تیز بارش دیکھی گئی۔ صبح سے بارش کی وجہ سے اندھیرا چھایا ہوا تھا۔ جس سے گرمی…

مزید پڑھیں »

اڈیشہ: میزائل ٹیسٹ سے پہلے 10 ہزار لوگوں کو عارضی طور پر منتقل کیا گیا

بالاسور،24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اڈیشہ کی بالاسور ضلع انتظامیہ نے بدھ کو کئے جانے والے میزائل ٹیسٹ سے قبل 10 دیہاتوں سے 10,000 سے زیادہ لوگوں کو عارضی طور پر دوسری جگہوں پر منتقل کر دیا ہے۔ ایک افسر نے یہ اطلاع دی۔ایک دفاعی ذریعہ نے منگل کو یہاں بتایا کہ ڈیفنس ریسرچ…

مزید پڑھیں »

کانگریسی لیڈر پی چدمبرم کی بجٹ پر نکتہ چینی، راجیہ سبھا میں چار اہم مسائل اٹھائے

نئی دہلی،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بدھ کو راجیہ سبھا میں مرکزی بجٹ 2024-25 پر بحث کے دوران کانگریس کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے معیشت کو درپیش چار بڑے چیلنجوں کو اٹھایا۔ سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکانومی کے جاری کردہ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ جون 2024 کے لیے…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کے بجٹ میں مالدیپ کے لئے بھی مالی مدد کا اعلان

نئی دہلی،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مودی حکومت نے مالدیپ کے لیے بھی بڑے بجٹ کا اعلان کیا ہے۔ چین کے کہنے پر محمد معیزو نے ہندوستان کے ساتھ کچھ دغا کیا، اس کے باوجود حکومت ہند نے مالدیپ کے لیے 400 کروڑ روپے کے بجٹ کا اعلان کیا ہے۔ سب سے بڑی بات یہ…

مزید پڑھیں »

عام مسافروں کے لئے وزیر ریلوے کا بڑا اعلان

نئی دہلی،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکز میں نریندر مودی حکومت کا 3.0 بجٹ پیش کیا گیا ہے۔ یہ بجٹ ہندوستانی ریلوے کے لیے بہت خوشی اور مسافروں کے لیے تھوڑا غم لے کر آیا ہے۔ اس دوران ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے عام مسافروں اور نوجوانوں کو ایک خوشخبری سنائی ہے۔ وزیر ریلوے…

مزید پڑھیں »

پنجاب -ہریانہ کی سرکاروں کو سپریم پھٹکار، کہا کسانوں کی بات سنیں!

نئی دہلی،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ میں بدھ (24 جولائی) کو اس بارے میں سماعت ہوئی کہ شمبھو بارڈر کھلے گا یا نہیں۔ عدالت نے پنجاب اور ہریانہ حکومتوں کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں سے بات کرنا ضروری ہے اور 1 ہفتے کے اندر ایسے غیر جانبدار لوگوں کے نام…

مزید پڑھیں »
Back to top button