صحت اور سائنس کی دنیا
- دسمبر- 2023 -4 دسمبر
مشورے،تھائیرائیڈ میں صحت بخش غذاؤں کا کردار-عمیر حسن
تھائیرائیڈ آئی ڈیزیز (TED) ایک ایسی حالت ہے جو عام طور پر ان لوگوں میں پیدا ہوتی ہے جن میں آٹو امیون ڈس آرڈر کی وجہ سے اوور ایکٹیو تھائیرائیڈ (hyperthyroidism) ہوتا ہے۔ جب آنکھوں کی بیماری تھائیرائیڈ کا خیال رکھنے کی بات آتی ہے تو اس میں غذا اہم…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
باسی روٹی کھانے کے فائدے
ہمارے یہاں عام طور پر خواتین صبح کے وقت ہی پورے دن کے لئے روٹیاں بنا کر رکھ لیتی ہیں بس گھر کے بڑوں کو ان کے کھانے کے وقت کے مطابق تازی روٹی بنا کر دیتی ہیں اور یوں روزانہ گھروں میں رات کو بنائی گئی روٹیاں بچ جاتی…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2023 -9 نومبر
کیمیائی درخت,کیکر کی پھلی
کیکر کا درخت ہندوپاک کے ہر علاقے میں پایا جاتا ہے اور اپنے اندر جادوئی اور عمدہ صفات سموئے ہوئے ہے۔ کیکر کا درخت سولہ میٹر تک لمبا ہوتا ہے، پتے املی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے پھول پیلے رنگ کے گول ہوتے ہیں، پھلی چار پانچ…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
خواص مفردات-سفید موصلی,حکیم محمد عدنان حبان نوادر رحیمی شفاخانہ بنگلور
موصلی سفید ایک قدرتی تحفہ ہے جو جسمانی و جنسی کمزوری، تھکن اور کمزوری کے علاج میں مفید ثابت ہوئی ہے۔ آیورویدک و یونانی طب میں اسے "اکسیر شباب" کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
موسم سرما کا پھل امرود سے علاج,ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفاخانہ بنگلور
قدرت نے جس قدر فواکہات پیدا کئے ہیں سب کے سب اپنی صفت ذائقے اور فوائد کے اعتبار سے مکمل اور مسلّم ہیں، امرود دنیا کے بہترین پھلوں میں شمار ہوتا ہے یہ اپنی خوشبو اور ذائقے میں یکتاہے۔ اس کے درخت اور پھل کی کوئی چیز بیکار نہیں ہے…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
گھریلو دوا،جائفل،پیش کش: فرحین عدنان بنگلور
ہندوستانی اور انڈونیشیائی ثقافت میں جائفل Nutmeg قدیم زمانے سے ہی روایتی ادویات میں شامل رہا ہے۔ صدیوں پرانی روایات کی تصدیق اس کے فعال مادوں کے جامع اثر سے ہوتی ہے: جائفل یادداشت اور علمی عمل کو بہتر بناتا ہے۔اینڈورفنز کی ترکیب کو متحرک کرتا ہے، موڈ کو بہتر…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
بے خوابی کو دور کرنے والی غذائیں,ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
کیا اکثر آپ کو سونے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے اور کروٹیں بدلتے رہتے ہیں؟ اگر ہاں تو آپ کو سونے سے قبل چند غذاؤں کو کھا کر آزمانا چاہیے جن میں ایسے اجزاء موجود ہوتے ہیں جو جلد سونے میں مدد دینے کے ساتھ اس کا معیار بھی…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
محتاط رہیں, چھاچھ:کسے نقصان دیتی ہے -ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
چھاچھ درجہ حرارت اور شدید گرمی کی لہر سے بچنے کے لئے چھاچھ استعمال کرتے ہیں۔ چھاچھ دہی سے تیار کی جاتی ہے اور اس میں چکنائی دودھ یا دہی سے کم ہوتی ہے۔ چھاچھ میں موجود خصوصیات گرمیوں کے موسم میں صحت کے لیے بہت مفید ہوتی ہیں۔ اسے…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
ہائپر لوپ ٹرین،مستقبل کی تیز ترین ٹیکنالوجی-پیش کش: رافع عبدالحنان بنگلور
اب ہائپر لوپ کی بدولت براعظموں کے درمیان 3 گھنٹے میں سفر کرنا ایک حقیقت ہوگی۔اس ٹیکنالوجی پر تیز رفتاری سے کام ہورہا ہے۔ اور آئندہ تیس سے چالیس سال بعد دنیا بھر کے مسافر اس تیز ترین ذریعہ سفر کا لطف اٹھائیں گے۔یہ ٹیکنالوجی نہ صرف ایک براعظم کے…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
سفید روٹی کے نقصانات,کونسا آٹا زیادہ بہتر ہے
عموماً گھروں میں روٹی بنانے کے لئے چکی کا آٹا یا سادہ بوری کا آٹا استعمال ہوتا ہے جبکہ پراٹھے بنانے کے لئے سفید فائن آٹے کا استعمال کیا جاتا ہے اور تقریباً ہر گھر میں یہی ہوتا ہے۔ کسی کو چکی کے آٹے کی دانے والی روٹی اچھی نہیں…
مزید پڑھیں »









