قومی خبریں

تیسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ آج امیت شاہ ،اکھلیش یادو سمیت 1331 امیدوار میدان میں

نئی دہلی ،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے کی انتخابی مہم کا شور اتوار کی شام پانچ بجے تھم گیا، کیونکہ تیسرے مرحلے میں 7 مئی بروز منگل کو 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو میں پھیلے…

مزید پڑھیں »

نیٹ پیپر کا لیک ہونا ایک بار پھر نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ: کانگریس

نئی دہلی،6 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس نے میڈیکل میں داخلے کے لیے این ای ای ٹی (نیٹ) امتحان کے پیپر لیک ہونے کی خبروں پر آج سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت پیپر لیک کے مسئلے کو روکنے میں ناکام رہی ہے اور اس نے ایک بار پھر…

مزید پڑھیں »

مرحوم عتیق احمد کے دونوں بیٹے امتحان میں فرسٹ ڈویژن سے پاس

الٰہ آباد ،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرحوم رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے دونوں بیٹے انٹرمیڈیٹ میں 70 فیصد سے زائد نمبر لاکر فرسٹ ڈیویژن سے پاس ہوگئے ہیں۔ابان اور اہضم سینٹ جوزف کالج میں دسویں اور بارہویں جماعت کے طالب علم تھے۔ آج 10ویں اور 12ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا…

مزید پڑھیں »

یوپی مدرسہ بورڈ: محکمہ تعلیم نے مدرسہ کے نصاب میں کی بڑی تبدیلی

الٰہ آباد،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بیسک ایجوکیشن کونسل کے اسکولوں اور مدارس میں اردو میڈیم کلاس 1 اور 2 کی کتابوں میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کونسل اسکولوں میں اردو میڈیم کی کلاس 1 اور مدارس میں پڑھائی جانے والی اردو زبان کی کتاب بند کر دی گئی ہے۔ اس کی جگہ…

مزید پڑھیں »

کانگریس کو بڑا جھٹکا: اندور کے امیدوار اکشے بام نے پرچہ نامزدگی واپس لے لیا

نئی دہلی ،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے ووٹنگ سے چند دن پہلے، سورت سے کانگریس امیدوار کی نامزدگی کی منسوخی سے بی جے پی امیدوار کی تاریخی بلامقابلہ جیت ہوئی۔ اب مدھیہ پردیش کے اندور میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔ یہاں کانگریس کے امیدوار اکشے کانتی…

مزید پڑھیں »

ای ڈی کے دفاتر کے باہر سی آئی ایس ایف کے جوان ہوں گے تعینات

نئی دہلی،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ای ڈی کے افسران پر مبینہ حملوں کے مسلسل بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد وزارت داخلہ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اب سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے اہلکاروں کو کئی شہروں میں ای ڈی دفاتر کے باہر تعینات کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے…

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس تہاڑ میں بند ویبھو جین کی دائر عبوری ضمانت کی درخواست مسترد

نئی دہلی ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)راؤز ایونیو کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں تہاڑ جیل میں بند ویبھو جین کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ پچھلے سال اپریل میں، ای ڈی نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ، 2002 کے تحت جین کے خاندان اور کمپنیوں کی 4.81 کروڑ روپے…

مزید پڑھیں »

یوجی سی نیٹ -جے آر ایف ٹسٹ کی تاریخ میں ہوئی تبدیلی

نئی دہلی،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوجی سی نیٹ، جے آر ایف کے امتحان کی تاریخ میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ پہلے یوجی سی کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ یوجی سی نیٹ، جے آر یف کا ٹسٹ 16 جون کو ملک بھر میں منعقد ہوگا۔ لیکن اس اعلان کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال اساتذہ بھرتی گھوٹالہ کیس : عدالت عظمیٰ کا بڑا حکم، ہائی کورٹ کے فیصلہ پر پابندی لگانے سے انکار

نئی دہلی،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال میں اساتذہ کی بھرتی کو منسوخ کرنے کے معاملے میں ممتا حکومت کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے بھرتی کو منسوخ کرنے کے کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ تاہم، سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کو 6 سال کیلئے نااہل نہیں دیا جائے گا قرار دہلی ہائی کورٹ سے ملی بڑی راحت،عرضی خارج کردی گئی

نئی دہلی ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو پی ایم مودی کو چھ سال کے لیے الیکشن لڑنے سے نااہل قرار دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔عرضی میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ انھوں نے مبینہ طور پررام اورمندرکے نام پر ووٹ مانگتے ہوئے تقریر کی تھی۔درخواست…

مزید پڑھیں »
Back to top button