قومی خبریں

آر ایس ایس کی سرگرمیوں میں سرکاری ملازمین کی شرکت پر پابندی ہوئی ختم

نئی دہلی ،22جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مودی حکومت کے ذریعہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سرگرمیوں میں سرکاری ملازمین کی شرکت پر لگی پابندی کو ہٹا لیا ہے۔ مودی حکومت کے اس اقدام کی کانگریس نے شدید الفاظ میں تنقید کی ہے۔ بی جے پی کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ…

مزید پڑھیں »

دوکانداروں کو نیم پلیٹ تنازع پر عدالت عظمیٰ نے لگایا اسٹے کہا، دکانداروں کو اپنی شناخت کے اظہار کی کوئی ضرورت ہی نہیں

نئی دہلی ،22جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دوکان کے سائن بورڈز پر مالکان کے نام لکھنے کے سرکاری حکم کو سپریم کورٹ نے روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت کے حکم پر بڑی مداخلت کی ہے کہ کانوڑ یاترا کے راستے پر دکانوں اور سڑکوں پر دکانداروں کو اپنا نام لکھوایا…

مزید پڑھیں »

ای ڈی نے ہریانہ کے کانگریس ایم ایل اے سریندر پنوار کو کیا گرفتار

چندی گڑھ ، 20جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ہفتہ کو ہریانہ کے کانگریس ایم ایل اے سریندر پنوار کو غیر قانونی کان کنی کے معاملے میں گرفتار کرلیا۔ پنوار کی گرفتاری مرکزی ایجنسی کی جانب سے مہندر گڑھ سے کانگریس ایم ایل اے راؤ دان سنگھ کے گھر کی…

مزید پڑھیں »

دکانداروں کا نام ظاہر کرنے والا حکم حکومتی سرپرستی میں مذہب زدہ نفرت کی سیاست کا نیا کھیل: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی ، 20جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے اتر پردیش حکومت کے ذریعہ کانوڑ یاترا کے راستہ پر مذہبی شناخت ظاہر کرنے والے حکم پر اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے اس عمل کو مذہب کی آڑ میں سیاست کا نیا…

مزید پڑھیں »

ونئے موہن کواترا امریکہ میں بھارت کے نئے سفیر مقرر کیے گئے

نئی دہلی ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وزارت خارجہ کی جانب سے جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کر دی گئی ہے کہ ونئے موہن کواترا کو امریکہ میں بھارت کا اگلا سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ وہ جلد ہی اپنا عہدہ سنبھال لیں…

مزید پڑھیں »

جیشا ریپ قتل کیس: سپریم کورٹ نے ملزم محمد امیر الاسلام کی سزائے موت پر لگائی روک

نئی دہلی ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے آسام کے مہاجر مزدور محمد امیر الاسلام کی سزائے موت پر روک لگا دی ہے۔ اسے کیرالہ میں اپریل 2016 میں دلت قانون کی طالبہ جیشا سوریا کی عصمت دری اور قتل میں مجرم قرار دیا گیا تھا۔جسٹس بی آر گاوائی، جسٹس سنجے کرول…

مزید پڑھیں »

یو پی ایس سی نے پوجا کھیڈکر کی امیدواری منسوخ کرنے کا نوٹس کیا جاری

نئی دہلی ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے جمعہ کو آئی اے ایس ٹرینی آفیسر پوجا کھیڈکر کی امیدواری کی منسوخی کے لیے نوٹس جاری کیا ہے۔ جاری کردہ ایک میڈیا بیان میں یو پی ایس سی نے کہا کہ اس نے پوجا منورما دلیپ کھیڈکر، جو کہ سول…

مزید پڑھیں »

نیٹ پیپر لیک معاملہ میں سی بی آئی کی بڑی کارروائی، ایک طالبہ بھی پولیس تحویل میں

پٹنہ؍ نئی دہلی ، 19جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک طرف سپریم کورٹ میں نیٹ امتحان کو لے کر سماعت جاری ہے تو دوسری طرف پیپر لیک معاملے میں سی بی آئی مسلسل کارروائی کر رہی ہے۔ آج ہی مرکزی تفتیشی ایجنسی نے گرلز ہاسٹل -3 میں رہنے والی آر آئی ایم ایس کی…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کے 28 جولائی کو نشر ہونے والے ’من کی بات‘ کیلئے عوام سے تجاویز طلب

نئی دہلی ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ ماہانہ ریڈیو نشریات من کی بات 28 جولائی کو نشر ہونے جا رہی ہے۔ جس کے لیے لوگوں سے تجاویز طلب کی گئیں۔ اس کے پیش نظر بہت سے لوگوں نے اپنی تجاویز شیئر کی ہیں جو کہ…

مزید پڑھیں »

22 جولائی کو الیکٹورل بانڈز کے مسئلہ پر سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت

نئی دہلی، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)22 جولائی کو سپریم کورٹ ان درخواستوں کی سماعت کرے گا جس میں صنعتی خاندان سے سیاسی جماعتوں کو الیکٹورل بانڈز کے ذریعے ملنے والے چندہ کی ایس آئی ٹی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس سال فروری میں ایک فیصلے میں انتخابی بانڈ…

مزید پڑھیں »
Back to top button