سیاسی و مذہبی مضامین

انصاف سے خالی عدالتی نظام-✍️ایڈوکیٹ شیخ شاہد عرفان، ممبئی

رسول سعیدی محمد مصطفیٰ ﷺ کی حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے "حکومتیں کفر کے ساتھ تو قائم ہو سکتی ہے تاہم انصاف کے بغیر حکومتیں قائم نہیں ہو سکتی”، گویا یہ ایک جملہ سرکار مدینہ محمد مصطفیٰ ﷺ کا وسعتوں میں اپنے اندر کائنات کو سمیٹے ہوئے ہے، عدل و…

مزید پڑھیں »

کرناٹک کے مسلمانوں کیلئے لمحہ فکریہ

ظفر آغا کرناٹک کے مسلمان حجاب کے مسئلہ میں وہی غلطی کر رہے ہیں جو مشرقی ہندوستان، خصوصاً اتر پردیش کے مسلمانوں نے بابری مسجد کے معاملے میں کی تھی۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ حجاب کے معاملے میں بی جے پی حکومت کی نصیحت صحیح نہیں ہے۔…

مزید پڑھیں »

فیس بُک پر بی جے پی کا دبدبہ انتخابات میں بھرپور استعمال -✍️✍️کے سمبھوا؍نین تارا رنگناتھن

کے سمبھوا؍نین تارا رنگناتھن حکمراں جماعت بی جے پی کی تائید کی حمایت کرنے والے صنعت کاروں، میڈیا گھرانوں اور تاجرین کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ویسے بھی بی جے پی کے بارے میں عام رائے یہی ہے کہ وہ عوام کو مذہبی خطوط پر تقسیم…

مزید پڑھیں »

یوکرین پر عالمی برادری کا دوغلا پن

یوکرین پر روس کے حملوں کو لے کر ساری دنیا میں تشویش پائی جاتی ہے لیکن حقیقت میں دیکھا جائے تو یہ امریکہ اور سوویت یونین کے درمیان کسی زمانہ میں سرد جنگ کا جو ماحول پیدا ہوا تھا، اسی کا تسلسل ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ فی الوقت دنیا…

مزید پڑھیں »

’’دی کشمیر فائیلس ‘‘ حقیقت کیا ہے ؟

محمد عثمان شہید (ایڈوکیٹ) فلم ’’دی کشمیر فائیلس‘‘ کی آج کل ہندوستان میں دھوم مچی ہوئی ہے۔ یہ فلم دل بستگی ، تفریح یا انٹرٹینمنٹ کیلئے بظاہر بنائی گئی ہے۔ حقیقت میں اس کے پیچھے بی جے پی کا ذہن کارفرما ہے تاکہ نفرت کو بھڑکایا جائے اور ہمارے پیارے…

مزید پڑھیں »

جرم اور سزا :کیا ہندوستانی نظام اِنصاف رسانی جانبدارہے؟؟

رام پنیانی ہندوستانی معاشرہ کئی قسم کے تشدد سے متاثر رہا ہے جس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ اس میں سے دو قسم کے تشدد انتہائی خطرناک ہیں جن میں فرقہ وارانہ تشدد اور دہشت گردانہ کارروائیاں شامل ہیں۔ تشدد کی ان دو اقسام نے پچھلے چند دہوں سے…

مزید پڑھیں »

ٹوپی مسلمان اور رمضان-✍️✍️محمد مصطفی علی سروری

جناب ضیاء السلام صاحب دہلی میں برسرکار ایک سینئر صحافی ہیں۔ سال 1996ء میں انگریزی اخبار اسٹیٹسمین میں کام کرنا شروع کیا۔ سال 2000ء میں انگریزی کے اخبار دی ہندو میں ملازمت اختیار کرلی۔ 10؍ مارچ 2022ء کو سوشیل میڈیا کے ذریعہ ضیاء السلام نے حالیہ اسمبلی انتخابات پر تبصرہ…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی سیاست اور مسلمان

حالات ہر دن بگڑتیں نظر آ رہے ہیں جبکہ ہماری نظر معاملات پر نہیں ہے معاملات دینی، سماجی، سیاسی یا دنیاوی ہو ہمارے پاس احتساب کی کوئی ترکیب نہیں ہے ترتیب نہیں ہے ہم محض ایک دوسرے پر لعن طعن کرنے پر آمادہ رہتے ہیں اور ہم اسی میں خوش…

مزید پڑھیں »

سیکولرازم کی زہر آلودہ بھگوا فضا-ایڈوکیٹ شیخ شاہد عرفان، ممبئی

گزشتہ دو ماہ سے بھارت کی پانچ ریاستوں میں انتخابات کا شور اختتام پذیر ہوا، اترپردیش، اتراکھنڈ، منی پور، گوا اور پنجاب میں اسمبلی انتخابات کے نتیجے ظاہر ہوئے، وفاقی حکمران جماعت بی جے پی اپنے بھگوا پیراہن کے ساتھ چار ریاستوں میں فتحیاب ہوئی، پنجاب وہ واحد ریاست ہیں.…

مزید پڑھیں »

شب براءت رحمتوں ،برکتوں،و فضیلتوں کی رات ✍️ محمدمحفوظ قادری

ماہِ شعبان ایک بابرکت ورحمت والا مہینہ ہے۔دن رات ہفتہ ماہ وسال سب اللہ رب العزت کےبنائے ہوئے ہیں اوراللہ رب العزت نےہی ان میں سےبعض کوبعض پرفضیلت عطافرمائی ہےان ہی عظمت وفضیلت وبخشش والی راتوں میں ایک رات15/شعبان المعظم کی شب بھی ہے،جو شب برات کے نام سےجانی جاتی…

مزید پڑھیں »
Back to top button