سیاسی و مذہبی مضامین

آر ایس ایس کا کرپٹو کرنسی سے خوف

شنکر اَرنیمیش ایسا لگتا ہے کہ ہمارے ملک میں سنگھ پریوار کی تنظیم آر ایس ایس، حکومتی معاملات میں کسی نہ کسی طرح مداخلت کررہی ہے اور اسی کی پالیسیوں اور ایجنڈوں پر عمل آوری کی جارہی ہے۔ مثال کے طور پر آر ایس ایس سے ملحقہ سودیشی جاگرن منچ…

مزید پڑھیں »

کیسا ہوگا سن 2022!

ظفر آغا آپ کو نئے سال کی مبارکباد! حالانکہ مجھے یہ نہیں پتہ کہ سن 2022 آپ کے لیے خوشیاں لائے گا یا سن 2021 کی طرح نئی مصیبتیں بکھیرے گا۔ آثار کچھ پچھلے برس جیسے ہی نظر آرہے ہیں۔ سن 2021 کی جنوری میں کووڈ کی دوسری لہر شروع…

مزید پڑھیں »

افسپا:قانون یا ہتھیار

پی چدمبرم سابق مرکزی وزیر فینانس و داخلہ شہر ممبئی میں نومبر 2008ء کے اواخر کے دوران پیش آئے دہشت گردانہ حملوں کے پیش نظر مجھ سے درخواست کی گئی کہ میں وزارت فینانس چھوڑ کر وزارت اُمور داخلہ کی ذمہ داریاں سنبھال لوں۔ یہاں میں اس بات کا اعتراف…

مزید پڑھیں »

تبدیلی مذہب اور فرقہ پرستوں کا پروپگنڈہ

رام پنیانی ہندوستان میں فی الوقت دائیں بازو کے سیاسی و مذہبی ونگس کی سیاست کا بول بالا ہے اور ان کی اجارہ داری میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ حالیہ عرصہ کے دوران کئی ایک ہندوستانی ریاستوں میں آزادیٔ مذہب کے نام پر بلس متعارف کروائے ہیں۔ حیرت اور…

مزید پڑھیں »

فرض ہے دریا دلوں پر خاکساروں پر دریا دلوں کی مدد-محمد مصطفی علی سروری

سعید صاحب نے اپنی لڑکی کی شادی دھوم دھام سے کی۔ ماشاء اللہ سے دولہا قطر کی ایئر لائنس میں اچھے عہدہ پر فائز تھا۔ ان کی لڑکی نے بھی بی ڈی ایس کی ڈگری کی تھی اور ماشاء اللہ سے سعید صاحب خود بھی این آرآئی رہ چکے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

اذان کا ممکنہ مستقبل 

 پروفیسر سید عاصم علی، کناڈا  اذان کے سلسلے میں مسلمانوں نے عملن جو وطیرہ اختیار کر رکھا ہے اگر اسکو فوراً سے پیشتر تبدیل نہ کیا گیا تو وہ وقت دور نہیں جب بھارت میں اذان کو جبرن روک دیا جائے گا۔اذان کوئی مقدس شور نہیں ہے جس کا مچانا…

مزید پڑھیں »

زبردستی کا نکاح

مفتی محمد شبیر قادری السلام علیکم! مفتی صاحب ایک لڑکی کے والد 2014 میں فوت ہوگئے تھے۔ والد کی وفات کے بعد اس کے بھائی اور چچا نے اس کا رشتہ اس کے ایک چچازاد کے ساتھ طے کر دیا۔ لڑکی نے اسے بتایا کہ وہ اس رشتے کے لیے…

مزید پڑھیں »

گوشت خوری: تشدد اور ہٹلر کی سبزی خوری

رام پنیانی احمدآباد میونسپل کارپوریشن کی ٹاؤن پلاننگ کمیٹی نے حال ہی میں بطور خاص اس بات کا حوالہ دیا کہ سڑکوں کے کنارے کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والے اسٹالس کو نان ویج ایٹمس یا گوشت، انڈا، چکن، مچھلی وغیرہ سے تیار کردہ غذائی اشیاء فروخت کرنے کی…

مزید پڑھیں »

کیا واقعی کورونا وباء نہیں، افواہ ہے؟

محمد حسین ساحل افواہ (انگریزی: Rumour) در حقیقت واقعات کی لمبی توجیہات ہیں جو ایک شخص سے دوسرے شخص تک گشت کرتے ہیں اور یہ کسی شے، واقعے یا عوامی دلچسپی کےموضوع سے متعلق ہو سکتی ہے۔کوئی وبا پھیل رہی ہے اس وجہ سے بچوں اور طالب علموں کو حفاظت…

مزید پڑھیں »

مودی حکومت میں کرپشن عروج پر

راج دیپ سردیسائی جہاں کرپشن زیادہ ہوتا ہے، وہاں مہنگائی اور دیگر پریشانیوں کا سارا بوجھ عام آدمی پر پڑتا ہے۔ اب ہم خود ہمارے ملک کی بات کرتے ہیں۔ یہاں ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا نریندر مودی حکومت کے سات برسوں میں کرپشن میں کمی آئی،…

مزید پڑھیں »
Back to top button