سیاسی و مذہبی مضامین

مجلس رحیمی

حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی  نے ارشاد فرمایا: جب آدمی ایماندار بنتا ہے تو خدا کی قسم اس کی زندگی ہی میں نہیں اس کے مرنے کے بعد بھی اس کے اثرات ظاہر ہوتے ہیں لیکن ضروری ہے کہ آدمی پہلے اندر سے ارادہ تو…

مزید پڑھیں »

خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی ﷲ عنہ-خلافت راشدہ-

✍️ شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی تمام مسلمانوں نے اتفاق ِ رائے سے حضرت ابو بکر صدیق رضی اﷲ عنہ کو خلیفہ اول منتخب کر لیا تھا۔یہ حقیقت ہے کہ سید الانبیاءصلی اﷲ علیہ وسلم کی اُمت میں آپ رضی اﷲ عنہ سب سے افضل ہیں اور آپ رضی اﷲ…

مزید پڑھیں »

لگا جو زخم زبان کا رہا ہمیشہ ہرا✍️محمد مصطفی علی سروری

آج کے اردودنیا کے اس کالم کی شروعات واٹس ایپ کے ایک مکالمے سے کرنا چاہوں گا۔ جو کہ ایک طالب علم کا اپنے ٹیوشن ٹیچر کے ساتھ ہوا ہے۔ گڈ آفٹرنون کیا یہ آشا میم کا نمبر ہے؟ جی ہاں ہیلو میم میں سال 2019-20 کے دوران دسویں جماعت…

مزید پڑھیں »

مجاہد اُردو ممتاز ٹریڈ یونین قائد ڈاکٹر راج بہادر گوڑ : شخصیت اور خدمات

ڈاکٹر راج بہادر گوڑ حیدرآباد دکن کے ایک مقبول کمیونسٹ رہنما، معروف ٹریڈ یونین لیڈر، اردو ادب کے محقق و نقاد اور ہندو مسلم اتحاد کے علمبردار تھے۔وہ تلگو کے پہلے ناول نگار ہیں۔ عصری نثر کی ابتدا انہیں کے قلم کی مرہون ہے۔ وہ پہلے طنزنگار ہیں جنہوں نے…

مزید پڑھیں »

بھارت کے عظیم مجاہد بریگیڈیئر محمد عثمان’’نوشیرا کا شیر‘‘

دیش آزادی کے 75سال پورے ہونے  پر ’’آزادی کا امرت مہتسو‘‘منارہا ہے۔لیکن بھارتی فوج کی شاندار روایت کی بے حد مضبوط کڑیوں میں ایک برگیڈئیر محمد عثمان کا 3 جولائی کو یوم شہادت خاموشی کے ساتھ گذر گیا۔ بد قسمتی کی بات یہ ہے کہ ان کی قربانیوں کو دیش…

مزید پڑھیں »

یکجا تیرا ہونا… منتشر ہمارا ہونا ✍️ایڈوکیٹ شیخ شاہد عرفان، ممبئی

آزاد بھارت کی آزاد فضا میں حکومت سازی سیکولرازم کے تھی مرتب کی گئی بھارت کا آئین واضح طور پر مذہب کو سیاست سے علحیدہ کر تا ہوا بنا گیا، جس کا واحد مقصد حکومتی نظام میں کسی بھی مذہب کا کوئی عمل دخل نہیں رہے گا ، حکومت میں…

مزید پڑھیں »

جب موبائل فون نہیں تھا

محمد عثمان جامعی ہم عمروں تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو اور نوجوانوں تم یقین کرو یا نہ کرو لیکن کوئی تیس سال پہلے تک ہمارے ملک میں موبائل فون نہیں تھا۔یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب انٹرنیٹ بھی نہیں تھا۔ چناں چہ لڑکے بالے خود کو بگاڑنے…

مزید پڑھیں »

دروپدی مرمو کا انتخاب بی جے پی کا ماسٹر اسٹروک یا مجبوری

✍️ عامر علی خاں نیوز ایڈیٹر سیاست اوڈیشہ کے سنتالی قبائیلی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی 64 سالہ دروپدی مرمو ملک کی 15 ویں صدرجمہوریہ ہوں گی۔ ایک پسماندہ قبائیلی خاتون کو اس عہدہ جلیلہ پر فائز کرنے کے پیچھے کیا اغراض و مقاصد کارفرما ہیں ، اس بارے میں…

مزید پڑھیں »

ملک کا قانون اور بے قصور قیدی✍️پی چدمبرم (سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس)

ہمارے فوجداری نظام ِ انصاف میں جو عمل ہے، وہ سزا ہے، اس نظام میں اَندھا دُھند گرفتاری سے لے کر ضمانت حاصل کرنے میں مشکلات بھی شامل ہیں۔ یہ قانونی عمل اس قدر طوالت اختیار کرجاتا ہے کہ زیردریافت قیدیوں کی تعداد میں نہ صرف اضافہ ہوتا جاتا ہے…

مزید پڑھیں »

کیا 2024 ء میں مودی کی ہیٹ ٹرک ہوگی؟✍️راج دیپ سردیسائی

آیا 2024ء کے عام انتخابات کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں یا اس کے لئے میدان تیار ہے۔ یہ ایسا سوال ہے جو ملک میں یک جماعتی انتخابی جمہوریت کی جانب بڑھتے قدم کے اشارے دیتا ہے، لیکن حالیہ عرصہ کے دوران ملک میں جو سیاسی تبدیلیاں رونما ہوئیں، اور ان…

مزید پڑھیں »
Back to top button