سیاسی و مذہبی مضامین

استاد کا ادب و احترام

استاد کا ادب و احترام بقلم خود : محمد شعیب اکمل پڑوسی ملک کے ادیب ، دانشور اور ماہر تعلیم جناب اشفاق احمد صاحب مرحوم کہتے ہیں کہ جب وہ اٹلی میں اپنی تدریسی خدمات انجام دے رہے تھے، تب ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کی پاداش میں ان کا…

مزید پڑھیں »

دوا، علاج اور بیماری کا کوئی مذہب نہیں ہوتا!!!

دوا، علاج اور بیماری کا کوئی مذہب نہیں ہوتا!!! تحریر :جاوید اختر بھارتی javedbharti508@gmail.com یہ صد فیصد درست ہے کہ بیماری اور شفا دونوں اللہ ہی کی طرف سے ہے اور اللہ پر توکل کرنا بھی ضروری ہے لیکن بغیر اسباب کے نہیں مطلب اپنے ذریعے جو کچھ بھی احتیاطی…

مزید پڑھیں »

’جے جوان ،جے کسان ‘‘ کسان ہے بہت پریشان!

’’جے جوان ،جے کسان ‘‘ کسان ہے بہت پریشان!   *تحریر:حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی‘ جمشید پور  رب تبارک و تعالیٰ نے تما م انسانوں کوپیدا فر مایا اور انسانوں کو اشرف المخلوقات کے شرف سے نوازا۔ بنی نوع انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیا ے کرام کو مبعوث فر مایا،انبیاے…

مزید پڑھیں »

بچوں کا ادب

بچوں کا ادب شکیل مصطفی (مالیگاؤں) بچّے ملک و قوم کا عظیم سرمایہ ہوتے ہیں۔ راقم الحروف یہ بات کھلے طور پر کہہ رہا ہے کہ ہمارے یہاں نثری اصناف ہو یا اصنافِ سخن بڑے بڑے طرم خاں ہیں جو ادب پر سیر حاصل لکھنا، پڑھنا اور بولنا جانتے ہیں…

مزید پڑھیں »

جانے کہاں گم ہوگیا وہ جسے ’’سکون‘‘ کہتے ہیں✍️عبدالحلیم اطہر سہروردی 

دنیا کے کسی خطہ کا انسان ہو اکثریت آج یہ کہہ رہی ہیکہ ان کی زندگیوں سے سکون و اطمینان ختم ہوتا جارہا ہے۔اول سبب اور اہم وجہہ جو اس وقت عالمی سطح پر بے اطمینانی اور بے سکونی کا باعث ہے وہ دین سے دوری ہے ،انسان جس کسی…

مزید پڑھیں »

اردو کی ترقی میں مستشرقین کا حصہ‌

اردو کی ترقی میں مستشرقین کا حصہ‌ ( تحقیقی مقالہ) از: فہمیدہ تبسم ( ریسرچ اسکالر , جامعہ عثمانیہ)  معلمہ (یو پی ایس ) مدرسہ بی بی نگر ۔یادادری ،بھونگیر اردو میں شاعری کا مزاق یوروپین باشندوں کو جو کہ ہندوستان میں مقیم تھے انیسویں صدی کے اوائل میں پیدا…

مزید پڑھیں »

مدارس اسلامیہ اورحضرت علی میاں

مدارس اسلامیہ اورحضرت علی میاں ازقلم؛ ہمایوں اقبال ندوی،ارریہ ملک میں مدراس اسلامیہ کانظام چوپٹ ہوکر رہ گیا ہے،لاک ڈاون میں سب سے زیادہ متاثر مدارس ہی ہوئے ہیں، حکومت وقت کی مدارس دشمنی بھی طشت از بام ہوچکی ہے،آسام کی ریاستی حکومت باضابطہ ایک بل لیکر آئی ہے،اسمیں امداد…

مزید پڑھیں »

یہ مشکل ضرور ہے،ناممکن نہیں!

یہ مشکل ضرور ہے، ناممکن نہیں! بقلم : ام ہشام،ممبئی انسان وہی ہے جو اپنی خانہ بدوش طبیعت سے باہر نکل کر اپنی حیثیت کے لیے کوئی مستقل ٹھکانہ بنالے۔ اور اس کی تیاری کی خاطر اپنے آپ کو نکھارنے اور سنوارنے کی کوشش کرتا رہے۔ اور یقینا انسان یہ…

مزید پڑھیں »

"پاکیزہ کردار کی طاقت”

  کردار کی طاقت” از: شوکت شیخ، اورنگ آباد برطانوی صحافی تھیونس بیٹس نے اپنے آرٹیکل (aolnews.com) میں یورپ کے نامور سماجی اسکالر ایچ اے ہیلر کے حوالے سے لکھا ہے کہ اب مغربی تہذیب کو اسلامی تہذیب اور مغربی ملکوں میں ان قیام پذیر مسلمانوں سے جو اپنی تعلیمات…

مزید پڑھیں »

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی محمد  والدین کی توجہ بچوں کی پڑھائی کے لیے بڑی کارآمد ہے یہ بات تو عرصے سے سنتے آرہے ہیں لیکن گذشتہ دنوں ایک خبر ایسی نظروں سے گذری جس سے معلوم ہوا کہ بچوں کی پڑھائی میں مدد کرنے…

مزید پڑھیں »
Back to top button