سوانح حیات فلمی و اسپوریٹس

معین علی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا بہترین آل رائونڈر✍️سلام بن عثمان،کرلا ممبئی 70

معین منیر علی انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں 18 جون 1987 کو پیدا ہوئے۔ ان کا گھرانہ پاکستانی اور انگریزی نژاد سے ہے، ان کے دادا پاکستان کے میرپور کشمیر سے انگلینڈ ہجرت کی، جبکہ ان کی دادی ایک سفید فام برطانوی تھیں۔ معین علی کو اردو اور پنجابی زبان…

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز ٹیم کا بہترین آل راؤنڈر، نسلی رنگت کے تنازعہ کا شکار شیخ فواد بخش✍️سلام بن عثمان،کرلاممبئی 70

فواد بخش 31 جنوری 1954 کو ویسٹ انڈیز کے جارج ٹاون، گیانا میں پیدا ہوئے۔اس وقت ویسٹ انڈیز ٹیم کرکٹ کے میدان میں بین الاقوامی سطح پر بہت بڑی مانی جاتی تھی، اس وقت ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں لاری گومس کے بعد کوئی خوبصورت کھلاڑی تھا تو وہ فواد…

مزید پڑھیں »

مدراس میں پیدا ہونے والے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان۔ ناصر حسین✍️سلام بن عثمان،کرلاممبئی 70

بہترین بلے باز اور کامیاب کپتان، ہندوستان کے شہر مدراس میں پیدا ہونے والے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بنے: ناصر حسین ناصرحسین کی پیدائش ہندوستان کے شہر مدراس میں ایک مسلم گھرانے میں ہوئی۔ ان کے والد رضا جواد حسین ایک ہندوستانی تامل مسلمان اور کرکٹ کے شوقین کے…

مزید پڑھیں »

ہیملتا: فلمی موسیقی کی میٹھی آواز کا شاندار سفر

"ہیملتا نے اپنی میٹھی آواز سے نہ صرف سامعین کے دل جیتے بلکہ فلمی دنیا کو بھی اپنی صلاحیتوں کا قائل کر دیا۔"

مزید پڑھیں »

فرسٹ کلاس کرکٹ میں دائیں ہاتھ کے بہترین بلے باز اور وکٹ کیپر محمد اظہر الدین

سلام بن عثمان،کرلا ممبئی 70 22 مارچ 1994 کو کیرالا کے شہر تھا لنگارا، ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا پورا خاندان سابق مشہور کرکٹر محمد اظہر الدین کے مداحوں میں سے ہے۔ اس لیے والدین اور گھر کے سبھی لوگوں نے محمد اظہر الدین نام رکھا۔ ان…

مزید پڑھیں »

شہنشاہ ِ غزل ’ استا د مہدی حسن خان ‘ !✍️ ڈاکٹر جی۔ایم۔ پٹیل 

شہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن خان نے بحیثیت غزل و مخر مغنی اس قدر شہرت و تعر یف حاصل کی ہے جس کا مشاہدہ ہلکی کلاسیکی موسیقی کی دنیا میں بہت کم لوگوں نے کیا ہے۔ لیکن انکے سب سے زیادہ صفات خدا پر غیر متزلزل ایمان اور یقیناََ آپکے…

مزید پڑھیں »

ٹیم انڈیا کا جموں توی ایکسپریس-عمران ملک ✍️سلام بن عثمان

عمران ملک 22 نومبر 1999 کو جموں کشمیر کے سری نگر میں پیدا ہوئے۔ عمران ملک کا تعلق گجر نگر کے ایک معمولی خاندان سے ہے۔ ان کے والد عبدالرشید ایک پھل فروش ہیں۔ انھوں نے اپنے بیٹے کے کھیل کی ہمیشہ حمایت کی۔ عمران ملک کے والد نے اپنے…

مزید پڑھیں »

نوتن بالی ووڈ کی پہلی مس انڈیا تھیں

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ میں ایسی شخصیتوں کی ایک طویل فہرست ہے جِن کے کارناموں کو ہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے اور جِنھوں نے فلمی دنیا میں اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔اِس طویل عرصے میں کیسے کیسے نامور فن کاروں نے، جِن میں ایکٹرز، ڈائریکٹرز، گلوکار، رائٹرز، شاعر اور موسیقار اور…

مزید پڑھیں »

شہباز ندیم، بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس گیند باز

سلام بن عثمان شہباز ندیم بہار کے مظفر پور شہر میں 12 اگست 1989 کو پیدا ہوئے۔ ٹیم انڈیا کے بہترین گیند باز جس نے بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس گیند بازی کے ذریعے اپنی شناخت بنائی۔ شہباز ندیم ٹیم انڈیا کا ایک ایسا بائیں ہاتھ کا گیند باز ہے۔ اس…

مزید پڑھیں »

محمد سراج ٹیم انڈیا کا بہترین تیز گیند باز✍️سلام بن عثمان

محمد سراج 13 مارچ 1994 کو شہر حیدرآباد میں ایک غریب مسلم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ والد محمد غوث رکشہ ڈرائیور تھے۔ والدہ گھریلو خاتون۔ محمد سراج نے اپنی تعلیم صفا جونئیر کالج نامپلی سے مکمل کی۔ گھریلو حالات ٹھیک نہیں ہونے کی وجہ سے بہت پریشان تھے۔ بچپن ہی…

مزید پڑھیں »
Back to top button