بھارتی سماج میں لڑکیوں کی تعلیم شروع کرنے والی پہلی خاتون معلمہ جسے آج ہم نے بھلادیا ہے۔ فاطمہ شیخ و عظیم شخصیت ہے جنھوں نے لڑکیوں کی تعلیم کے لیے پہل کی۔ جوایک ہندوستانی ماہر تعلیم اور سماجی مصلح تھیں ۔انھوں نے ساوتری بائی پھلے اور جیوتی با پھلے…
مزید پڑھیں »سیاسی و مذہبی مضامین
ساحرؔلدھیانوی کا حقیقی نام عبدالحئی تھا، انہوںنے بچپن اور نوجوانی میں بہت سی سختیاں جھیلی تھیں۔ ۱۹۳۷ء میں میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد وہ مزید تعلیم کیلئے گورنمنٹ کالج لدھیانہ میں پھر دیال سنگھ کالج کا رخ کیا ۔ ساحرؔ نے شاعری کو ہی اپنا اوڑھنا بچھونا بنالیاتھا،…
مزید پڑھیں »جب ہندوستان نے آزادی حاصل کی اس کے بعد ہمارے ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے جو تقریر کی ساری دنیا میں اس تقریر اور خطاب کو Tryst with Destiny کے نام سے جانا جاتا ہے اور ان کی اس تقریر نے ہندوستان کے مستقبل کا…
مزید پڑھیں »یہ ذکر ہے جنگ آزادی کے دور کا۔ جواہر لال نہرو ولایت سے وکالت کی ڈگری حاصل کر کے واپس وطن الٰہ آباد آچکے تھے اور واپس آتے ہی اپنے والد موتی لال نہرو کی طرح ملک کی تحریک آزادی میں پوری شد و مد سے کود پڑے تھے۔ نہرو…
مزید پڑھیں »ہندوستان میں حکومتیں چاہے وہ مرکزی حکومت ہو یا ریاستی حکومتیں ہوں کئی اسکیمات اور پروگرامس بناتی ہیں، یہ اسکیمات عوام کیلئے مفید ہوں یا نہ ہوں‘ ان سے عوام کا فائدہ ہورہا ہے یا نہیں‘ حکومتیں یہ کبھی نہیں دیکھتیں بلکہ وہ جانتی ہیں کہ تشہیر کیلئے ایسی اسکیمات…
مزید پڑھیں »ہمارے یہاں پسند کی شادی کا رواج دن بدن زور پکرتا جا رہا ہے تاہم ان شادیوں کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ یہ بہت جلد ٹوٹ جا تی ہیں ۔ پسند کی شادیوں کے جلد ہی ختم ہو نے کی کئی وجوہات ہیں جس میں قابل فہرست…
مزید پڑھیں »شاہ ایران کسریٰ کے دو قاصد رسول ﷺ کی خدمت میں آئے، انھوں نے ڈاڑھی منڈا رکھی تھی، آپ نے ان کی طرف دیکھنا بھی پسند نہیں کیا، کہا کہ تمہارا ناس ہو، تم نے یہ کیسی شکل بنا رکھی ہے، انھوں نے کہا کہ ہمارے آقا کسریٰ نے ہمیں…
مزید پڑھیں »آج جب ادب اور زندگی نظریے اتنے عالم گیر وسعت کے حامل ہو چکے ہیں ، یہ ممکن نہیں کہ ایک ادیب خود کو زندگی سے بےگانہ رکھ کر ادب کی خدمت کر سکے ۔ کتنے ہی نظریوں کے تحت مختلف ادیبوں نے خود کو مختلف نظریاتی اسکول سے وابستہ…
مزید پڑھیں »سال 1990 میں، بی جے پی لیڈر لال کرشن اڈوانی نے رام مندر کی تعمیر کے لیے ملک بھر میں رتھ یاترا نکالی۔ اس سفر کے دوران انہیں بہار میں گرفتار کر لیا گیا۔ یہ وہی وقت تھا جب کار سیوکوں پر گولیاں چلائی گئیں۔ جس کی وجہ سے پورے…
مزید پڑھیں »جموں و کشمیر کو آرٹیکل 370 کے تحت خصوصی موقف و خصوصی درجہ عطا کیا گیا تھا جسے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی حکومت نے منسوخ کردیا جس پر وادی میں کافی غم و غصہ اور برہمی پائی جاتی تھی ‘ اب سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں »









