قومی خبریں

ہندوستان میں 5جی صارفین کی تعداد 2029 تک 84 کروڑ تک پہنچ جائے گی: رپورٹ

نئی دہلی ، 26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستان میں 5جی صارفین کی تعداد 2029 کے آخر تک 84 کروڑ کے قریب پہنچ سکتی ہے، جو موبائل صارفین کی تعداد کا 65 فیصد ہوگی۔ یہ اطلاع بدھ کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں دی گئی ہے۔ ایرکسن موبلٹی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں موبائل…

مزید پڑھیں »

ڈوڈہ انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

ڈوڈہ؍جموں ، 26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جموں کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم (انکاؤنٹر) میں اب تک دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے، آپریشن کے دوران ایک پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ گولیوں کا یہ تصادم ضلع کے گندوہ علاقے میں…

مزید پڑھیں »

اوم برلا مسلسل دوسری بار لوک سبھا کے اسپیکر منتخب

"ایک بار پھر لوک سبھا کا اسپیکر بننا میری خوش قسمتی ہے۔" — اوم برلا

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے بغیر اجازت درخت کاٹنے پر دہلی حکومت سے سوالات

نئی دہلی ، 26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جنوبی دہلی کے رج علاقے میں بغیر اجازت درختوں کو کاٹنے کے معاملے میں آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ ڈی ڈی اے کے بعد اب دہلی حکومت سپریم کورٹ کے نشانے پر ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ دہلی حکومت کو بتانا پڑے گا کہ…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کو سلطان پور کورٹ میں پیش ہونے کا حکم

نئی دہلی ، 26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر اور ایم پی راہل گاندھی مشکل میں ہیں۔ سلطان پور کی ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے راہل گاندھی کو ہتک عزت کیس میں 2 جولائی کو ذاتی طور پر حاضر ہونے کو کہا ہے۔ بڑی بات یہ ہے کہ ہتک عزت کا معاملہ…

مزید پڑھیں »

’’جے فلسطین ‘‘کے نعرہ سے خلش! صدر جمہوریہ سے کی گئی شکایت، نااہل قرار دینے کا کیا مطالبہ

نئی دہلی ، 26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)18 ویں لوک سبھا کا آغاز ہوا ہے، جیسا کہ توقع کی گئی ہے، تھوڑا سا ہنگامہ برپا ہوا ہے۔ جب اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اووسی نے پارلیمنٹ میں حلف لیا تو جئے فلسطین کا نعرہ بلند کردیا۔ اس نعرے کی وجہ…

مزید پڑھیں »

بی جے پی کو پیچھے والے آئینے کو دیکھ کر گاڑی چلانا چھوڑ دینا چاہئے:کارتی چدمبرم

نئی دہلی ، 26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بی جے پی اور اس کے اتحادیوں نے ایمرجنسی کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر لوک سبھا کمپلیکس میں احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔ اسپیکر اوم برلا نے بھی اپنے خطاب میں ایمرجنسی کا ذکر کیا اور کہا کہ اندرا گاندھی حکومت کا ملک کے…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کے اسپیکر کا عہدہ، اوم برلا اور کے سریش کے بیچ مقابلہ

نئی دہلی ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا اسپیکر کے عہدہ کے لیے حکمراں این ڈی اے اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوسکا ہے اور اس کے ساتھ ہی اسپیکر کے عہدے کے لیے انتخابات ہوں گے۔ اوم برلا این ڈی اے سے اور سریش اپوزیشن اتحاد کی طرف…

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس آف انڈیا نے 29 جولائی سے لوک عدالت کا کیا اعلان کہا،بڑی تعداد میں زیر التواء مقدمات سے میں فکر مند ہوں

نئی دہلی ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خصوصی ٹکنالوجی سے چلنے والی لوک عدالت کا فائدہ اٹھائیں۔ سپریم کورٹ میں 29 جولائی سے 3 اگست کے درمیان لوک عدالت کا انعقاد…

مزید پڑھیں »

نیٹ پیپر لیک: سی بی آئی کو سونپے گئے پانچ نئے کیس

نئی دہلی ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سی بی آئی نے میڈیکل کے داخلے کے امتحان نیٹ-یو جی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے پانچ نئے معاملوں کی تحقیقات اپنے ہاتھ میں لے لی ہیں، جن کی جانچ گجرات، راجستھان اور بہار کی پولیس کر رہی تھی۔ عہدیداروں نے کہا کہ مرکزی ایجنسی…

مزید پڑھیں »
Back to top button