صحت اور سائنس کی دنیا
- دسمبر- 2023 -11 دسمبر
آئیے جانتے ہیں انڈا: قابلِ استعمال ہے یا نہیں
آج کل بازار میں ملاوٹ اور جعلی اشیا کی فروخت کا کاروبار عروج پر ہے۔ بہت سے تاجر زیادہ منافع کمانے کے لیے صارفین کی صحت سے کھیلتے ہیں۔ مارکیٹ میں نقلی یا پرانے انڈے بھی بہت دستیاب ہیں۔ ہر چیز کی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے اور اس وقت کے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
کھٹمل سے محفوظ رہنے کیلئے
متوسط طبقوں میں لکڑی کی چارپائیوں کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے۔ چارپائی چونکہ ہلکی پھلکی ہوتی ہے اس لئے اسے کسی بھی جگہ باآسانی منتقل کیا جاسکتا ہے جبکہ بیڈ کے بارے میں یہ معاملہ مشکل دکھائی دیتا ہے۔ چارپائی جس گھر میں بھی ہو ، وہاں کھٹمل کا…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
کھانسی اور دمہ کے خاتمے کیلئے
ایک پاؤ برگ اڑوسہ ڈیڑھ سیر پانی میں جوش دیں۔ ایک پاؤ رہنے پر کپڑے سے چھان لیں پھر پرانی قند سیاہ دو تولہ اس میں ڈال کر اس قدر آگ پر جوش دیں کہ قوام بن جائے اور لئی کی طرح بالکل گاڑھا ہو جائے اب اس کی گولیاں…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
دماغی قوت کو نکھاریں،دماغی صحت دماغی سرگرمیوں سے ممکن ہے
ہر گزرتے دن کے ساتھ آپ کی محض عمر بڑھ رہی ہے یا آپ بوڑھے ہورہے ہیں؟ اگر آپ روزانہ سبز چائے پیتے ہیں، پھل اور سبزیوں کے پانچ ٹکڑے(فائیو سرونگز) لیتے ہیں، 30منٹ ورزش کرتے ہیں، اپنی طبعی عمر اور صحت کی مناسبت سے غذائی سپلیمنٹ لیتے ہیں، اپنے…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
بلڈ پریشر دونوں بازؤوں میں جانچنا چاہیے
طبی ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کی ریڈنگ ایک کے بجائے دونوں بازوئوں سے لی جانی چاہئے۔ ان ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر یا ہائپر ٹینشن کے لاکھوں مریضوں کی درست تشخیص محض اس وجہ سے ممکن نہیں ہو رہی ہے کہ اس…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
اسباب و وجوہات-اسقاطِ حمل کیوں ہوتا ہے؟-ڈاکٹر رحمت اللہ حمیدی بنگلور
بچے کی پیدائش کی خوشی عموماً اسی وقت شروع ہوجاتی ہے جب والدین کو پہلی بار ماں کے رحم میں اس کی موجودگی کی خبر ملتی ہے۔ اس کے بعد وہ شدت سے اس کے دنیا میں آنکھیں کھولنے کا انتظار کرتے ہیں۔ تاہم بعض اوقات کسی وجہ سے یہ…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
احتلام کا دیسی علاج
احتلام کا دیسی علاج ہوا لشافی: گوکھرو 3تولہ کو تین بار دودھ میں بھگوکر خشک کرلیں اور سفوف بنا کر رکھ لیں، سفید خشخاش 10گرام، مغز بادام شیریں 6گرام، عرق گلاب نصف پیالی، ثعلب مصری 6گرام، بہمن سفید 6گرام، تخم شلجم، پان کی جڑ، شقاقل مصری ایک ایک گرام پیس…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
عام ورزش,جوڑوں کے درد میں کمی لانے والے 16 طریقے-امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور
عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیاں کمزور ہونے لگتی ہیں جس کے باعث جوڑوں کا درد لوگوں کو اپنا شکار بنالیتا ہے۔ درحقیقت عمر کی چوتھی اور پانچویں دہائی میں اکثر افراد اس تکلیف کا شکار ہوجاتے ہیں۔درحقیقت عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیاں بھی کمزور ہونے لگتی ہیں جس کے باعث…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
مفید نسخے،موسم سرما میں صحت مند کیسے رہیں-ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
کمزور قوتِ مدافعت کے حامل افراد کے لیے سردیوں کا موسم کافی کٹھن ہوتا ہے۔ اس موسم میں جہاں نوجوان بہت خوش اور ہشاش بشاش نظر آتے ہیں، بچوں اور بوڑھوں کو اس موسم میں اضافی دیکھ بھال اور احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ سردی ان پر جلدی حملہ…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
بے شمار فوائد,سرسوں کے تیل کے غرارے-فرحین عدنان بنگلور
سرسوں کا تیل یوں تو کھانا پکانے، اچار ڈالنے اوربالوں کی نشونما میں کام آنے والی چیز ہے۔ اس کے بے شمار فوائد ہیں جن سے سب واقف بھی ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سرسوں کے تیل سے کلی یا غرارے کئے ہیں؟ اس کے فائدے اگر آپ جان…
مزید پڑھیں »









