سیاسی و مذہبی مضامین

سقوط ِدکن پر بی جے پی کا سیاسی کھیل ✍️کانجا ایلیا

انڈین یونین میں حیدرآباد کے انضمام پر سیاست زوروں پر ہے اور خاص طور پر جاریہ سال اس قسم کی سیاست میں غیرمعمولی شدت آئی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ مرکز کی نریندر مودی حکومت نے 17 ستمبر کو سرکاری طور پر ’’حیدرآباد لبریشن ڈے‘‘ (حیدرآباد کی آزادی…

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر لڑکی بھی سسرال کی ہراسانی سے محفوظ نہیں؟✍️محمد مصطفی علی سروری

سید احمد صاحب کی زندگی کا سب سے خوشگوار مرحلہ وہ تھا جب ان کی لڑکی نے ایمسیٹ کا امتحان لکھا اور اس امتحان میں بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے ٹاپرس میں رینک حاصل کیا۔ سید صاحب اگرچہ سرکاری ملازم تھے لیکن ان کے لیے یہ بس سے باہر کی بات…

مزید پڑھیں »

قیادت اپنی نسل کی فکر کرے !✍️محمد شارب ضیاء رحمانی

یوپی میں مدارس کا سروے جاری ہے لیکن سروے پر کیا لائحہ عمل ہو، مسلم قیادت یہ18ستمبر کو طے کرے گی، جب تک بیشتر مدارس سروے کراچکے ہوں گے، کیاڈرامہ ہے ملت کے ٹھیکیداروں کا،کریڈیٹ خوروں کا۔ قوم کو یہ لوگ تھوک کے بھائوسے بے وقوف بناتے ہیں تاکہ مسلمان…

مزید پڑھیں »

مغربی دنیا میں خواتین کا استحصال

حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمیؒ،عالم بنگلور وَلاَ یضْرِبْنَ بِاَرْجُلِھِنَّ لِیُعْلَمَ مَا یُخْفِیْنَ مِنْ زِیْنَتِھِنَّ۔اور مسلمان عورتوں کو چاہئے کہ وہ اپنے پاؤں زمین پر اس طرح نہ ماریں کہ انہوں نے جو زینت چھپا رکھی ہے، معلوم ہوجائے۔ آیت مذکورہ جو میں نے آپ کے…

مزید پڑھیں »

کریں کچھ لوگ بھرے ساری قوم ۔ آخر کب تک✍️ محمد مصطفی علی سروری

محمد منہاج کی عمرصرف 19 برس ہے۔ وہ ایک خانگی ملازم ہے اور بھوانی نگر سے تعلق رکھتا ہے۔ شیخ امیر کی عمر 24برس بتلائی گئی ہے۔ جبکہ وہ کوکٹ پلی کا رہنے والا ہے اور ایک دوکان میں کام کرتا ہے۔صائم خان کی عمر 25برس ہے۔ وہ ایک ویٹر…

مزید پڑھیں »

عقلمند مرغا

کہتے ہیں کسی زمانے میں ایک سوداگر تھا اور بڑا مالدار بھی تھا وہ مختلف جانوروں کی بولیاں بھی اچھی طرح سمجھتا تھا اسی دن اس نے اپنے مویشی خانے میں گدھے اور بیل کو آپس میں باتیں کرتے سنا بیل گدھے سے کہہ رہا تھا تم خوش قسمت ہوں…

مزید پڑھیں »

ؕمرد ،عورت کی کامیابی ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم

✍️حافظ محمد الیاس چمٹ پاڑہ مرول ناکہ ممبئ ہر وہ شخص جو معاشی و معاشرتی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے دوسرے پر سبقت لے جائے کامیاب کہلاتا ہے۔اس میں دورائے نہیں کہ کامیابی کا تعلق شہرت اور دولت سے بالواسطہ یا بلا واسطہ ہوتا ہے جب کوئی انسان کا میابی…

مزید پڑھیں »

بہلول کی باتیں ✍️پیش کش- شاہی فاروق بنگلور

کہتے ہیں ایک بار شیخ جنید بغدادی سفر کے ارادے سے بغداد روانہ ہوئے۔ حضرت شیخ کے کچھ مرید ساتھ تھے۔ شیخ نے مریدوں سے پوچھا: تم لوگوں کو بہلول کا حال معلوم ہے؟ لوگوں نے کہا: حضرت! وہ تو ایک دیوانہ ہے۔ آپ اس سے مل کر کیا کریں…

مزید پڑھیں »

مودی کا نیا ہندوستان✍️پروفیسر اپوروانند

15 اگسٹ کو جب سارا ملک جشن یوم آزادی منارہا تھا، گجرات میں بے شمار لوگوں کے قتل اور مسلم خواتین کی اجتماعی عصمت ریزی کے مجرمین کو جیل سے رہا کیا جارہا تھا۔ انھیں عمر قید سے آزاد کیا جارہا تھا۔ ان مجرمین نے 2002ء گجرات فسادات میں اس…

مزید پڑھیں »

اروند کجریوال سے مودی ہیں پریشان✍️جاوید ایم انصاری

سال 2024 ء کے عام انتخابات اور انتخابی جنگ میں فی الوقت کون بنے گا پی ایم موضوع بحث نہیں ہے بلکہ بحث و مباحث کون بنے گا چیلنجر جیسے موضوع کو لے کر ہورہے ہیں اور اس کی وجہ بھی آپ جانتے ہیں کہ اپوزیشن میں اس عہدہ کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button