دسترخوان

آسان طریقے, بغیر پکائے گوشت کیسے گلائیں✍️پیش کش: عرشی دلدارؔ بنگلور

اکثر لوگ گھر پر باربی کیو بناتے ہیں اور اکثر اپنے اس عمل میں وہ بیچارے ناکام ہوجاتے ہیں کیونکہ تکے اتنے سخت ہوتے ہیں کہ چبائے ہی نہیں جاتے اور یوں سارا سال دوست احباب ان کا مذاق بناتے ہیں کے آئندہ گھر پر لکڑ تکے مت بنانا۔ اس…

مزید پڑھیں »

دلچسپ تاریخ,عربوں کا ہریسہ اور مغلوں کا شاہی حلیم

سنا ہے پہلے زمانے میں جب کسی سخت دل کو دل نرم کرنا ہوتا تھا تو اسے حلیم پکا کر کھلائی جاتی تھی اور اسے نرم کر لیا جاتا تھا اور جب کوئی بہت زیادہ دکھی ہوتا تھا تب بھی اسے حلیم کھلائی جاتی تھی جس سے ا س کے…

مزید پڑھیں »

رسوئی آپ کا دستر خوان-آلو پراٹھا,سبزی پراٹھا ✍️عرشی دلدارؔ بنگلور

سبزی پراٹھا اشیاء: مکس سبزی (بچی ہوئی) ایک کپ، آٹا دو کپ، تیل حسب ضرورت۔ ترکیب: اس ترکیب کے لئے بھجیا ہونی چاہئے سالن نہیں، آٹے میں ایک کھانے کا چمچ تیل اور تھوڑا سا نمک ڈال کر پانی سے گوند لیں اور ایک گھنٹے رکھا رہنے دیں، آٹے کا…

مزید پڑھیں »

رسوئی,آپ کا دستر خوان✍️عرشی دلدارؔ بنگلور

آج آپ کو مختلف ڈشز کی ترکیب بتانے کے بجائے موسم سرما کے لئے کچھ نئے کھانوں کے متعلق آگاہ کرنا زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے۔ ان لاجواب پکوانوں کو ایک بار چکھنے کے بعد آپ اور آپ کے اہلِ خانہ انہیں بار بار کھانا چاہیں گے۔ ادرک جھینگا ہمارے…

مزید پڑھیں »

کیا آپ کو پسند ہے مزیدار بھنڈی✍️فرحین عدنان بنگلور

بھنڈی اورمزیداریہ بات شاید آپ کچھ عجیب لگی ہوگی لیکن یہ بات سچ ہے کہ بھنڈی ایک نہایت ذائقہ دار،مزیدار اور صحت بخش سبزی ہے۔حقیقت تو یہ ہے کہ اب لوگ سبزی کھاناپسندنہیں کرتے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم میں سے اکثریت اب سبزیوں سے دوراورفاسٹ فوڈیامرغن غذاوں سے…

مزید پڑھیں »

رسوئی,آپ کا دسترخوان✍️عرشی دلدارؔ بنگلور

دنبے کا گوشت دنبہ کا گوشت بہت کم ہی ترکیبوں سے پکایا جاتا ہے، یہ سب جانوروں کے گوشت میں لذیذ قرار دیا گیا ہے اسی لیے اسے پکانا بھی مشکل ہوتا ہے۔ دنبے کی روسٹدران اجزاء: دنبے کی ران۔ ایک عدد، پپیتا پیسٹ چار کھانے کے چمچ، گرم مسالہ،…

مزید پڑھیں »

رسوئی-آپ کا دستر خوان✍️ عرشی دلدارؔ

نمک والی فرائی مچھلی مچھلی کو دھو کر چھلکے صاف کرلیں اور ان میں نمک، کالی مرچ پائوڈر اور سرکہ لگا کر آدھے گھنٹے کیلئے چھوڑ دیں۔ اسکے بعد آپ انکو آئل میں ڈیپ فرائی کریں اور ایک کاغذ پر رکھ کر آئل جذب کرلیں۔فائدہ: اس مچھلی سے آپ کے…

مزید پڑھیں »

رسوئی,آپ کا دستر خوان✍️ عرشی دلدارؔ

جھینگا بریانی اشیاء: جھینگا مچھلی ایک کلو، گھی دوسو پچاس گرام، پیاز آدھ کلو، گرم مصالحہ حسب ضرورت، دہی دوسو پچاس گرام، لیموں دو عدد، نمک سرخ مرچ حسب ذائقہ۔ ترکیب: جھینگا صاف کرلیں پیاز کاٹ لیں گھی میں پیاز بھون کر بادامی رنگ کا کرکے نکال لیں اسی گھی…

مزید پڑھیں »

دسترخوان,چاکلیٹ موس,ہوم میڈ فالودہ,ساگودانہ کھیر,فروٹ ٹرائفل

چار میٹھے پکوان،دسترخوان کو شاندار بنانے والے یہ کچھ انتہائی آسان اور لذیذ ڈیزرٹس (میٹھے پکوان) آپ کو ایک زبردست مزے سے ہمکنار کریں گے۔ آئیں اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ چاکلیٹ موس چاکلیٹ موس کو مزے کی دنیا میں ایک کلاسیکی حیثیت حاصل ہے جو مزے دار چاکلیٹ…

مزید پڑھیں »

آپ کا دسترخوان,بیف بریانی✍️ عرشی دلدارؔ بنگلور

آپ اتفاق کریں یا نہ کریں عید الاضحیٰ خوب مزے مزے کے گوشت سے بنے لذیذ اور توانائی بخش کھانے کھانے کا تہوار ہے۔ ایک طرف قربانی کے وقت اپنے پیارے مویشی کو قربان ہوتا دیکھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجاتی ہیں تو دوسری جانب اسی کے گوشت سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button