سیاسی و مذہبی مضامین

کچھ باتیں بے رحمی کے ساتھ-اولاد اور والدین

ادریس آزاد ہم بچے پیدا کرتے ہیں تو عین حیاتیاتی طریق ےپر، جیسے تمام کے تمام جاندارکرتے ہیں۔ انسانوں کے لیے کوئی خاص، اخلاقی ضابطہ فطرت نے وضع کیا اور نہ ہی کسی مذہب نے کہ اِس طریقے سے بچے پیدا کرو! مردعورت کا جوڑا بنتاہے، یاہماری زبان میں کہیں…

مزید پڑھیں »

طب یونانی کل ،آج اور کل

سیّد علی انجم رضوی اگر ہم ماضی کے دریچوں سے جھانک کر دیکھیں تو یونانی کی زرّیں تاریخ ہمیں دعوتِ نظّارہ دیتی ہے ۔ دورِ قدیم ہی سے جڑی بوٹیاں حُکمَاء اور اَطِبّاء کی تَوجُّہ کا مرکز بنیں ۔ اُنھوں نے ان جڑی بوٹیوں سے انسان کی بیماریوں کے تَدارُک…

مزید پڑھیں »

بیروزگار نوجوانوں سے حکومت کا کھلواڑ

روش کمار سوشیل میڈیا اور گودی میڈیا کے ذریعہ مسلسل محنت کی گئی اور کرائی گئی کہ مذہبی مسئلہ کی بحث گرم ہوجائے تاکہ اس کے توے پر ٹی وی کے اسٹوڈیو میں لاوا بن کر مکئی کے دانے اُچھلنے لگیں۔ خوب غلط باتیں کی گئیں تاکہ صحیح بات کرنے…

مزید پڑھیں »

خلافت عثمانیہ کے آخری حکمراں سلطان عبدالحمید ثانی

محمد مہر علی خاں حسنی حسینی قادری گیلانی افتخاری نقشبندی سلطان عبدالحمید ثانی (جنہوں نے 31 اگست 1876ء تا 27 اپریل 1909ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالی (ان کی پیدائش 21 ستمبر 1842ء کو ہوئی)۔ وہ خلافت عثمانیہ کے 34 ویں سلطان تھے۔ انہوں نے اقتدار سنبھالنے کے…

مزید پڑھیں »

نمبرات کا (کالا) جادو

ایک ایسا وقت تھا جب مسٹر نریندر مودی اور ان کے اشارہ پر ان کی وزیر فینانس نے ایک طرح سے خانگی شعبہ کے ذریعہ عہد لیا تھا کہ وہ خانگی شعبہ کی ترقی و نمو کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل رکھیں گے۔ خاص طور پر زرعی شعبہ اور…

مزید پڑھیں »

یوپی میں بی جے پی کو شکست کا سامنا

ظفر آغا کل یعنی 10 فروری کو اتر پردیش اسمبلی چناؤ کے پہلے راؤنڈ میں ہونے والی پولنگ کے بعد جو خبریں مل رہی ہیں، اس کو سن کر صرف میر تقی میر کا یہ مصرع یاد آرہا ہے۔ ’الٹی ہو گئی سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا‘۔…

مزید پڑھیں »

کھول آنکھ زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضاء دیکھ-✍️محمد مصطفی علی سروری

✍️ محمد مصطفی علی سروری   اروند کے والد ایک کسان ہیں۔ لیکن اروند چاہتا تھا کہ وہ کھیتوں میں کام کرنے کے بجائے پڑھ لکھ کر اپنے والدین کی مدد کرے۔ اروند نے باضابطہ طور پر پوسٹ گریجویشن ایم اے اکنامکس میں داخلہ لے لیا۔ ترنویلی، تاملناڈو میں کے…

مزید پڑھیں »

اللہ جانے کیا ہوگا آگے؟

دھولیہ مہاراشٹر کا ایک ضلعی شہر ہے جہاں ایک مدرسہ ہے۔ مدرسہء سراج العلوم۔غالبا ۱۹۸۵یا ۱۹۸۶ کے سالانہ جلسے میں شاید صدر مدرس نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ ہندوستان سے ایک غیر سرکاری وفد اسپین گیا تھایہ مطالعہ کرنے کے لئے کہ اسپین والوں نے کس طرح اسپین…

مزید پڑھیں »

شادی میں تاخیر کی وجوہات اور سماجی مسائل ✍️- آصف گوہر

قرآن کریم میں ارشاد باری تعالی ہے ۔ "تم میں سے جو مرد عورت بےنکاح کے ہوں ان کا نکاح کر دو اور اپنے نیک بخت غلام اور لونڈیوں کا بھی۔ اگر وه مفلس بھی ہوں گے تو اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فضل سے غنی بنا دے گا۔ اللہ تعالیٰ…

مزید پڑھیں »

بڑھتی نفرت کا ماحول دستور ِہند کو خطرہ

رام پنیانی جیسے کہ ہم 2022ء میں داخل ہوچکے ہیں اور جیسے ہی اس سال میں داخل ہوئے ہم تمام نفرت پر مبنی تقاریر کا مشاہدہ کررہے ہیں اور یہ دیکھ رہے ہیں کہ اس قسم کی تقاریر خطرناک شکل اختیار کرتی جارہی ہیں جبکہ زعفرانی لباس میں ملبوس کئی…

مزید پڑھیں »
Back to top button