کورونا متاثرین کو ویکسین کے ساتھ دلاسہ اور حوصلے کی ضرورت ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز‘ ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی‘ حیدرآباد۔ تلنگانہ میں بھی آخرکار نائٹ کرفیو لاگو ہوگیا۔ کے سی آر بھی کرونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ راہول گاندھی نے بھی ایک طرح سے یگانگت کا اظہار کیا کہ…
مزید پڑھیں »سیاسی و مذہبی مضامین
گیارھواں پارہ اس پارے میں دو حصے ہیں:۱۔ سورۂ توبہ کا بقیہ حصہ ۲۔ سورۂ یونس مکمل (۱) سورۂ توبہ کے بقیہ حصے میں تین باتیں یہ ہیں: ۱۔ منافقین کی مذمت ۲۔ مومنین کی نو صفات ۳۔ غزوۂ تبوک میں شرکت نہ کرنے والے تین مخلص صحابہ ۱۔ منافقین…
مزید پڑھیں »جس طرح انسان کے جسم کو بیماری لاحق ہوتی ہے، بالکل اسی طرح انسان کی روح بھی بیمار ہوتی ہے،انہی بیماریوں میں سے ایک مہلک بیماری "حسد ہے‘‘۔حسد کی تعریف یہ ہے کہ” کسی کے اندر کوئی (دینی یا دنیاوی) ترقی کو دیکھ کر، اس ترقی کو ختم کرنے کی…
مزید پڑھیں »اس وقت دنیا ناگفتہ بہ حالات سے دو چار ہے، سب کی پریشانیاں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، ہر کوئی ڈر اور خوف کی زد میں ہے، ہر طرف مہاماری کا ماحول ہے، اموات کی بہتات ہے، ہر آنے والا دن گزرے ہوئے دن سے خطرناک ثابت ہورہا ہے ،…
مزید پڑھیں »مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ آج جبکہ پوری دنیا میں تعلیم نے صنعت و تجارت کی حیثیت حاصل کرلی ہے، مدارس اسلامیہ متوسط اور غریب خاندانوں کی تعلیم کا واحد ذریعہ ہیں،یہاں لیا نہیں؛بلکہ سب کچھ دیا جاتا ہے، تعلیم بھی، تربیت بھی،…
مزید پڑھیں »اصلیت اگر نہیں تو دھوکا ہی سہی رنجیت رامچندرن کے والد ٹیلر ہیں اور رنجیت کی ماں مانریگا کی مزدور ہیں۔ رنجیت کے والد کی تین اولادیں ہیں اور رنجیت ا ن میں سب سے بڑا ہے۔ ان لوگوں کا جو گھر ہے دنیا اس کو جھونپڑی کہتی ہے کیونکہ…
مزید پڑھیں »پہلا پارہ (سورۃ الفاتحہ – سورۃ البقرہ 141 تک) اس پارے میں پانچ باتیں ہیں: 1۔اقسام انسان 2۔اعجاز قرآن 3۔قصۂ تخلیقِ حضرت آدم علیہ السلام 4۔احوال بنی اسرائیل 5۔قصۂ حضرت ابراہیم علیہ السلام 1۔اقسام انسان تین ہیں: مومنین ، منافقین اور کافرین۔مومنین کی پانچ صفات مذکور ہیں: ۱۔ایمان بالغیب ۲۔اقامت صلوۃ ۳۔انفاق…
مزید پڑھیں »تربیت اولاد کی ذمہ داری ماں باپ کی محمد مصطفی علی سروری حیدرآباد سنٹرل کرائم اسٹیشن نے سرمایہ کاروں کو دھوکہ دینے کے الزام میں 38 سال کے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ 30؍ مارچ 2021ء کے اخبار دی ہندو میں شائع خبر کے مطابق شیخ محمود نام کے اس…
مزید پڑھیں »لیکن سوشیل میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ استعمال کی سزا بہت ساری نوجوان لڑکیاں بھگت رہی ہیں
مزید پڑھیں »امام علی مقصود فلاحی۔ متعلم:۔ جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد۔ امیرشریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کا ہفتے کے دن 3اپریل کو دو بج کر 50 منٹ پر انتقال ہوگیا ہے ۔ مولانا گذشتہ کئی دنوں سے سخت علیل تھے اور کرونا سے…
مزید پڑھیں »




