سیاسی و مذہبی مضامین

اعظم خان کے خلاف جو ہو رہا ہے وہ سراسر زیادتی ہے ✍️ظفر آغا

میں ذاتی طور پر اعظم خان کا مداح نہیں اور نہ ہی مجھ کو ان کی جذباتی مسلم سیاست سے کوئی بڑی دلچسپی ہے۔ میرا یہ ماننا ہے کہ جذباتی مسلم سیاست سے مسلم اقلیت کو نقصان ہی ہوتا ہے، فائدہ نہیں۔ میری رائے ہے کہ اس قسم کی سیاست…

مزید پڑھیں »

شیخ سعدی شیرازیؒ✍️محمد ریاض احمد

شیخ سعدی ؒ کو کون نہیں جانتا، دنیا بھر میں اُنہیں ایک معلم، ایک سیاح، ایک شاعر، ایک ادیب، ایک مورخ، ایک فلسفی، ایک مصلح کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ انہوں نے بے شمار کتابیں تصنیف کی ہیں لیکن ’’گلستان بوستان‘‘ کو زبردست عوامی مقبولیت حاصل ہوئی۔ بحیثیت سیاح…

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر کی حقیقت✍️رام پنیانی

دستور کی دفعہ 370 کی تنسیخ کے ذریعہ یہ دعوے کئے گئے کہ کشمیر کو حاصل خصوصی موقف کے خاتمہ سے متعلق حکومت کا قدم کشمیری پنڈتوں کو امن و امان اور سلامتی کا ماحول فراہم کرے گا، ساتھ ہی ان بے بس کشمیر پنڈتوں کیلئے راحت کا باعث بنے…

مزید پڑھیں »

گجرات ماڈل اور بی جے پی✍️پی چدمبرم سابق مرکزی وزیر داخلہ

وزیراعظم نریندر مودی نے اکٹوبر سے گجرات کا متعدد مرتبہ دورہ کیا اور توقع ہے کہ وہ جاریہ ماہ گجرات کے مزید دورے کریں گے کیونکہ ریاست گجرات میں یکم اور 5 ڈسمبر کو دو مرحلوں میں رائے دہی ہونے والی ہے۔ ایسے میں وزیراعظم اپنی پارٹی امیدواروں کے حق…

مزید پڑھیں »

عصری تعلیم بے حد ضروری دینی تعلیم اس سے زیادہ ضروری✍️محمد مصطفی علی سروری

مسلمانوں میں تعلیمی شعور کی بیداری کے لیے گذشتہ کئی برسوں سے بے شمار تنظیمیں، افراد اور انجمنیں مسلسل سرگرم عمل ہیں اور ماشاء للہ سے اس کے نتائج بھی آنے لگے ہیں۔ سول سروسز سے لے کر ایم بی بی ایس تک، لیگل سرویسز سے لے کر بزنس مینجمنٹ…

مزید پڑھیں »

سیدنا عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ,حیات و خدمات کا جائزہ✍️محمد قمر انجم فیضی

آپ کا نام عبد القادر، کنیت ابومحمد اور لقب محی الدین تھا۔ عوام الناس میں آپ غوث اعظم کے عرف سے مشہور ہیں۔ آپ کے والدماجد کا نام سید ابو صالح موسیٰ جنگی دوست (مجاہد) اور والدہ ماجدہ کا نام ام الخیر فاطمہ بنت عبد اللہ صومعی تھا۔ آپ نجیب…

مزید پڑھیں »

حضرت عائشہ صدیقہ کی کم عمری میں شادی کا مسئلہ✍️ڈاکٹر زاہد شاہ

مذ کورہ مسئلہ پر بہت کچھ لکھا گیا یے ہم نے بھی کم عمری میں شادی اور چار سے زائد شادیوں وغیرہ پر اعتراضات، شبھات کے حوالے سے ایک مقالہ لکھا ہے۔۔۔۔۔ہمارے نزدیک صدیقہ کی عمر شادی کی وقت 16سال سے زیادہ تھی، ۔۔۔۔لیکن نو سال والی روایت بھی نہ…

مزید پڑھیں »

توبہ کی فضیلت✍️محمد محفوظ قادری

گناہوں سے توبہ کرنا ہرمسلمان مرد اور عورت پرواجب ہے جیساکہ فرمان باری تعالیٰ ’’یایھاالذ ین اٰمنوا توبوا الی اللہ توبۃ نصوحاً۰‘‘اے ایمان والو اللہ سے سچی توبہ کرو۔اور دوسری جگہ ارشاد فرمایا کہ’’ولا تکونوا کالذ ین نسواللہ‘‘ تم ان لوگوں کی طرح نہ ہوجائو جنہوں نے اللہ کو بھلا…

مزید پڑھیں »

مولانا ابوالکلام آزادؒ کے شب و روز

٭11 نومبر 1888کو مکہ معظمہ میں پیدائش ٭1898میں بھارت میں آمد ٭1899میں والدہ ماجدہ کی وفات ٭1901 میں ہفتہ وار (المصباح ‍‌) کا اجرا ٭1902 ہفتہ وار (الحسن الاخبار) کلکتہ کی ادارت ٭1903 میں درس نظامی سے فراغت ٭1904 انجمن حمایت الا سلام لاہور کے سالانہ اجلاس میں شرکت ٭1905میں…

مزید پڑھیں »

مولانا ابوالکلام آزاد کی تعلیمات کو عام کرنےکی اشد ضرورت✍️محمد ہاشم القاسمی

ستمبر 2008 میں وزارت ترقی انسانی وسائل کی جانب سے یو پی اے حکومت میں یہ فیصلہ لیا گیا تھا کہ تعلیم کے میدان میں ملک کے اس عظیم سپوت، مجاہد آزادی، مولانا ابوالکلام آزاد رحمۃاللہ علیہ کی گراں قدر خدمات کی یاد گار کو باقی رکھنے اور نئی نسل…

مزید پڑھیں »
Back to top button