قومی خبریں

1000 ٹھگوں کی اسکائپ آئی ڈی بلاک، ہزاروں سِم کارڈ کیخلاف بھی ہوئی کارروائی

نئی دہلی، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حکومت ہند نے ملک میں تیزی سے بڑھ رہے ڈیجیٹل اریسٹ اور بلیک میلنگ کے واقعات کے خلاف سخت قدم اٹھایا ہے۔حکومت نے 1000 اسکائپ آئی ڈی کو بلاک کر دیا ہے اور ساتھ ہی اس طرح کی دھوکہ دہی میں شامل ہزاروں سِم کارڈ کو بھی…

مزید پڑھیں »

وارانسی سے پی ایم مودی نے پوجا پاٹ کے بعد داخل کئے پرچہ نامزدگی

وارانسی، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ؒپی ایم مودی نے آج وارانسی لوک سبھا سیٹ سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کر دئے۔ اس دوران 11 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ ان کے ساتھ موجود رہے۔ جس وقت پی ایم مودی وارانسی کے کلکٹریٹ آفس میں پرچہ نامزدگی داخل کر رہے تھے، اس وقت وزیر داخلہ…

مزید پڑھیں »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس: بشنوئی گینگ کا ایک اور رکن گرفتار

ممبئی ، 14مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں ممبئی پولیس کو ایک اور کامیابی ملی ہے۔ انہوں نے لارنس بشنوئی گینگ کے ایک اور رکن کو گرفتار کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت ہریانہ کے فتح آباد کے رہنے والے ہرپال سنگھ (34)…

مزید پڑھیں »

پتنجلی کیس:رام دیو کو پھٹکار، توہین عدالت پر فیصلہ محفوظ

نئی دہلی، 14مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پتنجلی آیوروید کے گمراہ کن اشتہار کے معاملے میں سپریم کورٹ میں آج دوبارہ سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران یوگا گرو بابا رام دیو اور آچاریہ بالکرشن عدالت میں موجود تھے۔ جسٹس ہیما کوہلی اور احسن الدین امان اللہ کی بنچ نے آج پتن جلی آیوروید کے…

مزید پڑھیں »

وکلاء کیخلاف صارف عدالت میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 14مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت سروس میں لاپرواہی کے لیے وکیل کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ سروس میں غفلت برتنے پر وکلاء کے خلاف صارف عدالت میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا۔سپریم…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ میں وی وی پی اے ٹی سے نکلنے والی پرچیوں کے 100 فیصد میچنگ کا مطالبہ سے متعلق نظر ثانی کی درخواست دائر

نئی دہلی، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ میں وی وی پی اے ٹی سے جاری کردہ سلپس کے 100 فیصد میچنگ کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک نظرثانی درخواست دائر کی گئی ہے۔ ارون کمار اگروال نے نظرثانی درخواست دائر کی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ عدالت نے الیکشن کمیشن کو مستقبل میں…

مزید پڑھیں »

’اس بار مودی جیتے تو مستقبل میں انتخابات نہیں ہوں گے: ملکا ارجن کھڑگے

ہزاری باغ، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج ایک بار پھر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگر 2024 کے لوک سبھا انتخاب میں وزیر اعظم نریندر مودی جیتنے میں کامیاب ہوئے، تو مستقبل میں انتخابات نہیں ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ اس مرتبہ لوک سبھا…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں اس بار بارش زیادہ ہوگی

نئی دہلی، ۱۳؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اس سال ہندوستان میں مانسون معمول سے بہت بہتر ہونے جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پین گوئی کی ہے کہ جلد ہی لا نینا کا اثر بحرالکاہل میں دیکھا جائے گا۔ جون سے شروع ہونے والے مانسون میں اوسط سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔یو ایس…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا انتخابات: چوتھے مرحلے میں شام پانچ بجے تک 62.31 فیصد پولنگ

نئی دہلی، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلے میں پیرکو اتر پردیش، آندھرا پردیش اور تلنگانہ سمیت 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 لوک سبھا سیٹوں پر پولنگ ہوئی۔ شام 5 بجے تک تخمینی اوسط ووٹنگ 62.31 فیصد رہی۔الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق…

مزید پڑھیں »

پراجول نے میرے کپڑے اتارے، میری ماں کی عصمت دری کی، متاثرہ کا انکشاف

بنگلور، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک کے ہاسن سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ پرجول ریوانہ کے جنسی اسکینڈل معاملے میں آئے روز نئے راز کھل رہے ہیں۔ایس آئی ٹی کی جانچ کے دوران ایک خاتون نے پرجول پر کئی سنگین الزامات لگائے ہیں۔ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ پرجول نے اس کی ماں…

مزید پڑھیں »
Back to top button