سیاسی و مذہبی مضامین

نوح اور گروگرام محض ایک جھلک ہے-ظفر آغا

ریاست ہریانہ کے نوح اور گروگرام علاقوں میں چند روز قبل جو فرقہ پرستی کا ننگا ناچ ہوا، وہ محض ایک جھلک تھی۔ کیونکہ سنہ 2024 تک ایسے واقعات کب اور کہاں پیش آ جائیں کہنا مشکل ہے۔ بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ یہ سب تو آئے دن ہوتا…

مزید پڑھیں »

چلتی ٹرین سے لیکر نوح تک نفرت کی آگ ۔ کون ذمہ دار ؟ روش کمار

چلتی ٹرین میں چیتن سنگھ نام کا ایک آر پی ایف کانسٹبل اپنی بندوق سے چار لوگوں کا قتل کردیتا ہے ۔ وزیر ریلوے اس خطرناک واقعہ کی مذمت میں ایک ٹوئیٹ تک نہیں کرتے ہیں ۔ حالانکہ وہ یہ پیام دے سکتے تھے کہ ریلوے میں ایسی حرکات برداشت…

مزید پڑھیں »

آڈیو لیک اور عمران اس طرح پھنس گئے۔توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے پھنسنے کی پوری کہانی تفصیل میں جانئے۔

اسلام آباد کی نچلی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو مجرم قرار دے دیا۔ انھیں 3 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالتی فیصلے کے فوری بعد اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو گرفتار کر لیا۔ رواں سال عمران کی یہ دوسری گرفتاری ہے۔توشہ…

مزید پڑھیں »

مقاصد نکاح اور عصری بحران (گھر گھر کی کہانی)-حافظ میر ابراھیم سلفی

نکاح کی عظمت کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ ،”جب بندہ مومن نکاح کرتا ہے تو اس کا آدھا دین مکمل ہوجاتا ہے پس اسے چاہیے کہ باقی نصف کے متعلق اللہ سے ڈرے”.تکمیل دین ایک اعلی عظمت…

مزید پڑھیں »

سیما حیدر سے سیما سچن تک-محمد مصطفی علی سروری

یہ جولائی 2020 کی بات ہے جب پوری دنیا میں کرونا کے قہر نے ڈر و خوف کی فضاء پھیلا رکھی تھی۔ ہندوستان کے بشمول دنیا کے کئی ممالک نے کرونا کے پھیلائو کو روکنے کے لیے عوامی نقل و حرکت پر لاک ڈائون کے ذریعہ یا پابندیاں عائد کر…

مزید پڑھیں »

کیا ہوگا جب پولیس چور بنے اُستاد جھوٹ بولے-محمد مصطفی علی سروری

31؍ مئی 2023چہارشنبہ کا دن تھا۔ سیموئل پرساد اپنے گھر میں تنہا تھے۔ ان کی نوکرانی بھی اس دن چھٹی پر تھی۔ ویسے خود سیموئل پرساد بھی چھٹی پر تھے۔ مطلب یہ کہ وہ ایک سرکاری ملازم تھے۔ ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔ تین بچے ہیں۔ دو لڑکے اور ایک لڑکی لیکن…

مزید پڑھیں »

تصورِ پاکستان کے خالق -علامہ اقبال یا لالہ لاج پت رائے؟

سجاد اظہر علامہ اقبال نے 29 دسمبر 1930 کو الہٰ آباد میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں جو خطبہ دیا تھا اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سب سے پہلے پاکستان کا تصور اس میں دیا گیا تھا۔ علامہ تب آل انڈیا مسلم لیگ کے…

مزید پڑھیں »

والدین،اولاد سے جائیداد واپس لینے کے حقدار-محمد اسد علی ایڈوکیٹ

موجودہ دور میں ساری دنیا میں تیزی سے آبادی بڑھ رہی ہے اور اس کے ساتھ ہی ساتھ جائیداد کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہورہا ہے دیکھا جاتا ہیکہ صاحب جائیداد ان کے انتقال کے بعد جائیداد پر تنازعہ پیدا ہوتا ہے اور قانونی چارہ جوئی کی جاتی ہے…

مزید پڑھیں »

یونیفارم سیول کوڈ Uniform Civil Code بی جے پی کی نئی چال نیا جال-یوگیندر یادو

یونیفارم سیول کوڈ (Uniform Civil Code) کے تنازعہ کو بی جے پی کی جانب سے دوبارہ بھڑکائے جانے کی پوری پوری توقع تھی اور اس بات کی بھی توقع تھی کہ اس پر اپوزیشن اور مسلمانوں ( مسلم تنظیموں) کا بھی ردعمل ظاہر ہوگا اور ایسا ہی ہوا ۔ بی…

مزید پڑھیں »

مودی بھکتوں کیلئے اوباما اب برے کیوں ہوگئے؟ روش کمار

وزیراعظم نریندر مودی سابق امریکی صدر براک اوباما سے اپنی دوستی اور قربت کے بارے میں بڑا فخر کرتے اور فخریہ انداز میں اُسی دوستی کا ذکر کرتے تھے۔ اب مودی کے وزراء اُس براک اوباما کے خلاف سخت الفاظ پر مشتمل مذمتی بیانات جاری کررہے ہیں۔ سابق امریکی صدر…

مزید پڑھیں »
Back to top button