صحت اور سائنس کی دنیا
- اکتوبر- 2021 -24 اکتوبر
پروٹین protein پاؤڈر کا استعمال صحت کیلئے کیسا ہے؟
پروٹین جسم کے لیے روز مرہ کی ضرورت ہے ، لیکن مختلف طرز زندگی کے لوگوں کو مختلف مقاصد کے لیے پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے۔ کچھ کو پٹھوں کے بڑے پیمانے پر بنانے کے لیے زیادہ پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے، جب کہ کچھ صرف اپنی غذائی ضروریات کو…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
جامد گھٹنوں میں ’تیل‘ ڈال کر گٹھیا کے علاج میں اہم پیشرفت
جس طرح جامد پرزوں اور مشینوں میں تیل ڈال کر انہیں رواں کیا جاتا ہے عین اسی طرح اب ماہرین نے جوڑوں کے درد کے شکار گھٹنوں میں چکنے مائع شامل کرنے کا ایک طریقہ دریافت کیا ہے جس سے گٹھیا کے مریضوں کو فائدہ ہوسکتا ہے۔ دنیا بھر کے…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
پالک کھانے سے آنتوں کے سرطان میں کمی ممکن
آنتوں کا سرطان تیزی سے پھیل رہا ہے اور امریکہ میں چوتھا عام کینسر اور موت والے کینسر میں تو دوسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔ تاہم پالک کھانے سے ان کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔اس سے قبل آنتوں کے سرطان اور ہرے پتے والے سبزیوں کے باہمی تعلق…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
خبردار! سونے سے پہلے ورزش نقصان دہ ہے، ماہرین
کینیڈین #سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ سونے سے دو گھنٹہ پہلے خوب ورزش کرتے ہیں انہیں نہ صرف دیر سے نیند آتی ہے بلکہ ان کی نیند متاثر بھی رہ سکتی ہے۔ریسرچ جرنل ’’سلیپ میڈیسن ریویو‘‘ میں شائع ہونے والی اس رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
دیر سے سونے کی عادت-صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ
ہم روزانہ مناسب دورانیہ کی نیند لینے کی بات تو ضرور کرتے ہیں اور اس بات پر بھی متفق دِکھائی دیتے ہیں کہ صحت مند زندگی اور توانا رہنے کے لیے روزانہ اوسطاً سات گھنٹے کی نیند لازمی لینی چاہیے لیکن ہم میں سے بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
پاپ کارن کھانا صحت کیلئے فائدہ مند
پاپ کارن popcorn ایک ایسی غذا ہے جسے بچے کیا بڑے بھی بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ بعض اوقات تو بےوقت کی #بھوک مٹانے کے لیے بھی انہیں کھایا جاتا ہے، بالخصوص سینما میں #فلم یا #میچ دیکھنے اور سیروتفریح کے دوران لطف اندوز ہونے کے لیے ان کا استعمال…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
نظامِ شمسی کیسے قائم ہوا؟ ناسا کی ایک دہائی طویل تحقیق کا مشن سیارہ مشتری روانہ
نیویارک، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے خلائی ادارے ‘ناسا‘ نے خلائی جستجو میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے سیارہ مشتری کے سیارچوں کی تحقیق کے لیے ایک مشن روانہ کیا ہے۔یہ خلائی جہاز جس کا نام ’لوسی‘ ہے ہفتے کو ناسا کے فلوریڈا میں واقع کیپ کناویرال اسٹیشن سے روانہ ہوا ہے۔ اردودنیا…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
پھلوں اور سبزیوں سے بچوں کا دماغ مضبوط ہوتا ہے، تحقیق
برطانیہ میں تقریباً 9000 بچوں پر کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ زیادہ مقدار میں پھل اور سبزیاں کھانے والے بچے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔آن لائن ریسرچ جرنل ’’بی ایم جے نیوٹریشن پریوینشن اینڈ ہیلتھ‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق، ان بچوں…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
ناریل کے فوائد و نقصانات
ناریل کا پانی جسم میں نمی کے لیے ایک بہترین ذریعے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ معدے کے لیے ہلکا ہوتا ہےاور اس میں بہت سے اہم غذائی اجزا اور معدنیات پائے جاتے ہیں۔ہمارے مدافعتی نظام کو بہتر طریقے سے چلانے کے لیے متوازن غذا انتہائی ضروری ہے…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
لاما اور اونٹ کی اینٹی باڈیز سے کورونا وائرس ختم کیا جاسکتا ہے، تحقیق
برطانوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ لاما اور اونٹ میں بننے والی مختصر اینٹی باڈیز یعنی ’نینو باڈیز‘ سے انسانوں میں کورونا وائرس کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ لاما اور اونٹ کا تعلق جانوروں کے ایک ہی خاندان سے ہے اور ماہرین نے جو ’نینو باڈی‘ دریافت…
مزید پڑھیں »









