صحت اور سائنس کی دنیا
- اگست- 2021 -10 اگست
واٹس ایپ کے حذف شدہ پیغامات ، تصاویر اور ویڈیوز حاصل کرنے کا طریقہ
فلوریڈا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چاہے وہ ڈیلیٹنگ فیچر ہو یا گروپ کال کے لیے اپ گریڈ ، فیس بک کی ملکیت والی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس #ایپ باقاعدگی سے نئے فیچرز اور اپ ڈیٹس کو صارف کے تجربے کے لیے ریلیز کرتے رہتے ہیں۔ حذف کرنے کی خصوصیت بھیجنے والے کو اپنے بھیجے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
کانوں کی صفائی کیسے کریں۔میل یا ایئر ویکس کا کام کیا ہوتا ہے
ہم میں سے اکثر لوگ کانوں کی صفائی کا ذکر کرنا پسند نہیں کرتے اور زیادہ تر اس چیز کے بارے میں اتنا زیادہ سوچتے بھی نہیں ہیں۔ مگر ہم اس سے متعلق کچھ ایسے حقائق سے پردہ اٹھائیں گے جو اتنے عام نہیں ہیں۔بہت سے لوگوں کو کان کے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
آئی فون کا نیا سیکیورٹی فیچر بچوں کیلیے تیار
واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسمارٹ فونز بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے بچوں کے تحفظ کے لیے نئے سیکورٹی #فیچرز متعارف کرادیے ہیں جس کے تحت فون پرنازیبا تصاویر بھیجنےیا آنے پر بچوں کے والدین کو اطلاع دی جائے گی جبکہ یہ فیچرز ابتدائی طورپر امریکہ، پھرجلد دنیا بھراسٹورز میں دستیاب ہوں گے۔بین…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
میتھی دانہ کے پانی کے کرشماتی فوائد
صدیوں سے بطور غذا اور دیگر فوائد حاصل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا میتھی دانہ اور #میتھی سبزی مجموعی صحت کے لیے انتہائی اہم ہے، اس کے استعمال سے قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے جس کے نتیجے میں موسم سرما میں وائرل بیماریوں سمیت کینسر جیسی خطرناک بیماریوں سے…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
مٹن یا بیف، کونسا گوشت کتنا فائدہ مند؟
گوشت انسانی غذا کا ایک اہم حصہ ہے جس کے استعمال سے بنیادی جز پروٹین سمیت متعدد منرلز بھی حاصل ہوتے ہیں، ماہرین کی جانب سے صحت برقرار رکھنے کے لیے غذا میں زیادہ سبزیاں، پھل اوردالوں کو اہمیت دینا تجویز کیا جاتا ہے مگر گوشت کی اپنی ہی افادیت…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
تیزپات کے صحت سے متعلق طبی فوائد
تیز پات جسے تیز پتہ بھی کہا جاتا ہے، ایشائی ممالک میں عام طور پر کھانوں میں محض خوشبو اور ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور زیادہ تر خواتین اس کے دیگر طبی فوائد سے آگاہ ہی نہیں ہیں جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ تیز پات ذہنی…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
سدا بہار جوان رہنے کیلئے کیسا ناشتہ ضروری؟
صبح کا ناشتہ طبی لحاظ سے خصوصی اہمیت کا حامل ہوتا ہے مگر روز مرہ زندگی کی افراتفری کے دوران اکثر لوگ یا تو ناشتہ نہیں کرتے یا پھر صحت کے لیے مفید ناشتہ کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔اکثر افراد صبح کا ناشتہ یا تو گھر سے باہر دفتر میں…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
چکنائی سے بھرپور دودھ پینا کیسا ہے؟
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ پوری چکنائی سے بھرپور دودھ پینے کے نتیجے میں جہاں مجموعی صحت پر طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں وہیں فالج کے حملوں سے بھی تحفظ ممکن ہوتا ہے۔غذائی ٹیکنالوجسٹ کے مطابق غذا سے متعلق کی گئی متعدد پرانی تحقیقات میں…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
کہیں آپ کا بچہ بھی کرونا پھیلانے کا باعث تو نہیں بن رہا؟
جارجیا، 4 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا کے سلسلے میں ہونے والی ایک تحقیق میں امریکی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سمر کیمپ و دیگر سرگرمیوں میں حصّہ لینے والے بچے اپنے گھر میں کرونا کی منتقلی کا باعث بن سکتے ہیں۔امریکی محققین کی جانب سے بچوں کے ذریعے گھر میں…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
لائف اسٹائل ڈزآرڈر سے لاحق بیماریا ں اور چیلنجز
دور حاضر میں مغربی طرز معاشرت کی نقالی اور خورد نوش میں #چائینز فوڈ کے علاوہ #فاسٹ فوڈ کے بڑھتے ہوئے استعمال نے بظاہر #ہینڈسم اور صحتمند دکھائی دینے والے انسان کو اندر سے یکسر کھوکھلا بناکر رکھ دیا ہے۔انہیں عادتوں کی وجہ سے ہمارا جسم پیچیدہ اور سنگین امراض…
مزید پڑھیں »









