صحت اور سائنس کی دنیا
- اکتوبر- 2021 -11 اکتوبر
دودھ پر مشتمل غذائیں دل کے لیے واقعی مفید ہیں، تحقیق
طبّی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ دودھ اور دودھ سے بنی غذاؤں (ڈیری پروڈکٹس) کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، ان میں دل کی بیماریوں کے خطرات بھی کم ہوتے ہیں۔آن لائن ریسرچ جرنل ’’پی ایل او ایس میڈیسن‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
چائے یا کافی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے
عام طور پر جب ہمیں نیند کو دور کرنا ہو یا تھکاوٹ کا شکار ہوں تو فوراً چائے یا کافی پی لیتے ہیں جس سے ہمارا دماغ فوراً فعال ہوجاتا ہے، جسم میں توانائی آجاتی اور ہم اپنے کاموں کو اچھی طرح سے انجام دیتے ہیں، بعض لوگوں کو چائے…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
نیند کی کمی ہمیں الٹی سیدھی چیزیں کھانے کا عادی بنا سکتی ہے، تحقیق
امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ کم سوتے ہیں وہ الٹی سیدھی چیزیں کھانے کی عادت میں مبتلا ہو کر موٹاپے کا شکار بھی ہوسکتے ہیں۔یہ دریافت 18 سے 60 سال کے تقریباً 20 ہزار امریکیوں کی مجموعی صحت، موٹاپے اور کھانے پینے کی عادات سے متعلق…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
لیموں کو نیم گرم پانی میں نچوڑ کر روزانہ پینے کے فوائد
اگر آپ ہر صبح ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑنے کی عادت ڈالتے ہیں تو اس کے صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب ہوں گے۔ اچھی صحت کے لیے یہ علاج صدیوں پرانا ہے اور جدید طبی ماہرین نے اسے آزمایا اور کہا ہے کہ لیموں…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
حمل کے دوران متلی سے کیسے بچا جائے
ایسی حاملہ خواتین جنہیں صبح کے وقت اکثر متلی کا سامنا رہتا ہے، انہیں اس کیفیت سے نجات کے لیے پورے دن میں تھوڑی تھوڑی مقدار میں پانچ یا چھ مرتبہ کھانا کھانا چاہیے۔جرمنی میں گائنیکالوجی کے ماہر ڈاکٹروں کی تنظیم کے صدر کرسٹیان آلبرِنگ کہتے ہیں کہ حاملہ خواتین…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
صحت مند جِلد کیلئے ضروری وٹامنز
آپ کی جلد کو اپنا بنیادی کام کرنے کے لیے غذائی اجزاء کے صحیح توازن کی ضرورت ہوتی ہے۔ہر انسان چاہتا ہے کہ اُس کی جِلد صحت مند ہو اور اس دور میں جِلد کی دیکھ بھال سے محبت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، پیشہ ورانہ مدد سے لے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
السی کے بیج کا استعمال خواتین کیلئے حیران کن فوائد
کتھئی رنگ کے چھوٹے چھوٹے السی کے بیجوں میں قدرت نے بے شمار فوائد رکھے ہیں، السی بے شمار طبی خصوصیات کی حامل ہے اسی لیے السی کو روزانہ کی بنیاد پر اپنی غذا کاحصہ بنانا چاہیے، السی کے استعمال کے نتیجے میں خواتین کو صحت سے متعلق متعدد مسائل…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
انٹرمٹنگ فاسٹنگ انسانی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند
بہت سے لوگ اپنی خواہش کے مطابق کھانے سے خود کو محدود کیے بغیر وزن کم کر رہے ہیں۔بہترین نتائج کیلئے ’انٹرمٹنگ فاسٹنگ‘ کی سائنس سمجھنا لازمی ہے۔لمبے وقفے کے بعد کھانا کھانے کو’انٹرمٹنگ فاسٹنگ‘ کہا جاتا ہے جس کے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں، انٹر مٹنگ…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
شوگر کے مریضوں کو راحت، انجکشن سے نجات
نوزولین اسپرے ایجاد، دنیا میں پہلی مرتبہ دوا تیار تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شوگر کے مرض کا شکار افراد جو انسولین کی حد تک پہنچ چکے ہیں جنہیں انسولین کی ضرورت پڑتی ہے ایسے افراد کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔ انسولین کا استعمال کرنے والوں کو اب انجکشن کی ضرورت اور سوئی…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
بھیگے ہوئے بادام اور اخروٹ سے دن کی شروعات کرنا کیسا ہے؟
آپ کی صبح کی غذا آپ کے مزاج اور مجموعی صحت کو کئی طریقوں سے متاثر کرتی ہے اور ماہرین کی جانب سے اکثر مشورہ دیا جاتا ہے کہ اپنی صبح کی غذا پر خصوصی توجہ دی جائے کیونکہ صبح کی خوراک کا اثر آپ کی مجموعی صحت پر ہوتا…
مزید پڑھیں »









