سیاسی و مذہبی مضامین

یوم عاشورہ کی فضیلت

مکرمی! اسلامی سال نو (سن ہجری)کا آغازیکم محرم الحرام سے ہوتا ہے۔ہم 1443ھ مکمل کرکے 1444ھ میں داخل ہوچکے ہیں۔ہمارے اُپر لازم ہے کہ ہم اپنے گزرے ہوئے سالوں کے بارے میں غوروفکر کریں کہ ہم نے اپنا وقت اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت میں گزارا ہے یا…

مزید پڑھیں »

محرم

محرم ، اسلامی کلینڈر , ہجری کا اول مہینہ ہے ۔یعنی ہجری1444 کا یہ پہلا مہینہ ہے۔ محرم کے معنی ہیں حرمت والا اور الحرام کے معنی ہیں قابلِ احترام۔ تو محرم الحرام کے معنی ہوئے حرمت والا قابلِ احترام مہینہ ۔ محرم کی دس تاریح کو عاشورہ یا یومِ…

مزید پڑھیں »

جمہوریت کی جگہ تانا شاہی… گاندھی خاندان کا قصور کیا ہے ؟✍️رشیدالدین

دوسروں کو مٹانے کی دھن میں آدمی خود کو یوں مٹاتا ہے-ترنگا کی مخالفت کرنے والے آج دیش بھکت جس طرح ہر عروج کے ساتھ زوال مقدر ہوتا ہے، اسی طرح اقتدار کسی کے لئے دائمی نہیں ہوتا۔ رات کی تاریکی کے بعد صبح کا روشن ہونا قدرت کا قانون…

مزید پڑھیں »

ترنگا کے مخالفین اب ترنگا کی حمایت پر مجبور✍️ رام پنیانی

جاریہ سال 15 اگست 2022ء کو ہم برطانوی حکمرانی کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے کے 75 سال کی تکمیل کررہے ہیں۔ یہ وقت خود کا محاسبہ کرنے اور اس تحریک کے تئیں اپنے آپ کو واقف کردینے کا ہے جس کے ذریعہ ہمیں آزادی ملی۔ یہ ہمارے لئے اس…

مزید پڑھیں »

بستیوں میں چلتے ہیں، عوام سے پوچھتے ہیں مہنگائی ہے کہ نہیں ✍️پی چدمبرم سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس

جناب صدرنشین ! مہنگائی کے مسئلہ پر بحث بہت دن پہلے ہی ہونی چاہئے تھی۔ ویسے بھی میں قاعدہ 267 کے تحت ایک بحث اور کسی دوسرے اصول کے درمیان فرق سمجھنے سے قاصر ہوں۔ آیئے! قیمتوں میں اضافہ پر بحث کریں۔ یہ ملک کی معاشی حالت پر کوئی بحث…

مزید پڑھیں »

اقلیتوں سے امتیازی سلوک کے خلاف انتباہ ؟✍️ رگھو رام راجن

ملک میں فی الوقت اپوزیشن مہنگائی کے نام پر حکومت کو گھیرنے کی کوشش کررہی ہے اور یہ درست بھی ہے کہ مہنگائی نے ہم ہندوستانیوں کی زندگیوں میں ایک بے چینی، ایک قسم کی پریشانی پیدا کرتے ہوئے ساری قوم کو مایوسی کی طرف ڈھکیل دیا ہے۔ پٹرول، ڈیزل،…

مزید پڑھیں »

حکومت کو ’’مہنگائی‘‘ نظر نہیں آتی ✍️روش کمار

ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ عام ہندوستانی مہنگائی کے بوجھ تلے دبا جارہا ہے لیکن حکمراں بی جے پی قائدین کو عام آدمی کی پریشانیوں کا کوئی احساس ہی نہیں ہے۔ حد تو یہ ہے کہ حکمراں جماعت کے قائدین یہ ماننے…

مزید پڑھیں »

ملک میں یک جماعتی نظام کی کوشش ✍️شروتی کپیلا

ہندوستان میں آج کل یک جماعتی سیاسی نظام کی باتیں ہورہی ہیں جس کے تحت یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ہندوستان اس معاملے میں چین کے نقش قدم پر چل رہا ہے جہاں ایک ہی جماعت یعنی کمیونسٹ پارٹی کی حکومت ہے۔ ان حالات میں یہ سوال پیدا ہورہا…

مزید پڑھیں »

کام کچھ تو کیجئے اپنی بقاء کے واسطے✍️محمد مصطفی علی سروری

ٹیلر کوہن سان فرانسسکو میں رہتے ہیں۔ روزگار کی تلاش میں انہوں نے سب سے پہلے 25؍ اگست 2019ء کو گوگل کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست داخل کی تھی۔ لیکن ٹیلر کو کامیابی نہیں ملی۔ قارئین کرام یوں تو ملازمت کے حصول کے لیے لاکھوں، کروڑ وں نوجوان ہر…

مزید پڑھیں »

تبلیغی جماعت اور دعوت الی اللہ✍️ حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی

امت محمدیہؐ دعوت الی اللہ کیلئے یہ امت امت دعوۃ ہے یعنی دعوۃ الی اللہ اس امت کی بنیادی ذمہ داری ہے، ارشاد خداوندی ہے وَلْتَکُنْ مِّنْکُمْ اُمَّۃٌ یَّدْعُوْنَ اِلَی الْخَیْرِ وَیَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَیَنْہَوْنَ عَنِ الْمُنْکَرِ وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الْمُفْلِحُوْنَ۔ (آل عمران: آیت:104) ترجمہ: اورتم میں ایک جماعت ایسی ہونا ضروری…

مزید پڑھیں »
Back to top button