قدیم زمانے میں زلزلے سے عجیب طرح کی روایات اور کہانیاں منسوب تھیں۔ جیسے ہم نے اپنے بچپن میں سنا تھا کہ ایک بہت بڑے بیل نے زمین کو اپنے ایک سینگ پر اٹھایا ہوا ہے۔ جب وہ سینگ بدلتا ہے تو زلزلہ آجاتا ہے۔یونان کی دیومالائی کہانیوں میں بتایا…
مزید پڑھیں »سیاسی و مذہبی مضامین
عربی میں محاورہ ہے: وَ الفَضْلُ مَا شَہِدَتْ بِہِ الأَعْدَائُ، حقیقی فضیلت تو تب ہوتی ہے جب دشمن بھی حسن سلوک کا اعتراف کرے اور گواہی دے۔ کتائب القسام کی جانب سے قسامی مجاہدین نے ایک زیر حراست عورت کا خط نشر کیا ہے جو اپنی چھوٹی بچی کے ساتھ…
مزید پڑھیں »طوفانِ اقصی کے تیسرے دن ۹؍ اکتوبر ۲۰۲۳ء کو ہم نے ایک مضمون لکھا تھا بعنوان ’’حماس کی پیش قدمی اور موجودہ جنگ کے متوقع فوائد‘‘ جنگ جو رخ اختیار کررہی ہے اور جو امید افزا پہلو ظاہر ہورہے ہیں، ان کو پیش نظر رکھتے ہوئے متعدد تجزیہ نگاروں نے…
مزید پڑھیں »شیطانی صفات اللہ تعالیٰ نے نشان دہی فرمادی کہ بہت سے انسان بھی شیطان ہوتے ہیں یعنی شیاطین کی کچھ صفات ان کے اندر ہوتی ہیں ، وہ کلام اللہ بھی پڑھتے ہیں، حدیثِ رسول ﷺ کا بھی ان کوعلم ہے اورنماز روزے کی اہمیت سے بھی واقف ہیں، ان…
مزید پڑھیں »گذشتہ ادوار میں لکھنے والے خط میں کم سے کم کاغذ استعمال کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ معلومات پہنچانے کے لیے مختلف طریقوں پرعمل کرتے تھے۔ اس مضمون میں عہد رفتہ میں رائج بعض عجیب وغریب طریقے پیش کیے جا رہے ہیں جو خط لکھنے کے لیے استعمال کیے جاتے…
مزید پڑھیں »دنیا بھر میں لوگ رنگوں کو جذبات کے ساتھ جوڑتے ہیں، درحقیقت دنیا کے ممالک میں لوگ اکثر کسی ایک رنگ کو ایک ہی طرح کے مختلف جذبات کے ساتھ جوڑتے ہیں۔خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق یہ بات ایک بین الاقوامی تحقیقی ٹیم کے چھ براعظموں کے…
مزید پڑھیں »تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینے میں آج دنیا میں سرمایہ دارانہ نظام کو فوقیت حاصل ہے، وہ مزدوروں کے خون کو چوس کر طاقت ور بن رہے ہیں ، بڑی بڑی ملیں، بڑی بڑی کمپنیاں اورفیکٹریاں چوبیس گھنٹے…
مزید پڑھیں »اللہ تعالیٰ نے رات آرام کے لیے بنائی ہے، لیکن لوگوں میں دیر رات تک جاگنے کا چلن عام ہوتا جا رہا ہے۔ سمجھاؤ تو کہتے ہیں کہ نیند ہی نہیں آتی۔ مسلمان کے لیے صبح چار بجے تو بستر چھوڑنے کا وقت ہو جاتا ہے، لیکن اب لوگ اس…
مزید پڑھیں »دین اسلام کی نشر و اشاعت صرف تقریر و خطابت کے ذریعہ نہیں ہوئی بلکہ ہم تک دین اسلام کے پہنچنے میں ایک ایسے آلہ کا کردار رہا ہے جسکا ثمرہ آج ہمارے سامنے بہت زیادہ ہیں، جسے ہم صحافت، خط و کتابت اور تصنیف و تالیف کہتے ہیں- اور…
مزید پڑھیں »فلسطین پر اسرائیلی بمباری کا دوسرا دن تھا۔ کثیرتعداد میں معصوم اور بے گناہ لوگ، جن میں بوڑھے، بچے اور خواتین شامل تھیں، جاں بحق ہو رہے تھے۔ اپنے آن لائن انگریزی کی کلاس میں جب میں عالم افسردگی میں بیٹھا ہوا تھا تو میرے امریکی نژاد استاذ نے افسردگی…
مزید پڑھیں »









