قومی خبریں

ہم انتخابات کو کنٹرول نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ کا تبصرہ

نئی دہلی ، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے ای وی ایم میں ڈالے گئے ووٹوں کو پیپر آڈٹ ٹریل سے ملانے کے لیے دائر درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے۔ سپریم کورٹ اس معاملے میں الیکشن کمیشن کے کام…

مزید پڑھیں »

دوردرشن کو بھگوا کر دیا گیا، لوگو کا رنگ تبدیل کرنے پر ہنگامہ

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی نشریاتی ادارے دوردرشن نے اپنے تاریخی لوگو کا رنگ سرخ سے بدل کر زعفرانی کر دیا ہے۔ یہ اعلان ڈی ڈی نیوز کے آفیشل ایکس ہینڈل کے ذریعے کیا گیا۔ اب اس حوالے سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتیں اس پر تنقیدکررہی ہیں۔ دوردرشن…

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر ایس ٹی حسن کے نرسنگ ہوم پہنچی یوپی پولیس رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن نے ہراساں کرنے کا لگایا الزام

مرادآباد، 19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان یوپی پولیس آج یعنی جمعہ کو مرادآباد سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسن کے نرسنگ ہوم پہنچی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن کے نرسنگ ہوم میں…

مزید پڑھیں »

ووٹ ڈالیں، ورنہ شہریت کھو دیں گے، ممتا بنرجی کی مسلمانوں سے اپیل

کولکاتہ ، 19اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہوگئی ہے۔ دوسری جانب سیاسی جماعتیں بھی اگلے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے بھرپور طریقے سے مہم چلا رہی ہیں۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے عید منانے بنگال آئے مسلمان مہاجر…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا انتخابات: ملک کی 21 ریاستوں کی 102 سیٹوں پر پہلے مرحلے میں 59.7 فیصد ووٹنگ

نئی دہلی، 19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت ملک کی 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹنگ ہوئی۔ شام 5 بجے ریکارڈ شدہ ووٹنگ ٹرن آؤٹ 59.7 فیصد رہا۔ تمل ناڈو میں 63.2 فیصد، راجستھان میں 50.3 فیصد، اتر پردیش میں 57.5 فیصد…

مزید پڑھیں »

ریزرویشن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں ہوگی، امیت شاہ کی یقین دہانی

گاندھی نگر ، 19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کو گاندھی نگر لوک سبھا سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد امیت شاہ نے کہا کہ اپوزیشن کے الزامات بے بنیاد ہیں، ہم ریزرویشن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں ہونے دیں گے۔…

مزید پڑھیں »

پابندیوں کے بجائے مذہبی آزادی دینے والی پارٹیوں کو ووٹ دیں :مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی، 19اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان بڑا بیان دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ آج مسلمانوں کو دبایاجا رہا ہے اور ہم پر یکساں سول کوڈ (یو سی سی) تھوپاجا رہا ہے۔مولانا ارشد مدنی نے…

مزید پڑھیں »

سیاست میں بھی مسلمانوں کو حاشیہ بردار بنانے کا سنسنی خیز انکشاف

نئی دہلی، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آبادی میں حصہ داری کے نعروں کے درمیان لوک سبھا انتخابات میں مسلمانوں کو دیئے گئے ٹکٹ نے ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس‘ اور سیکولر پارٹیوں کے ہتھکنڈوں، کردار اور چہرے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ پچھلے 20 سالوں میں پہلی بار مسلمانوں کو لوک سبھا…

مزید پڑھیں »

ضروری ادویات اب کریانہ کی دکانوں پر بھی دستیاب ہوں گی

نئی دہلی ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی حکومت جلد ہی بڑا فیصلہ لینے جا رہی ہے۔ نزلہ، کھانسی اور بخار میں استعمال ہونے والی ادویات کو کریانہ کی دکانوں پر بھی فروخت کے لیے دستیاب کرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ مرکزی حکومت او ٹی سی یعنی اوور دی کاؤنٹر ادویات کے…

مزید پڑھیں »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ:شوٹروں نے لی تھی 4 لاکھ روپے کی سپاری : پولیس

ممبئی ، 18اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر فائرنگ کے معاملے میں پولیس نے ہریانہ کے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس اس مشتبہ شخص سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ پولیس کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں…

مزید پڑھیں »
Back to top button