سیاسی و مذہبی مضامین

کیا سپریم کورٹ نے حقیقت میں اڈانی گروپ کو کلین چٹ دی ؟-روش کمار

24 جنوری 2023 کو اڈانی گروپ کی کمپنیوں پر ہنڈبنرگ کی رپورٹ آئی اس رپورٹ میں اڈانی گروپ کی معاشی پالیسیوں ، اکاونٹنگ (حساب کتاب ) اور حصص ( شیئرس ) کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کے الزامات عائد کئے گئے۔ حکومت نے اپنی طرف سے تحقیقات کیلئے کسی قسم…

مزید پڑھیں »

اردن کے ولیعہد کی شادی دنیا بھر میں چرچے-محمد ریحان

عالم اسلام میں اکثر علماء و مشائخین اور مذہبی اسکالرس عوام کو مشورے دیتے ہیں کہ وہ کفایت شعاری سے کام لیں کیونکہ دین اسلام میں بیجا اسراف کرنے والوں کو شیطان کا بھائی کہا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جو خاندان دینی سوچ و فکر رکھتے ہیں ان…

مزید پڑھیں »

صبر آزما 9 برس-ظفر آغا

کسی قوم کی تاریخ میں 9 برس کی مدت کوئی بہت بڑا عرصہ نہیں ہوتی ہے۔ لیکن کبھی کبھی یہ قلیل مدت بھی قوموں کے لیے ایک پہاڑ بن جاتی ہے جس کو اکثر سر کر پانا محال محسوس ہوتا ہے۔ ہندوستانی اقلیتوں اور خصوصاً مسلم اقلیت کے لیے مئی…

مزید پڑھیں »

سبق جو ہم نے بھلادیئے دوسروں نے اپنا لیے-محمد مصطفی علی سروری

72 سالہ سدھا مورتی Sudha Murty نامی خاتون برطانوی ویزے کے لیے درخواست داخل کرتی ہیں۔ برطانوی ویزہ آفیسر خاتون کی درخوست کو دیکھنے کے بعد درخواست اس خاتون کو واپس کرتے ہوئے کہتا ہے کہ محترمہ آپ نے تو اپنی ویزہ درخواست میں وہ پتہ ہی نہیں لکھا جہاں…

مزید پڑھیں »

فضائل حج ارکان کے ادا کرنے کا طریقہ

اللہ رب العزت نے اسلام کی بنیاد پانچ ارکان پر رکھی ہے ان میں سے پانچواں رکن حج کرنا ہے۔ جس کی فرضیت و فضیلت قرآن و حدیث دونوں سے ثابت ہے۔لیکن حج ایک ایسی عبادت ہے کہ جس کا اللہ نے ہر بندئہ مومن کو مکلف نہیں کیا ہے…

مزید پڑھیں »

انصاف ملتا ہے لڑائی اگر ٹھنڈے دماغ سے لڑی جائے-محمد مصطفی علی سروری

نظامس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (نمس) شہر حیدرآباد کا وہ تاریخی دواخانہ ہے جو کہ نواب میر عثمان علی خان نے ایک روپئے کی لیز پر ریاستی حکومت کے حوالے کردیا تھا اور لیز کے اس معاہدے کے لیے بتلایا جاتا ہے کہ انہوں نے ایک ہی شرط رکھی تھی۔…

مزید پڑھیں »

تاریخی کہانی-شیخ معظم الٰہی

سلطان صلاح الدین ایوبی Salahuddin Ayyubi اور صلیبی جنگجوؤں کے درمیان سال باسال تک معرکہ آرائیاں جاری رہیں۔ آخر مختلف جنگی کاروائیوں اور مقابلوں کے بعد وہ معرکہ پیش آیا جو تاریخ میں فیصلہ کن حیثیت رکھتا ہے اور جس نے فلسطین کی مسیحی سلطنت کا خاتمہ اور صلیبیوں کی…

مزید پڑھیں »

شاکرہ خلیلی اور سوامی شردھانند کی شادی کا عبرت ناک انجام-محمد مصطفی علی سروری

یہ کہانی ہے ایک ایسے عاشق کی ہےجو اپنی محبت کا گلا اپنے ہاتھ سے گھوٹے وہ بھی پورا نہیں ادھورا ۔پھر اسے ایک تابوت میں بندکرےتابوت کو لاک کرکے زمین کے اندر زندہ دفنادے اور پھر اسکے اوپر اٹالین ماربل کا خوبصورت فلور تیار کرے اور پھر تین سال…

مزید پڑھیں »

’ہندوتوا نظریے‘ کے خالق ساورکر کی انگریزوں سے وفاداری

دسمبر 1909 کو مہاراشٹر کے شہر ناسک میں ایک 17 سالہ ہندو برہمن نوجوان اننت لکشمن کنہارے نے تھیٹر ڈرامہ دیکھنے آئے انگریز سرکاری افسر آرتھر میسن ٹپیٹس جیکسن المعروف پنڈت جیکسن کو گولی مار کر قتل کر دیا۔پنڈت جیکسن کے متعلق تاریخ کے صفحات میں درج ہے کہ وہ…

مزید پڑھیں »

مسلم لڑکیاں کیوں کر رہی ہیں غیر مسلموں سے شادی-محمد مصطفی علی سروری

 ✍️ محمد مصطفی علی سروری میرا نام فردوس بانو ہے۔ چار برس پہلے میں نے ایک ہندو لڑکے کے ساتھ لو میرج کرلی تھی۔ میری ہندو لڑکے سے شادی کے تین سال تک تو میرے گھر والوں کو بھی نہیں معلوم ہوسکا لیکن بعد میں میرا شوہر مجھے مارنے لگا…

مزید پڑھیں »
Back to top button