سیاسی و مذہبی مضامین

ظہیر الدین بابر اور زہر کا علاج — مغل بادشاہ کی حیرت انگیز داستان

’’چوٹ کھائی، بیمار ہوا، زندہ ہوں، موت کا مزہ چکھا تو زندگی کی قدر ہوئی۔‘‘ — ظہیر الدین بابر

مزید پڑھیں »

آسان کیوں نہیں ہورہی ہیں شادیاں -محمد مصطفی علی سروری

ایک لڑکی جس کی عمر (40) برس ہے اور جو نیوزی لینڈ میں برسرکار ہے اس کی شادی کی بات چل رہی ہے۔ جس نوجوان سے شادی طئے ہوئی ہے اس کی عمر (45) سال ہے۔ دونوں ہی اس شادی کیلئے رضامند ہیں اور یہ لوگ تو چاہتے تھے کہ…

مزید پڑھیں »

قران پاک کے سات آسمان: قرآن اور جدید سائنس کا حیران کن انکشاف-سید عاصم محمود

قرآن پاک میں بیان کردہ "زمین و آسمانوں کی پیدائش" کے مفہوم میں وہ سائنسی راز پوشیدہ ہیں جنہیں جدید سائنس اب دریافت کر رہی ہے — چاہے وہ بگ بینگ ہو یا کثیر کائنات کا نظریہ۔

مزید پڑھیں »

امیرشریعت ثامن کاتعارفی خاکہ-محمدشارب ضیاء رحمانی

محمدشارب ضیاء رحمانی  9اپریل 2021کو خانقاہ رحمانی میں امیرشریعت سابع مرشدی حضرت مولانامحمد ولی رحمانی علیہ الرحمہ کے خلفاء کی موجودگی میں نئے سجادہ نشیں حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی دامت برکاتہم کی دستاربندی ہوئی۔اور 9 اکتوبر،2021 کو آپ امارت شرعیہ کے آٹھویں امیرشریعت منتخب ہوئے۔ المعہدالعالی کے احاطہ…

مزید پڑھیں »

اسلام کے لیے سر کٹاسکتے ہیں مگر جھکا نہیں سکتے؟-محمد مصطفی علی سروری

ستمبر 2021ء کی 23 تاریخ کو ریاستی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ٹی آر نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی۔ اس ویڈیو میں ایک کم عمر لڑکے کو صبح کے وقت لوگوں کے گھروں پر #اخبارات پہنچاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو بنانے والے صاحب نے جب اس…

مزید پڑھیں »

کسانوں کے قتل پر مودی اور شاہ کی مجرمانہ خاموشی

برندا کرت دُنیا بھر میں یہ ایک ایسا پہلا واقعہ ہوگا جس میں مرکزی حکومت میں شامل ایک مملکتی وزیر کے سرکاری قافلے اور وہ بھی وزارت اُمور داخلہ سے تعلق رکھنے والے وزیر جس سے لا اینڈ آرڈر برقرار رکھنے کی توقع کی جاتی ہے اور وہ لا اینڈ…

مزید پڑھیں »

گودی میڈیا گاندھی جی کو بھی دہشت گرد قرار دے دیتا

روش کمار جب کئی برسوں سے گودی میڈیا اپوزیشن کو روکنے میں مصروف ہے تب پھر یوپی انتظامیہ اپوزیشن کو روکنے کی خاطر اتنی محنت کرتا رہا اور جس پولیس اور لا اینڈ آرڈر کو کام کرنے کے نام پر اپوزیشن کو روکا گیا، اس کا کچھ ریکارڈ شروع میں…

مزید پڑھیں »

آسام میں پولیس کی درندگی

رام پنیانی  حال ہی میں آسام کے ضلع درانگ میں واقع پساجھار میں احتجاجی مظاہرین پر پولیس فائرنگ ان تمام کیلئے ایک انتباہ ہے جو انسانیت اور اخوت میں یقین رکھتے ہیں۔ وہاں سے جو تصاویر اور ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آئے، خاص طور پر ایک فوٹوگرافر کی انسانیت…

مزید پڑھیں »

بیٹی کی فریاد (ہر اس بیٹی کی فریاد جس کواپنوں نے نظر انداز کیا)

از قلم: خواجہ منیر الدین منیرؔ (ناندیڑ مہاراشٹرا)   بیٹی نے ماں سے کہا ۔۔۔۔۔۔ ماںسچ بات پوچھتی ہوں، بتائو ناماں بہت دن ہوگئے پاس اپنے بلایا نہیں کیا یاد میری آتی نہیں۔ ! بیٹی تم کیا جانو میرا دکھ میں مجبور ہوں !! میں خود تقسیم ہوچکی ہوں تمہیں…

مزید پڑھیں »

گستاخ رسول کی طبعی موت مسلمانوں کی بے گناہی کا ثبوت- محمد مصطفی علی سروری

سال 2021کو ختم ہونے اب بمشکل دو مہینوں کا وقت باقی بچ گیا ہے۔ اس برس کے دوران بھی کویڈ- 19 کی تباہی نے سارے عالم کے لوگوں کو متاثر کر رکھا ہے۔ لیکن اسی برس کے دوران دنیا نے کویڈ سے بچائو کی ویاکسین لگاکر اس وباء سے نمٹنے…

مزید پڑھیں »
Back to top button