قومی خبریں

بلقیس بانو کیس: مجرموں کو راحت دینے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے آج جمعہ (19 جولائی 2024) کو بلقیس بانو کیس کے دو مجرموں کی عبوری ضمانت پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ رادھے شیام اور راجو بھائی نے مطالبہ کیا تھا کہ جب تک گجرات حکومت ان کی رہائی کا فیصلہ نہیں کرتی ہے ،انہیں…

مزید پڑھیں »

آرٹیکل 361 پر سماعت کے لئے عدالت عظمیٰ راضی

نئی دہلی، 19جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آرٹیکل 361 پر سپریم کورٹ کے نوٹس پر فوجداری مقدمے کا سامنا کرنے والے گورنرز کو اب جھٹکا لگ سکتا ہے۔ درحقیقت، سپریم کورٹ نے جمعہ کو آئین کے آرٹیکل 361 کے فریم ورک کی تحقیقات کی سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔ اس آرٹیکل کے…

مزید پڑھیں »

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی سرکاری ٹی وی بلڈنگ نذر آتش، 22 ہلاک

ڈھاکہ، 19جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیش میں ملازمتوں میں کوٹے کے متنازعہ اعلان کے بعد نوجوانوں اور خصوصاً طلبہ کی طرف سے سامنے آنے والے رد عمل نے جمعرات کے روز اس وقت غیر معمولی شدت پکڑ لی ہے جب مبینہ طور پر مظاہرین نے بنگلہ دیش کے سرکاری ٹیلی ویژن…

مزید پڑھیں »

مسلم مطلقہ بھی شوہر سے گزارہ بھتہ طلب کرسکتی ہے:سپریم کورٹ

نئی دہلی، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے بدھ (10 جولائی 2024) کو مسلم خواتین کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ایک اہم فیصلے میں ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ سی آر پی سی کی دفعہ 125 کے تحت مسلم خاتون اپنے شوہر سے کفالت کا مطالبہ کر سکتی…

مزید پڑھیں »

مندروں، تیرتھ استھلوں کے علاقوں میں مسلمانوں کی دکانیں بند کی جائیں: وی ایچ پی

بریلی ، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے ہندو مندروں اورتیرتھ استھلوں(زیارت گاہوں) کے علاقوں میں مسلمانوں کی دکانیں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وی ایچ پی جنرل سکریٹری بجرنگ باگڑا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں بہت سی جگہوں سے اطلاع ملی ہے کہ وہاں کے لوگ…

مزید پڑھیں »

روہنگیا پناہ گزین ملک بدر کرنے کی کوشش پھر تیز،جموں کشمیر انتظامیہ کا فیصلہ

سری نگر ، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جموں و کشمیر انتظامیہ نے گزشتہ 13 سالوں سے ریاست میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی شناخت کے لیے 7 ارکان پر مشتمل ایک پینل کو تشکیل دیا ہے۔ اس کا مقصد ان تمام لوگوں کو ملک بدر کرنے میں سہولت فراہم کرنا…

مزید پڑھیں »

پچھلے دس سالوں میں 400 سے زائد فوجی جوانوں کی خودکشیاں کی :سروے

نئی دہلی ، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے تقریباً 430 اہلکاروں نے 2014 اور 2023 کے درمیان خودکشی کی، جو مسلح افواج میں ایک خطرناک رجحان کا اشارہ ہے۔ گزشتہ سال سی آر پی ایف کے جوانوں میں خودکشی کے کل 52 واقعات رپورٹ ہوئے…

مزید پڑھیں »

پتن جلی کو 50 لاکھ روپے جمع کرنے کی ہائی کورٹ کی ہدایت

ممبئی، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ٹریڈ مارک کی خلاف ورزی کے معاملے میں، بامبے ہائی کورٹ نے پتن جلی آیوروید کو عدالت کے عبوری حکم کی مبینہ خلاف ورزی پر 50 لاکھ روپے جمع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اگست 2023 میں ایک عبوری حکم میں، ہائی کورٹ نے پتن جلی آیوروید لمیٹڈ…

مزید پڑھیں »

سی بی آئی کے مبینہ غلط استعمال پر بنگال حکومت کی عرضی، سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت

نئی دہلی، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگال حکومت نے سی بی آئی کے مبینہ غلط استعمال کو لے کر سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی۔ عدالت نے اس درخواست کی سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔ ممتا حکومت کا الزام ہے کہ ریاست کے تحت آنے والے معاملات کو جانچ کے لیے سی بی…

مزید پڑھیں »

روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے تمام ہندوستانیوں کو وطن بھیجا جائے گا

ماسکو، ۹؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)روس نے اپنی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو واپس بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ پی ایم مودی دو روزہ سرکاری دورے پر روس میں ہیں جہاں پر انہوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے سامنے کئی مسئلوں کو اٹھایا ہے۔ ان میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button