صحت اور سائنس کی دنیا
- جون- 2021 -3 جون
کورونا وائرس سے جسم کو ایک اور تباہ کن نقصان کا انکشاف
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کے انسانی جسم پر تباہ کن اثرات کے بارے میں تحقیقات ہوتی رہی ہیں اور اب حال ہی میں ایک اور تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق کووڈ 19 کے بارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی تفصیلات سامنے…
مزید پڑھیں » - مئی- 2021 -30 مئی
بلیک فنگس (Black Fungus) کی حقیقت اور احتیاطی تدابیر
سیاہ فنگس (Black Fungus) یا میوکورمائیکوسس Mucormycosis ایک مہلک مگر غیر متعدی مرض ہے۔ حالیہ دنوں میں سفید فنگس (White Fungus) بھی خبروں میں جگہ بنا رہا ہے، مگر ان بیماریوں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ ضروری ہے کہ ہم اس وبا کے نفسیاتی اثرات سے بچیں تاکہ اپنی صحت…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
چین کی خلائی گاڑی مریخ کی سطح پر چلنا شروع، 90 دن تک معلومات جمع کرنے کا ہدف
بیجنگ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کے ریمورٹ کنٹرول سے چلنے والے خلائی جہاز سے مریخ پر اتاری گئی خلائی گاڑی کو سیارے کی سطح پر پہلی بار ہی میں چلانے میں محققین کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ چین کی سائنسی ایجنسی ’چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن‘ (سی این ایس اے) کے مطابق خلائی…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
بچوں میں کورونا کی تیسری لہر – احتیاطی تدابیر ضروری!
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائنسدانوں کا دعویٰ ہیکہ کورونا کی تیسری لہر 2 سال سے کم عمر والے بچوں کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ لہٰذا والدین کو چھوٹے بچوں کی صحت و نگہداشت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔ کورونا کی دوسری لہر نے بڑی تباہی مچائی ہے۔ کورونا کی لہر…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
کرونا وائرس کے خوف اور دہشت سے کیسے چھٹکارہ پایا جائے؟
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا بھر میں کرونا وائرس کی ہلاکت خیزی اور تیزی سے پھیلاؤ نے خوف و ہراس کی فضا قائم کر رکھی ہے جس سے نہ صرف معاشی اور معاشرتی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔ بلکہ اس نے انسان کو گھروں میں مقید اور تنہا کر کے کئی طرح کے ذہنی مسائل…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
کورونا وائرس : بارہویں عالمی وباء
پرافل گوراڈیا دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء کوئی پہلی عالمی وباء نہیں ہے بلکہ اس سے پہلے بھی ایسی کم از کم گیارہ عالمی وباؤں نے نسل انسانی کو شدید متاثر کیا ہے، اور یہ سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو عالمی وبائیں ہوتی ہیں، اس سے…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
دنیا کا پہلا ریموٹ کنٹرول بحری جہازمائی فلاور400 بحر اوقیانوس سے سفر کے لیے تیار,دیکھئے دلچسپ ویڈیو
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹیکنالوجی کی تیز رفتاری ترقی اور مصنوعی ذہانت نے ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئے سمندری سفرکے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ دنیا کا پہلا ریموٹ کنٹرول بحری جہازمائی فلاور 400 جلد ہی بحر اوقیانوس سے اپنے سفر پر روانہ ہوگا۔ اس ریموٹ کنٹرول بحری جہاز کو…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2021 -25 اپریل
نئی ملیریا ویکسین کی آفریقہ میں کامیاب آزمائش
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ملیریا، جو ہر سال لاکھوں افراد کی جان لیتا ہے، کے خلاف ایک نئی ویکسین کی افریقہ میں آزمائش کی گئی ہے، جو انتہائی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ 2019 میں ملیریا نے 4 لاکھ سے زائد جانیں لیں، جن میں اکثریت بچوں کی تھی۔ تاہم، افریقی ملک برکینا فاسو…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
کورونا مریضوں کے دماغ کی رگیں بھی متاثر ہونے کا انکشاف
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس کی ابتداء میں ماہر اطباء اور سائنسدانوں نے مرض کے سبب ہونے والے بنیادی مسائل کے سلسلہ میں تحقیق کا عمل شروع کیا اوریہ کہا جا تا رہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کے پھیپڑے متاثر ہورہے ہیں اور انہیں سانس کی تکلیف کا سامنا کرنا پڑرہا…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
تلنگانہ:بچوں پر کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شدید اثر
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ تلنگانہ میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران بچوں میں متاثر ہونے کی شرح میں تیزی سے اضافہ تشویشناک ہے اور فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔
مزید پڑھیں »









