سیاسی و مذہبی مضامین

   جمعہ کا دن ہو یا رات امت مسلمہ کے حالات بہت ہی خراب 

محمد مصطفی علی سروری جمعہ کی رات تھی اور آٹھ بج رہے تھے۔ گھر میں اپنے شوہر اور تین بچوں کو چھوڑ کر 36 سالہ عمرانہ باہر چلی جاتی ہے اور جاتے وقت شوہر کو بتلاتی ہے کہ وہ اپنے ایک دوست سے ملنے جارہی ہے۔ 20؍ اگست 2021ء کی…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی مسلمانوں پر تشدد عالمی برادری کا توجہ دینا ضروری

پروفیسر اپوروانند مدھیہ پردیش کے اندور اور راجستھان کے اجمیر میں حالیہ عرصہ کے دوران جو واقعات پیش آئے ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آخر دنیا کو کیوں فوری طور پر اقلیتوں بالخصوص ہندوستانی مسلمانوں کی حالت ِزار پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ پہلے اندور کے واقعہ…

مزید پڑھیں »

مسلم خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی اورگودی میڈیا کا منافقانہ رویہ

اثر خامہ :  مولانا سیدآصف ندوی  (صدر جمعیت علماء ناندیڑ)  گودی میڈیا جو اکثر مسلم خواتین کی مظلومیت کا رونا روتا رہتا ہے ، اور ہماری موجودہ زعفرانی حکومت بھی جس نے یکم اگست ؍۲۰۱۹ کو پارلیمنٹ میں انسداد طلاق ثلاثہ بل پاس کروایاتھا ، اور ابھی حال ہی میں…

مزید پڑھیں »

خاکہ اماں (میں تری خدمت کے قابل جب ہوا تو چل بسی) 

سہیل انجم دبلا پتلا جسم۔ اوسط قد۔ بظاہر نازک اندام مگر انتہائی جفا کش۔ سبک رفتار مگر منزل آشنا قدم۔ گول چہرہ۔ گوری رنگت۔ پان کی شوقین۔ پان کھاتیں تو اس کی پیک سے ہونٹوں کے کنارے رنگین ہو جاتے۔ خاموش رہتیں تو جیسے سطح سمندر کا سکوت۔ بولنے یا…

مزید پڑھیں »

ترنگا میں لپیٹے کلیان سنگھ کے تابوت پر بی جے پی کا پرچم قومی پرچم کی توہین

برنداکرت  کئی مغربی ممالک بشمول امریکہ، برطانیہ اور کینیڈا میں قومی پرچم کے استعمال سے متعلق کوئی مخصوص قانون یا ضابطہ اخلاق نہیں ہے۔ ویٹنام میں امریکی فورسیس کے کیمپس کے خلاف #امریکی پرچم کو نذرآتش کئے جانے کی تصاویر آج بھی دیکھی جاسکتی ہیں اور یہ تصاویر ایک ہنگامہ…

مزید پڑھیں »

مسلم دشمن کارروائیوں پر پولیس کا تساہل

پروفیسر اپوروآنند دو ہفتہ قبل جنترمنتر پر نفرت پر مبنی نعرے لگانے اور مسلمانوں کو قتل عام کی دھمکی دینے کے الزام میں دہلی پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کیا۔ ان گرفتاریوں کو دہلی پولیس کی ایک مثالی کارروائی کے طور پر دیکھا گیا۔ کئی لوگ خوشگوار حیرت سے…

مزید پڑھیں »

افغانوں نے امریکی دبدبہ ختم کردیا

عمر اسد شیخ امریکہ نے 9/11 دہشت گردانہ حملوں کے ذمہ داروں کو سزا دینے کے بہانہ سال 2001ء میں افغانستان پر حملہ اور پھر قبضہ کیا، وہاں اقتدار طالبان کے ہاتھوں میں تھا۔ حیرت اور دلچسپی کی بات یہ ہے کہ #افغانستان جیسے ملک پر قبضہ سے قبل افغانستان…

مزید پڑھیں »

طالبان 2.0 کیا کریں گے ؟

بابی گھوش آیا یہ حقیقی طالبان 2.0 ہیں؟ فاتح طالبان کے گروپ نے جو پہلی پریس کانفرنس کابل میں منعقد کی، اس میں طالبان ترجمان نے وعدہ کیا کہ اب کی مرتبہ طالبان ہر طبقہ کا خیال رکھیں گے، اُن لوگوں نے پریس کانفرنس میں جس طرح کی باتیں کیں،…

مزید پڑھیں »

تقسیم ِہند کی ہولناکی اب کیوں یاد آرہی ہے ؟

رام پنیانی ہندوستان کی تقسیم بیسویں صدی کی دنیا کے بڑے سانحات میں سے ایک سانحہ تھی۔ دنیا میں ایسے چند المناک واقعے پیش آئے جن میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ اپنی زندگیوں سے محروم ہوئے اور جانیں بچانے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی یعنی ہجرت کی۔ تقسیم…

مزید پڑھیں »

افغانستان کے حالات …امریکہ ذمہ دار

سعید نقوی گزشتہ ہفتہ افغانستان میں بالآخر سامراجیت کی موت ہوگئی۔ یہ وہی سامراجیت ہے جس نے 1970ء کے وسط میں ہچکیاں لینا شروع کی تھی اور اِن ہچکیوں میں ویٹنام جیسے ملک میں جو سنگین نتائج برآمد ہوئے، وہ سامراجیت کیلئے انتہائی سنگین ہچکی ثابت ہوئی۔ اسی طرح مختلف…

مزید پڑھیں »
Back to top button