"خواجہ غریب نواز کی زندگی اسلام کی خدمت اور انسانیت سے محبت کا اعلیٰ نمونہ ہے، جہاں دعوت و محبت کے ذریعے ہزاروں دلوں کو نور ایمان سے منور کیا۔"
مزید پڑھیں »سیاسی و مذہبی مضامین
جدید سائنسی اور ٹیکنیکی تعلیم بہ ذریعہ اردو مسائل اور حل کرنول۔12؍فروری(عبدالرحمن پاشا) اردو زبان شعر و شاعری کے ساتھ ساتھ سائنس و ٹکنالوجی کی بھی زبان ہے۔ زبان اردو ایک علمی و ثقافتی زبان ہے۔ اردو زبان کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کی روایت کو آگے بڑھانے…
مزید پڑھیں »ہمیں اپنا تعلیمی ماحول چاہیے. عام طور سے ضلع بستی,سدھارتھ نگر،ڈومریاگنج اورسنت کبیر نگر، کے ماتحت آنے والے گاؤں و علاقے کے مدارس میں جو تعلیمی نظام ہے, وہ دوہری چھری سے حلال کرنے کے مترادف ہے, کیوں کہ اس نظام کی وجہ سے قوم مسلم کو دو طرفہ نقصان…
مزید پڑھیں »جہیز ایک ناسور تو ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔ حافظ مجاہدالاسلام عظیم آبادی منتظم البروج انٹرنیشنل اسکول پٹنہ واَونر روح حیات سینٹر (یوٹیوب) آئے دن جہیز کے بارے میں تحریریں پڑھتا رہتا ہوں اور سب کا لب لباب یہی ہوتا ہیکہ جہیز ایک ناسور ہے جو مردوں کی جانب سے ایجاد کردہ ہے،…
مزید پڑھیں »کسان تحریک!ٹوئٹرکاہنگامہ ہم جاگے مگرکسی کےجگانےپر اللہ رب العزت نے ہمارےہاتھ میں پانچ انگلیاں بنائی ،کوئی بڑی، کوئی چھوٹی، کوئی موٹی ،کوئی پتلی، مگرہرایک اہمیت کامقام رکھتی ہیں کوئی دستخط کے طورپر ،کوئی شہادت کے طورپر، توکوئی جیت کانشان دکھاکر،سب کااپنااپنامقام اورسب کی حیثیت ہیں، اس میں اگرکوئی کٹ جائیں…
مزید پڑھیں »ضیا فتح آبادی کی شخصیت اورشعری و فنی کائنات کا مطالعہ ازقلم: ڈاکٹر صالحہ صدیقی(الٰہ آباد ) ساہوکاری اور کپڑوں کا پیشہ اختیار کرنے والے ’’فتح آباد‘‘ کے ’’سونی‘‘ خاندان کے لئے ۹ فروری (۱۹۱۳)ایک ایسا سنہرا اور تاریخی دن ثابت ہوا کہ جس کے سبب اس خاندان کا نام…
مزید پڑھیں »ان دعووں میں کتنی سچائی؟ اس وقت کسانوں کی تحریک نے پوری دنیا میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ عالمی شہرت یافتہ شخصیات کی جانب سے کسانوں کے پر امن احتجاج کی حمایت اور پھر حکومت ہند کی جانب سے اس پر شدید رد عمل نے اس تحریک کو بین الاقوامی…
مزید پڑھیں »ویلنٹائن ڈے ایک ناسور رسم از : محمد معراج حسامی( حیدرآباد) انسان کی فطرت میں حیا ہے:- مذہبِ اسلام کا ازل یہ طرۂ امتیاز ہے کہ اسکی ہر تعلیم فطرتِ انسانی کے عین مطابق ہوتی ہے ، کہ اخلاق کے سلسلہ میں تزکیہ وتصفیہ کے مضا میں بیان کئے گئے…
مزید پڑھیں »بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے! عبدالمقیت عبید اللّہ فیضی پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک الگ طرح کا ہنگامہ برپا ہے_ وہ بھی سوشل میڈیا کے ایک خصوصی پلیٹ فارم ٹویٹر پر_ جس پر شاید موجودگی ان لوگوں کی زیادہ ہے جو اعلیٰ…
مزید پڑھیں »لوگ کیا کہیں گے؟ یا لوگ کیا سمجھیں گے؟ ہمارے معاشرے میں یہ ایک بہت پرانا لیکن بہت پر اثر نسخہ ہے کہ، کسی کو بھی کسی نئ چیز یا سوچ سے روکنے کے لیے یہ جملہ کافی ہوتا ہے … لوگ کیا کہیں گے…؟ اس ایک جملے سے کئ…
مزید پڑھیں »


