سیاسی و مذہبی مضامین

حکومت اور پولیس کا نظام ہوا بے نقاب ✍️روش کمار

سارے ملک میں جہاں غداری اور بغاوت کے مقدمے چل رہے ہیں، اس پر سپریم کورٹ نے عبوری روک لگا دی ہے۔ اس فیصلے کو دو طرح سے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک یہ کہ اس کے بعد بھی حکومت اور پولیس کے پاس کسی شہری کا گلا دَبانے کیلئے تمام…

مزید پڑھیں »

صدر یو اے ای شیخ خلیفہ بن زایدالنہیان کا اِنتقال عالم عرب میں سوگ،شیخ محمد بن زایدالنہیان امارات کے نئے صدر

امجد خان متحدہ عرب امارات ، مشرق وسطیٰ کا ایک ایسا ملک ہے جس میں تیل پر انحصار کرنے کی بجائے کاروبار یا بزنس کو اپنی ترجیحات میں سب سے اول رکھا۔ یہی وجہ ہے کہ وہ نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ ایشیا کے اہم ترین تجارتی مرکز میں تبدیل…

مزید پڑھیں »

اپنے کعبہ کی حفاظت تمہیں خود کرنی ہے ✍️رشید الدین

ہندوستان آخر کس سمت جارہا ہے؟ آزادی کے 75 برسوں میں پہلی مرتبہ فرقہ پرستی ، نفرت اور تعصب کا جو ننگا ناچ جاری ہے ، اس نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کا کام کیا ہے۔ یوں تو فرقہ پرست عناصر نے 75 برسوں میں ملک کے کئی…

مزید پڑھیں »

تعلیمی نصاب میں تبدیلی نسلی ایجنڈہ کا نفاذ ✍️رام پنیانی

رام پنیانی تعلیمی نصاب کو معقول بنانے یا اس کی معقولیت کے نام پر سی بی ایس سی (CBSC) نصاب سے کئی عنوانات کو حذف کردیا گیا (اپریل 2022ء)۔ یہ عنوانات سی بی ایس سی دسویں جماعت سے حذف کئے گئے ہیں۔ جو عنوانات (اَسباق) حذف کئے گئے ہیں، ان…

مزید پڑھیں »

آن لائن خریداری کے محفوظ طریقے

آن لائن شاپنگ کرنے والوں کو دھوکے بازوں کے جال میں پھنسنے سے بچانے کے لیے ماہرین نے  اہم مشورے دیے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آن لائن شاپنگ کے جہاں فوائد ہیں وہاں اس میں خطرات بھی ہیں۔ ان سے بچنے کے لیے مندرجہ ذیل امور کا خیال…

مزید پڑھیں »

حج کا پہلا مہینہ ✍️مولانا ندیم احمد انصاری

شوال اسلامی سال کا دسواں اور حج کا پہلا مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:اَلْحَجُّ اَشْھُرٌمَّعْلُوْمٰتْ۔حج کے مہینے (طے شدہ اور) معلوم ہیں۔(البقرۃ) علما کی تصریح کے مطابق حج کے مہینے جن کے متعلق اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں ارشاد فرمایا ہے؛اس سے مراد شوال،ذوالقعدہ اور ذوالحجہ کا…

مزید پڑھیں »

مذہب کے گرد گھومتی سیاست

گو کہ کہنے کو ہم آزاد ملک کے باشندے ہیں، تاہم آج تک کسی بھی ملک کے شہری نے یہ کہاں سوچا کہ آزادی ہمیں کسی شے کی عطا کی گئی ہے، انفرادی طور پر ہر شخص کو مختصر سی آزادی اس آزاد ملک نے میسر کی ہے، ہم آذاد…

مزید پڑھیں »

ہندو راشٹر کے پرچار کرنے والو سنو! غور سے سنو

افتخاراحمد قادری برکاتی-کریم گنج،پورن پور،پیلی بھیت،مغربی اتر پردیش ملک عزیزہندوستان کے عہد ماضی اورحاضر پر غور کیجئے تو ایک نہیں،دس نہیں،سو نہیں،ہزار نہیں بلکہ ہزاروں ہزار بے گناہوں پر ظلم وتشدد،بربریت اور قتل و غارت کے وہ سارے پہاڑ توڑے گئے جن کا تصور بھی انسانی دماغ برداشت نہیں کر…

مزید پڑھیں »

مہمان نوازی ✍️رئیس صدیقی

بارات آچکی تھی، نکاح ہوچکا تھا‘ اب ایک وسیع میدان میں کھانا کھلانے کی تیاریاں ہونے لگیں۔ لوگ کرسیوں پر بیٹھ رہے تھے کہ سڑک پر ایک یکہ آکر رُکا اور اس سے ایک بوڑھی سواری اُتری ۔اس کے پائوں میں پلاسٹک کی چپل تھی جس کے پٹے کئی جگہ…

مزید پڑھیں »

 بمبئی بلدیہ پر کنٹرول کیلئے لاؤڈ اسپیکرس پر اِذان کی مخالفت -✍️ رام پنیانی

رام نومی سے لے کر ہنومان جینتی کے درمیان جو ناخوشگوار واقعات پیش آئے، اس نے ساری قوم کو دہلا کر رکھ دیا اور ان واقعات نے جو ہماری قوم پر اثر مرتب کیا، وہ ساری قوم کو دہلاکر جھنجوڑنے سے کہیں زیادہ ہے۔ ’’نفرت کے بلڈوزر‘‘ نے نہ صرف…

مزید پڑھیں »
Back to top button