صحت اور سائنس کی دنیا
- اپریل- 2021 -22 اپریل
کورونا وائرس کی نئی لہر: خطرناک علامات اور ماہرین کی وارننگ!
نیویارک (اردو دنیا نیوز/ایجنسیز) – سال 2019 میں پھیلنے والے کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ 2021 میں ویکسین آنے کے بعد کیسز میں کمی دیکھی گئی، لیکن اب ایک نئی اور زیادہ خطرناک لہر سامنے آئی ہے، جس میں زیادہ تر مریض بغیر…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
مریخ، ناسا نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو آکسیجن میں بدل دیا
نیویارک: (ایجنسیاں)2020ء میں سُرخ سیارے مریخ پر جانے والے ناسا کے مشن ’پرسیورینس روور‘ نے مریخ پر موجود ہوا کی کچھ مقدار کو سانس لینے کے قابل بناتے ہوئے آکسیجن میں تبدیل کر دیا ہے۔ناسا کی جانب سے مریخ پر ایک مشن 2020ء میں بھیجا گیا تھا جس کا نام…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
اینٹی بائیوٹک دواؤں سے جگر متاثر ہوسکتا ہے، ماہر ڈاکٹروں کا انتباہ
تلنگانہ: (اردودنیا.اِن) کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں بے تحاشا اضافہ کے باعث عوام کو دواخانوں میں بستروں کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بستروں کی کمی اور خانگی دواخانوں میں مہنگے علاج کے باعث کئی افراد نے گھر پر خود علاج کرنے کو ترجیح…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
خوش ذائقہ آم سے صحت کو خطرہ لاحق
آم کو پکانے کے لیے مضر کیمیکلز کا بے تحاشا استعمال – صحت کے لیے خطرہ! تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) کسی دانا کا قول ہے کہ ’ منھ میں جو میٹھا ہوتا ہے وہ ہمیشہ معدہ میں اچھا نہیں ہوتا ۔ ‘ اسی طرح مارکٹ میں فروخت کئے جانے والے فروٹس اچھے دکھائی…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
سفید ترین روغن کی دریافت جو گھروں کو ایئر کنڈیشنر سے بے نیاز کر ے گا
لندن:(ایجنسیاں)امریکہ میں انجینئروں نے عالمی سطح پر اب تک کا سب سے زیادہ سفید روغن دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ توقع ہے کہ یہ دریافت عالمی حدت کے علاج میں مدد گار ثابت ہو گی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ سفید ترین روغن (Whitest Paint)…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
تحقیق میں دعویٰ: کرونا کے صحت یاب مریضوں کو ویکسین کی صرف ایک خوراک کی ضرورت ہے
نیویارک:(ایجنسیاں)کروناوائرس کی ویکسین کے اثرات کے ضمن میں حال ہی میں مختلف تحقیقی مطالعات سامنے آئے ہیں۔ان کے نتائج کے مطابق کووِڈ-19 کے مرض کا شکار افراد میں صحت یاب ہونے کے بعد قوتِ مدافعت بہتر ہوجاتی ہے اور انھیں ایم آر این اے ویکسینوں کی صرف ایک خوراک لگانے…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
موٹاپے اور زیادہ وزن میں کیا فرق ہے؟
دنیا بھر میں حد سے زیادہ وزن اور موٹاپے سے ہر سال لاکھوں افراد موت کا شکار ہو رہے ہیں۔ بچے اور بوڑھے سبھی اس وبا میں مبتلا ہیں۔ الرجل میگزین نے موٹاپے اور زیادہ وزن کے درمیان فرق اور انسانی صحت پر ان کے مضر اثرات پر رپورٹ شائع…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
اُف ! یہ کرونا کا قہر کب ختم ہوگا؟
کورونا مرض چین کے صوبے ہوبائی کے علاقے ووہان میں خاص نمونیہ کے مرض کی صورت میں دسمبر 2019میں نمودار ہوا۔ مقامی محکمہ صحت کی ابتدائی تحقیق کے مطابق، کورونا وائرس 19–COVID (و اس خاص قسم کے نمونیہ کا ذمہ دار ڻھرایا گیا ہےتھا۔)کوویڈ-19 کی سب سے زیاده عام علامات…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
کورونا وائرس کی قسم بی 117 کی شدت دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ سنگین نہیں: دی لانسیٹ
لندن: (ایجنسیاں)کوروناوائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی قسم بی 117 سے متاثر ہونے والے افراد میں بیماری کی شدت دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ سنگین نہیں ہوتی۔ طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع شدہ انفیکشیز ڈیزیز تحقیق میں اسپتالوں میں زیر علاج رہنے والے کووڈ 19 کے مریضوں…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
دنیا کا سب سے چھوٹا اسمارٹ فون چارجر
واشنگٹن:(ایجنیساں)اسمارٹ فون ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔ لیکن ہر جگہ دیوار پر لگے پلگ نہیں ملتے۔ اس کا حل دنیا کے سب سے چھوٹے میکانکی چارجر کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جو آپ کی چین یا اپنی جیب میں رکھ سکتےہیں۔یہ چھوٹا سا چارجر…
مزید پڑھیں »









