لکھنو، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لکھنؤ کے حضرت گنج کوتوالی پولیس اسٹیشن میں ایک خاتون اور اس کی بیٹی سمیت چھ لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔خاتون نے گورکھپور سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ روی کشن شکلا کو اپنی بیٹی کا باپ قرار دیا ہے۔ پولیس ذرائع نے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں نیسلے کے دو سب سے زیادہ فروخت ہونے والے بیبی فوڈ برانڈز میں بڑی مقدار میں شامل چینی پائی گئی ہے۔ سوئس کمپنیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ پبلک آئی کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جب…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 17اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم کا شور آج شام کو تھم جائے گا۔ اس مرحلے میں ملک کی 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 لوک سبھا سیٹوں کے لیے 19 اپریل کو ووٹنگ ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 17اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے پہلے کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی اور ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے غازی آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس دوران راہول گاندھی نے پی ایم مودی اور مرکزی حکومت پر سخت نشانہ لگایا۔راہل…
مزید پڑھیں »احمد آباد ؍ممبئی ، 16اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس میں ممبئی کرائم برانچ کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گجرات کے بھج سے گرفتار کیا ہے۔ شائع خبر کے مطابق ممبئی کرائم برانچ کے ایک سینئر…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 16اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے سول سروسز امتحان 2023 کا حتمی نتیجہ جاری کر دیا ہے۔ امیدوار اپنا نتیجہ UPSC کی آفیشل ویب سائٹ upsc.gov.inپر دیکھ سکتے ہیں۔ آدتیہ سریواستو نے اس سال امتحان میں ٹاپ کیا ہے۔آدتیہ کے بعد انمیش پردھان دوسرے، ڈونورو اننیا ریڈی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 16اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی کے رکن راجیہ سبھا سنجے سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ نے جیل سے لوگوں کو پیغام بھیجا ہے کہ ’میرا نام اروند کجریوال ہے، میں دہشت گرد نہیں ہوں۔ سنجے سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت اروند کجریوال کے…
مزید پڑھیں »رائے پور ، 16اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چھتیس گڑھ کے کانکیر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں 18 نکسلی مارے گئے ہیں۔ اس کارروائی میں تین فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کانکیر کے چھوٹے بیتھیا تھانے کے کلپر جنگل میں انکاؤنٹر جاری ہے۔انکاؤنٹر میں 18 نکسلیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ ذرائع…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 16اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے وقف بورڈ منی لانڈرنگ کیس میں داؤد ناصر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ای ڈی سے جواب طلب کیا ۔دہلی ہائی کورٹ نے دہلی وقف بورڈ منی لانڈرنگ کیس کے ملزم داؤد ناصر کی عبوری ضمانت کی عرضی پر ای ڈی سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 16اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پتن جلی کے گمراہ کن اشتہار کے معاملے میں آج 16 اپریل کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس امان اللہ کی بنچ نے بابا رام دیو اور آچاریہ بال کرشنا سے کہا کہ آپ کی بہت عزت ہے۔…
مزید پڑھیں »









