✍️ ندیم احمد انصاری ماہِ مبارک جاری ہے ۔ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ نے ماہِ رمضان کے قریب ارشاد فرمایا کہ رمضان کا مہینہ آگیا ہے ،جو برکت والا ہے !اللہ تعالیٰ اس ماہ میں (خصوصیت سے)تمھاری طرف متوجہ ہوتے ہیں اور اپنی رحمت نازل فرماتے ہیں،خطاؤں کو بخش…
مزید پڑھیں »سیاسی و مذہبی مضامین
از:حافظ محمد الیاس شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کے ایک دیرینہ نیازمند ،جو مشہور ادیب تھے انہوں نے اپنی کتاب "خون بہا میں ڈاکٹر اقبال کے بارے میں بھی اپنی بعض یادداشتیں قلمبند کی ہیں، اس کتاب میں انہوں نے ایک جگہ لکھا ہے کہ ایک مجلس میں میں نے…
مزید پڑھیں »✍️ مولانا محمد عبدالحفیظ اسلامی اے ایمان والو! ترجمانی: اے ایمان والو! تم پر رمضان کے روزے فرض کردیئے گئے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرص کردیئے گئے تھے تا کہ تم میں تقویٰ پیدا ہو۔ (سورۃ البقرہ آیت نمبر 183) جس طرح ہم دنیا میں اپنی عمارتوں…
مزید پڑھیں »17 رمضان المبارک 2 ہجری مقام بدر میں تاریخ اسلام کا وہ عظیم الشان یادگار دن ہے کہ جب اسلام اور کفر کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ لڑی گئی کفار کی طاقت کا گھمنڈخاک میں ملنے کے ساتھ اللہ کے مٹھی بھر نام لیوائوں کووہ ابدی طاقت اور رشک…
مزید پڑھیں »✍️ ممتازمیر الملک الظاہر سلطان رکن الدین بیبرس اس مصر کا سلطان تھا جسے سلطان صلاح الدین ایوبی فلسطین دے کر ۱۱۹۳ میں انتقال کر گئے تھے۔ ہمارے نزدیک رکن الدین بیبرس ، طارق بن زیاد ،قتیبہ بن مسلم باہلی ،صلاح الدین ایوبی کی سطح کا جرنیل تھا ۔اس کے…
مزید پڑھیں »1948 میں ملک تقسیم ہوا انگریز ملک چھوڑ کر چلے گئے، تاہم نظام حکومت وہی پیچھے چھوڑ گئے، برطانوی سامراج میں قائم نظام آج بھی اسی طرح ملک میں رائج ہیں، بصورت دیگر ملک آج بھی برطانوی طرز حکومت پر گامزن ہے، حکومت و اقتدار میں مسلسل بنے رہنے کے…
مزید پڑھیں »امجد خان پاکستان فی الوقت نازک ترین دور سے گذر رہا ہے۔ یہ سوالات بھی اُٹھ رہے ہیں کہ آیا پاکستان ایک ناکام ریاست میں تبدیل ہوچکا ہے؟ اس سلسلے میں عالمی سطح پر بے شمار تجزیہ نگار مختلف خیالات کا اظہار کررہے ہیں، لیکن ایک بات ضرور ہے کہ…
مزید پڑھیں »حجاب، حلال اور اذان تنازعات سے کرناٹک لرز کر رہ گیا ہے۔ ان تنازعات کو انتہائی مہارت کیساتھ اور بہت ہی احتیاط سے ایسے تیار کیا گیا جس سے ریاست کرناٹک کے لوگ دو کیمپوں ہندو اور مسلمان میں تقسیم ہوجائیں۔ واضح رہے کہ اس جنوبی ریاست میں آئندہ سال…
مزید پڑھیں »ظفر آغا آخر ہندوستانی مسلم اقلیت کرے تو کیا کرے، اور جائے تو جائے کہاں! کبھی بے جا شک پر لنچنگ، کبھی اذان پر اعتراض، کبھی جمعہ کی نماز نہ پڑھنے دی جائے، کبھی عین مسجد کے سامنے ہنومان چالیسا کا پاٹھ، کبھی حجاب پر اعتراض تو کبھی ان کی…
مزید پڑھیں »اُننتی شرما آج کل اسرائیلی سفارت کار کی جانب سے آر ایس ایس Rashtriya Swayamsevak Sangh کی شان میں پڑھے گئے قصیدوں کے چرچے ہیں۔ (ویسے بھی 1992ء سے یہ تعلقات نقطہ عروج پر پہنچے جب پی وی نرسمہا راؤ کی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ قربت اختیار کی۔ اگرچہ…
مزید پڑھیں »








