سیاسی و مذہبی مضامین

مومن کی زندگی میں توبہ کی اہمیت

توبہ ! یہ زبان سے توبہ کا لفظ بولنےکا نام نہیں یہ اپنی گنہگاری کے شدید احساس کا نام ہے اورآدمی اگر اپنی توبہ میں سنجیدہ ہو اورواقعی شدت کیساتھ اس نے اپنی گنہگاری کو محسوس کیا ہوتو آدمی کیلئے اتنا سخت معاملہ ہوتاہے کہ توبہ آدمی کیلئے اپنی سزا…

مزید پڑھیں »

یواے پی اے،قانون کی شکار،مسلم خاتون صفورازرگر

ازقلم۔محمدقمرانجم قادری فیضی ہندوستان میں غیرقانونی سرگرمیوں کو روکنے کے لئےایک قانون (UAPA) بنایا گیا تھاجسکےبارےمیں کہاجاتاہے کہ یہ ایسا قانون ہے جسمیں ضمانت ملنا مشکل ہوتاہے اس قانون کو سمجھنے کےلئے بس اتناہی سمجھ لینا کافی ہوگا کہ جس پر بھی یہ قانون لگ جاتاہے پھر وہ سیدھا مجرم…

مزید پڑھیں »

عرب ،اسرائیل کی طرح طاقتورکیوں نہیں ؟

پرویز شاہد بھائی گزشتہ ماہ یعنی مئی کے 11 دن فلسطینیوں کیلئے انتہائی خوفناک و دہشت ناک تھے۔ ساری دنیا نے دیکھا کہ سب سے بڑے اوپن ایر جیل کیمپ پر کس طرح بم داغے جارہے تھے، راکٹس برسائے جارہے تھے اور فلسطین کے آسمان تک آگ کے شعلے بلند…

مزید پڑھیں »

ذات پات کا نظام سب سے بڑی رکاوٹ ،رام پنیانی

رام پنیانی ہندوستان میں کمزور طبقات کی سماجی و اقتصادی حالت میں بہتری لانے یا اسے بہتر بنانے میں جو سب سے بڑی رکاوٹ ہے، یہاں کا ذات پات کا نظام ہے۔ ذات پات کی جو درجہ بندی ہے، اس میں سب سے نچلے حصے میں پائے جانے والی ذات…

مزید پڑھیں »

ابن آدم ہوں خطا میرے خمیر میں ہے, محمد مصطفی علی سروری

ابن آدم ہوں خطا میرے خمیر میں ہے, محمد مصطفی علی سروری جون کا مہینہ چل رہا ہے۔ ریاست تلنگانہ میں لاک ڈائون جاری تھا۔ ایک حافظ صاحب بھی دو بجے سے پہلے پہلے اپنے گھر واپسی کے لیے سفر کر رہے تھے۔ ابھی وہ ایک مسلم بستی سے گذر…

مزید پڑھیں »

مودی حکومت کے بلند بانگ دعوے اور معیشت کا زوال

وینکٹ پارسا ایسا لگتا ہے کہ اقتصادی شعبہ میں بدانتظامی، مودی حکومت کی واحد اور تاریخی علامت بن گئی ہے اور فی الوقت ہندوستان، مودی حکومت کے تحت اقتصادی شعبہ میں تاریخ کے اس بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی یہی چاہتے ہیں کہ لوگ انہیں ایک…

مزید پڑھیں »

کورونا سے نمٹنے نامعقول طریقوں کا استعمال حکمراں طبقہ کا مقبول رجحان

رام پنیانی کووڈ ۔ 19 وباء کے پھوٹ پڑنے کے بعد اس کے علاج کے جن لوگوں نے سب سے پہلے دعوے کئے، ان میں بابا رام دیو بھی شامل ہیں۔ بابا رام دیو ایک سرفہرست بابا ہیں، ساتھ ہی حکمراں جماعت سے ان کے قریبی اور گہرے تعلقات ہیں۔…

مزید پڑھیں »

کاش! حکومت ہٹ دھرمی نہ کرتی

پی چدمبرم,سابق مرکزی وزیر فینانس رائسیناہل کے اوپر کونے کے دفتر سے دیکھنے پر وہاں کا نظارہ دلکش نظارہ ہوسکتا ہے اور خاص طور پر اگر تصاویر اور مناظر کی چھان بین یا جانچ چیف اکنامک اڈوائزر نے کی ہو۔ مثال کے طور پر روزگار سے محرومی کا رجحان غائب…

مزید پڑھیں »

اب مجھے تھوڑی سی غفلت سے بھی ڈر لگتا ہے,محمد مصطفی علی سروری

محمد مصطفی علی سروری یہ 29؍ اپریل 2017ء کی بات ہے جب بابو رائو نام کے ایک شخص نے مادھوپور پولیس اسٹیشن میں ایک شکایت درج کروائی۔ بابو رائو کا تعلق اصلاً وشاکھا پٹنم، آندھرا پردیش سے تھا۔ ان کا ایک لڑکا جس کا نام وی پرشانت ہے لاپتہ ہوگیا…

مزید پڑھیں »

صلاح الدین ایوبی اور دریائے نیل

اسد علی سنہ 1181 ہے اور ماہ ستمبر کا ایک دن۔ قاہرہ کو پانی فراہم کرنے والی نہر ابو مناجہ کا بند توڑنے کا وقت قریب آ رہا تھا اور شہر کے باسی بیتابی سے اس لمحے کا انتظار کر رہے تھے جب دریاِئے نیل کا ٹھاٹھیں مارتا پانی اس…

مزید پڑھیں »
Back to top button