صحت اور سائنس کی دنیا
- اپریل- 2021 -15 اپریل
کورونا وائرس کی قسم بی 117 کی شدت دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ سنگین نہیں: دی لانسیٹ
لندن: (ایجنسیاں)کوروناوائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی قسم بی 117 سے متاثر ہونے والے افراد میں بیماری کی شدت دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ سنگین نہیں ہوتی۔ طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع شدہ انفیکشیز ڈیزیز تحقیق میں اسپتالوں میں زیر علاج رہنے والے کووڈ 19 کے مریضوں…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
دنیا کا سب سے چھوٹا اسمارٹ فون چارجر
واشنگٹن:(ایجنیساں)اسمارٹ فون ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔ لیکن ہر جگہ دیوار پر لگے پلگ نہیں ملتے۔ اس کا حل دنیا کے سب سے چھوٹے میکانکی چارجر کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جو آپ کی چین یا اپنی جیب میں رکھ سکتےہیں۔یہ چھوٹا سا چارجر…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
کورونا کی توثیق پر ہمت رکھیں حماقت نہ کریں : ڈاکٹر خضر حسین جنیدی
ہر بخار کو اس وقت تک کورونا وائرس تصور کریں جب تک ٹسٹ نہیں ہوجاتا ، علاج کے ذریعہ مریض کی حالت بتدریج بہتر ہورہی ہے حیدرآباد:(محمد مبشر الدین خرم)کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے ہر بخار کو جب تک تصدیق نہ ہو کہ یہ کورونا وائرس کے سبب نہیں…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
سونف کے طبی فائدے
گرمی کے موسم میں جسم کو اندرونی طور پر ٹھنڈا رکھنے کے لیے ماہرین ٹھنڈی غذاؤں اور مشروبات کا مشورہ دیتے ہیں۔ سونف وہ جادوئی شے ہے جو اپنے اندر قدرت کے بےشمار فوائد سموئے ہوئے ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق، گرمی کے دوران ایسی اشیاء کا استعمال ضروری ہے جو…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
کورونا سے صحت یاب افراد کے لیے ایک اور خطرہ
لندن: (ایجنسیاں)کوویڈ 19 سے صحتیاب ہونے والے افراد کو یوں تو کئی ماہ تک مختلف طبی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے، تاہم ایسے افراد میں ذہنی امراض کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ذرائع کے مطابق برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق کرونا وائرس سے بہت زیادہ بیمار ہونے…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
ویکسین کے بعد کرونا ’وائرس کلر‘روبوٹ بھی آ گیا
دبئی: (ایجنسیاں)دنیا ابھی بھی کرونا وائرس کے بارے میں پانی جانے والی پریشانیوں کے جلو اور ویکسین کے ذریعے اس پر قابو پانے کی کوششوں کے دوران ایک سوئس کمپنی نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو ہوائی جہازوں کے اندر کرونا وائرس کو ہلاک کرکے مسافروں کو وبا سے…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
جہازوں کو کورونا سے پاک کرنے کے لئے روبوٹس کا استعمال
لندن : (ایجنسیاں)فضائی سفر کی صنعت کو مزید نقصان سے بچانے کے لیے سوئٹزرلینڈ میں جہازوں میں ایک ایسے روبوٹ کا تجربہ کیا جا رہا ہے جس میں وائرس کو ختم کرنے والی الٹرا وائلٹ لائٹ موجود ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں یوویا (UVeya) نامی ایک کمپنی دبئی…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
لہسن کے حیرت انگیز فوائد: دماغی صحت کے لیے بہترین سپرفوڈ!
ایک نئی تحقیق کے مطابق، لہسن دماغی خلیات کو عمر رسیدگی اور بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ امریکی یونیورسٹی کے ماہر پروفیسر یو ڈی کا کہنا ہے کہ لہسن میں موجود سلفر اس کو اینٹی آکسیڈنٹس اور انفلیمیشن کے خلاف ایک بہترین علاج بناتا ہے، اور یہی…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2021 -26 مارچ
کورونا: بیماری سے بچاؤ اور علاج کے وہ چھ جعلی مشورے جنھیں آپ کو نظر انداز کرنا چاہیے
تزئین کار شیراز احمد کورونا وائرس بہت تیزی سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل رہا ہے اور اب تک اس کا مصدقہ علاج دریافت نہیں ہو سکا ہے۔تاہم بدقسمتی سے کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے آن لائن طبی مشورے دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بعض مشورے…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ناسا نےچاند مشن 2024ء کے لیے کامیاب تجربہ کرلیا
واشنگٹن: (ایجنسیاں)خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے چاند کے سفر کے لیے خلائی جہاز کی پرواز کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ناسا کوشش میں ہے کہ ’آرٹیمس مشن‘ کے تحت 2024 ء تک امریکی خلا بازوں کو دوبارہ چاند تک لے جایا جائے۔ اس سلسلے میں ایک راکٹ…
مزید پڑھیں »








