قومی خبریں

سونیا گاندھی کا خواتین کو سالانہ ایک لاکھ روپئے دینے کا اعلان

نئی دہلی، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابا ت کے چوتھے مرحلے کے تحت ملک کی 10 ریاستوں میں میں 96 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ ایسے میں کانگریس پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کی گارنٹیوں کا ایک بار پھر اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’مہا لکشمی‘ اسکیم کے تحت ہر…

مزید پڑھیں »

آر پی ایف نے مدارس کے93 بچوں کو ٹرین سے اتار چائلڈ ویلفیئر کمیٹی بھیج دیا

الٰہ آباد ، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الٰہ آباد میں آر پی ایف نے سیمانچل ایکسپریس ٹرین سے 93 بچوں کو اتار کر چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کے پاس بھیج دیا۔خیال رہے کہ یہ ٹرین بہار کے ارریہ ضلع کے فاربس گنج سے نئی دہلی آتی ہے ۔ ان بچوں کے ساتھ پولیس نے نو…

مزید پڑھیں »

بی جے پی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کا متنازعہ بیان ،ایف آئی آر درج

ممبئی ، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے امراؤتی سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کور کے خلاف تلنگانہ میں الیکشن کمیشن کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے افسران کی شکایت کی بنیاد پر نونیت رانا کے خلاف شاد نگر پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج…

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ کے بیجا پور میں تصادم میں 8 ماؤ نواز ڈھیر

بیجاپور، 10مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چھتیس گڑھ کے بیجاپور کے پیڈیا جنگل میں جمعہ کی صبح سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان شدید تصادم میں آٹھ نکسلیوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ جنگل میں موجود کئی بڑے نکسلیوں کو فوجیوں نے گھیر لیا ہے۔ فریقین کے درمیان وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری…

مزید پڑھیں »

خوفزدہ مودی اپنے دوست اڈانی-امبانی سے فریاد کر رہے ہیں: راہل گاندھی

قنوج، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ یعنی 10 مئی 2024 کو دعویٰ کیا کہ یوپی میں ’انڈیا‘ اتحاد کا طوفان آ رہا ہے۔ آپ لکھ کر رکھ لیں کہ بی جے پی کی یوپی میں سب سے بڑی ہار ہونے جا رہی ہے۔ راہل گاندھی اتر پردیش کے قنوج…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ:جنسی ہراسانی کیس میں کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف از خود سماعت

نئی دہلی ، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے پر کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کا ازخود نوٹس لیا ہے، جسٹس ابھے ایس اوکا اور جسٹس اجل بھویان کی بنچ نے واضح کیا کہ ہم یہ چاہتے ہیں۔ لڑکی کے…

مزید پڑھیں »

خاتون پہلوانوں کے ساتھ جنسی زیادتی ثابت بھاجپائی ایم پی برج بھوشن پر عدلیہ نے فرد جرم عائد کردیا

نئی دہلی، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کی عدالت نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ڈبلیو ایف آئی کے سابق سربراہ برج بھوشن سنگھ کے خلاف خاتون پہلوانوں کی طرف سے دائر جنسی ہراسانی کے مقدمے میں فرد جرم عائد کی۔ عدالت نے پانچ خواتین ریسلرز پر جنسی طور پر ہراساں کرنے…

مزید پڑھیں »

کانگریس صدر کھرگے کو الیکشن کمیشن کا تیکھا جواب کہا، ووٹنگ کا ڈیٹا جاری کرنے سے متعلق کانگریس کے الزامات بے بنیاد

نئی دہلی ، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الیکشن کمیشن نے کہا کہ ووٹنگ سے متعلق ڈیٹا جاری کرنے سے متعلق کانگریس کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ اس سے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد میں ابہام پیدا ہوتا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ اس طرح کے بیانات سے انتخابات میں ووٹروں کی شرکت پر…

مزید پڑھیں »

ایک اور شہر کا نام بدلنے کایوپی کے سی ایم یوگی کا اشارہ

لکھنؤ ، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات کی مہم زوروں پر ہے۔ انتخابی مہم کے دوران اتر پردیش کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کا ایک بیان اب خبروں میں ہے۔ اس بیان میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے یوپی کے ایک اور شہر کا نام تبدیل کرنے کا اشارہ دیا…

مزید پڑھیں »

کجریوال کو ملی سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت، مگر آفس نہیں جاسکیں گے

نئی دہلی ، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعہ (10 مئی) کو کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دے دی۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ نے لوک سبھا انتخابی مہم کے لیے…

مزید پڑھیں »
Back to top button