سید سلیم پاشا حصول تلنگانہ کے مرحلہ اول کی جدوجہد میں 1200 افراد نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ کئی مسلمانوں نے جدوجہد علیحدہ ریاست تلنگانہ میں حصہ لیتے ہوئے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے ہوئے مقدمات کا سامنا کیا تو کئی مسلمانوں نے جدوجہد کو آگے…
مزید پڑھیں »سیاسی و مذہبی مضامین
برکھا دت ایک ناستک پالادین کے طور پر جس کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں، گزشتہ ہفتہ میں نے سوچا کہ اگر ایک ہندو پیدا ہونے کی بجائے مسلم کی حیثیت سے میری پیدائش ہوتی تو میرا کیا احساس ہوتا۔ خاص طور پر مجھے وہی درجہ اثرو رسوخ اور…
مزید پڑھیں »محمد مصطفی علی سروری سال 2019-20ء میں حکومت تلنگانہ نے اسکولی نصاب کے تحت بہت ساری درسی کتابوں کو نئے تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے تیار کروایا اور آٹھویں جماعت کی سماجی علم کی کتاب بھی اس میں شامل ہے۔ تعلیمی سال 2019-20ء سے یہ کتاب اسکول میں طلبہ…
مزید پڑھیں »”میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا“ — مجروح سلطانپوری
مزید پڑھیں »راج موہن گاندھی کئی ایسے لوگ جو میری عمر کے ہیں یا پھر مجھ سے کچھ چھوٹے ہیں، ان لوگوں نے 1942-43ء میں ایک بعد ایک ریلیز کی گئی دو فلموں ’’بھارت ملاپ‘‘ اور ’’رام راجیہ‘‘ ضرور دیکھی ہوں گی۔ اس وقت میری عمر 7 برس کی تھی۔ جب میں…
مزید پڑھیں »مجروح سلطان پوری دادا صاحب پھالکے ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے نغمہ نگار وینکٹ پارسا اس شعر کے بارے میں کون نہیں جانتا۔ دانشور، ادیب، صحافی، سیاست داں، اکثر و بیشتر اس شعر کو استعمال کرتے رہتے ہیں۔ کبھی اپنے مریضوں کو ان کے اعتراضات کا جواب دینے کیلئے تو…
مزید پڑھیں »میری پیدائش سے پہلے میرے والد کی وفات ہوگئی۔ میرے دنیا میں آنے کے بعد میری ماں کو ہم پانچ بچوں کی پرورش کرنی تھی۔ انہوں نے بہت محنت کی اور اپنے پانچ بچوں کو بڑا کیا۔ ماں کہتی تھی کہ جو بھی کام کرو دل لگاکر کیا کرو۔ بچپن…
مزید پڑھیں »کورونا کی وبا میں خودکشی کے رجحان کا تدارک کیسے؟ ’’ہم تاحال ایک دوسرے کے لیے موجود تو ہیں۔‘‘ خود کشی کے تدارک کے عالمی دن کے موقع پر ماہرین کہتے ہیں کہ سماجی فاصلوں کا مطلب معاشرتی طور پر کٹ کر رہ جانا نہیں ہونا چاہیے۔دنیا بھر کے ایسے…
مزید پڑھیں »محمد مصطفی علی سروری سید إسحٰق کی عمر 63 برس ہے۔ وہ راجیو نگر، میسور، کرناٹک کے رہنے والے ہیں۔ سید إسحٰق اگرچہ خود پڑھنا نہیں جانتے لیکن ہر روز صبح 7 بجے وہ دو ایک نہیں بلکہ 22 اخبارات خرید کر لوگوں کو پڑھنے کے لیے دیتے ہیں۔جی ہاں…
مزید پڑھیں »رام پنیانی ہندوستان کی متنوع تہذیب اور یہاں پائے جانے والے ’’کثرت میں وحدت‘‘ کا جو نظریہ ہے، وہ حیرت انگیز ہے۔ اس سرزمین پر مختلف تہذیبوں کی نمائندگی کرنے والے، مختلف #مذاہب کے ماننے والے ، مختلف #زبانوں کے بولنے اور مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والے رہتے ہیں۔…
مزید پڑھیں »







