صحت اور سائنس کی دنیا
- جون- 2021 -29 جون
فائزر( Pfizer) اور موڈرنا (Moderna )ویکسینز سے طویل المعیاد تحفظ مل سکتا ہے:امریکی تحقیق
نیویارک/29جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#فائزر-بائیو این ٹیک (Pfizer–Bio N Tech) اور #موڈرنا (Moderna) کی تیار کردہ ویکسینز سے جسم میں بننے والے #مدافعتی ردعمل کا تسلسل برقرار رہتا ہے اور اس سے ممکنہ طور پر کئی برس تک کورونا وائرس سے تحفظ مل سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک…
مزید پڑھیں » - 28 جون
انڈے وزن میں کمی کیلئے کتنے فائدہ مند؟
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ماہرین غذا نے تصدیق کی ہے کہ انڈے وزن میں کمی کے لیے بہترین آپشن ہوسکتے ہیں، کیونکہ ان سے بھوک کا احساس کم ہوتا ہے، اور آپ لمبے وقفے تک کچھ نہیں کھاتے۔انڈے میں عمدہ غذائیت ہوتی ہے، اسے کئی طریقوں سے اور مختلف قسم کے پکوان میں کھایا…
مزید پڑھیں » - 27 جون
بال سفید کیوں ہوتے ہیں؟ محققین نے وجہ دریافت کرلی
یہ فطری اصول ہے کہ بڑھاپے میں بالوں میں سفیدی آتی ہے، مگر آج کل نوجوانی میں ہی یہ مسئلہ عام ہوتا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کولمبیا یونیورسٹی ویگیلوس کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ذہنی اور نفسیاتی دباؤ بالوں کے سفید…
مزید پڑھیں » - 25 جون
مسلسل 20 ماہ پرواز کی صلاحیت والے ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ
دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں) #برطانیہ کی #ڈرون #طیارے بنانے والی ایک کمپنی کے ماہرین نے غیرمعمولی خصوصیات کا حامل ایک ایسا ڈرون طیارہ تیار کرنے پر کام شروع کیا ہے جو مسلسل 20 ماہ تک بغیر کسی تعطل کے پرواز جاری رکھ سکتا ہے۔ ماہرین نے اس طیارے کا ابتدائی تجربہ کیا ہے…
مزید پڑھیں » - 16 جون
ٹائپ ٹو ذیابیطس روکنے میں پھلوں کی اہمیت کے مزید شواہد مل گئے
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)جدید تحقیق سے بات مزید پختہ ہوئی ہے کہ پھلوں کا باقاعدہ استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرے کو بہت حد تک کم کرسکتا ہے۔ تحقیق کا لبِ لباب یہ ہے کہ دن میں دو مرتبہ پھل کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ 36 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔یہ…
مزید پڑھیں » - 15 جون
کورونا متاثرین کیلئے ٹیکہ کی ایک ہی خوراک کافی
اے آئی جی ہاسپٹل کا دعوی ۔ ہیلت کئیر ورکرس پر اسٹڈی ۔ زیادہ افراد کو ٹیکہ دینے پر زور حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جو لوگ کورونا سے پہلے ہی متاثر ہوچکے ہیں ان کیلئے ٹیکہ کی واحد خوارک ہی کافی ہوگی ۔ حیدرآباد کے اے آئی جی ہاسپٹل ( ایشین انسٹی ٹیوٹ آف…
مزید پڑھیں » - 11 جون
کچھ افراد کو کورونا ویکسین کے مضر اثرات کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے بعد چند افراد کو وقتی طور پر اس کے مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس میں سر درد، تھکن اور بخار کی کیفیت شامل ہے۔ کسی بھی ویکسین سے انسانی جسم میں ردعمل پیدا ہونا ایک عام بات ہے جو…
مزید پڑھیں » - 8 جون
2003 کے بعد پہلی بار امریکہ نے الزائمر کے علاج کیلئے نئی دوا کی منظوری
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)نے 2003کے بعد پہلی بار دماغی مرض الزائمر کی دوا کے استعمال کی منظوری دے دی۔الزائمرایک ایسا لاعلاج دماغی مرض ہے جس میں مبتلا افراد کی یادداشت متاثر ہوتی ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں افراد الزائمر میں مبتلا ہیں جسے لاعلاج سمجھا…
مزید پڑھیں » - 6 جون
بلیک فنگس ہندوستانیوں کیلئے ایک اور مشکل
موہن باسو ہندوستان پہلے ہی سے کورونا وائرس کی گرفت میں ہے۔ ہر روز لاکھوں کی تعداد میں لوگ متاثر ہو رہے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں اپنی زندگیوں سے محروم بھی ہو رہے ہیں۔ ایسے میں ایک اور نئی مصیبت نے ہمارے ملک کو آن گھیرا ہے اور…
مزید پڑھیں » - 4 جون
کرونا کے مریضوں میں آکسیجن کی سطح کم کیوں ہو جاتی ہے؟
دبئی: (اردودنیا/ایجنسیاں) انگریزی جریدے Stem Cell Reports میں ایک نئی طبی تحقیق شائع ہوئی ہے جس میں کووڈ-19 کے مریضوں کو درپیش آکسیجن کی کمی سے متعلق امور پر روشنی ڈالی گئی ہے۔یہ تحقیق کینیڈا میں البرٹا یونیورسٹی کے محققین نے انجام دی۔ انگریزی اخبار میڈیکل ایکسپریس کے مطابق تحقیق…
مزید پڑھیں »








