سیاسی و مذہبی مضامین

شرور و فتن سے حفاظت کے لیے دعائے انس ؓ

حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جب تم صبح و شام کرو تو یہ کلمات پڑھا کرو، ان کے ذریعے تم ہر فتنے، مصیبت اور شیطان کے شر سے محفوظ رہو گے۔"

مزید پڑھیں »

ملک میں مخالفین کی جاسوسی

راج دیپ سردیسائی ہندوستان میں فی الوقت نریندر مودی اور ان کی حکومت جاسوسی #اسکینڈل میں پھنسی ہوئی ہے۔ ویسی بھی ہمارے ملک میں سیاست دانوں اور مخالف سیاسی قائدین یہاں تک کہ خود اپنی ہی پارٹی یا جماعت کے قائدین کی #جاسوسی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ جہاں تک…

مزید پڑھیں »

رافل لڑاکا طیاروں کی معاملت میں رشوت خوری

کنال پروہت ہندوستان نے #فرانس سے 36 رافل لڑاکا طیاروں کی خریدی کیلئے 59,000 کروڑ روپئے کا جو معاہدہ کیا ہے، پریشانیوں کا باعث مشتبہ معاہدہ بن گیا ہے اور اس کے جو شرائط ہیں، وہ یقینا ہندوستانی فضائیہ کیلئے نقصان دہ ہیں۔ یہ شیرپا نامی اس غیرسرکاری تنظیم کا…

مزید پڑھیں »

اُردومیڈیم اساتذہ کی دوہری ذمہ داریاں-محمد مصطفی علی سروری

تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی جانب سے 30؍ جولائی 2021ء کو اردو مسکن پرانے شہر #حیدرآباد میں ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس کے دوران تلنگانہ بھر سے 69 #اساتذہ کو سال 2018-19 کے لیے بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ چونکہ مجھے بھی #ایوارڈ اسی تقریب…

مزید پڑھیں »

ایک قیدی کا اپنے والد کی وفات کے موقع پر جذبات میں۔ اپنی والدہ و بہن بھائیوں کے نام خط

ایک قیدی کا اپنے والد کی وفات کے موقع پر جذبات میں گندھا ہوا آنسوؤں سے مرقوم دعاؤں سے لبریز صبر کی تلقین لیے ہوئے اپنی والدہ و بہن بھائیوں کے نام خط یہ خط رضی الدین ناصر (قیدی نمبر 141/20 کھولی نمبر 200) سابرمتی سینٹرل جیل گجرات نے اپنے…

مزید پڑھیں »

مودی حکومت ، آزادی ٔ صحافت کی دشمن ،آئینہ دِکھانے پر دھاوے

روش کمار (Ravish Kumar) اگر آپ حکومت سے کسی بھی معاملہ یا پھر اس کی ناکامیوں و خامیوں کے بارے میں سوال کرنا چاہتے ہیں۔ اس لئے تنقید کا نشانہ کے خواہاں ہوں تو سب سے پہلے ایک چیز ضرور کرلیں۔ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ اور ڈائریکٹر آف (ایکسٹراڈیشن جسے ED)…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کو آبادی پر کنٹرول کی نہیں روزگار کی ضرورت۔دیپانکر باسو

دیپانکر باسو (Deepankar Basu) حالیہ ہفتوں کے دوران ایسا لگتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) قیادت کو #ہندوستان میں #آبادی کے سنگین مسئلہ نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ آسام کی تقلید کرتے ہوئے ریاست اترپردیش نے بھی آبادی پر قابو پانے کیلئے ایک بِل متعارف…

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کی آبادی سے ہندوؤں کو ڈرا رہی ہے بی جے پی

رام پنیانی  آسام میں بی جے پی حکومت نے آبادی پر قابو پانے کی پالیسی اپنائی ہے۔ اس کے تحت دو سے زائد بچے رکھنے والے مرد و خواتین کو مقامی اداروں کے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں رہے گی۔ یہاں تک کہ سرکاری ملازم ہوں تو ان…

مزید پڑھیں »

یہ کیا ہو رہا ہے باپ کی مدد سے بیٹا قاتل بن رہا ہے۔محمد مصطفی علی سروری

محمد مصطفی علی سروری محمد نیاز کے دو ہی بچے تھے۔ چونکہ لڑکی بڑی تھی اور لڑکا چھوٹا تو وہ چاہتے تھے کہ لڑکی بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کرے تاکہ دوسرے لڑکے کو بھی اپنی بہن سے ترغیب بھی ملے اور مدد بھی۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب…

مزید پڑھیں »

آکسیجن کی قلت سے مرنے والوں کے ورثاء کو اسپتال فیس کی واپسی ضروری

پہلے ہم نے محسوس کیا کہ ہم صرف نمبرات ہیں، اب ہمارا احساس ہے کہ ہم نمبرات بھی نہیں ہیں یعنی ہم جیسے لوگوں کی تعداد بہت کم ہے۔ روچیکا گپتا نے مجھ سے بات کرتے ہوئے بار بار اسی طرح کے خیالات ظاہر کئے۔ وہ #نیدرلینڈ میں رہتی ہیں۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button