صحت اور سائنس کی دنیا
- اکتوبر- 2023 -6 اکتوبر
مکینکل نظام-انسانی جسم کے 8 عجیب افعال
انسانی جسم کا نظام کافی پیچیدہ ہے جسے سمجھنا ہمارے لیے کافی مشکل ہوتا ہے۔درحقیقت اکثر افراد جسم کے دفاعی میکنزم کو مکمل طور پر سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں، جیسے انہیں معلوم نہیں کہ انگڑائی یا جمائی لینے کا مقصد کیا ہے۔یہ دفاعی نظام انسان کی پیدائش کے بعد…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
خواص-نمک سیاہ,حکیم محمد عدنان حبان نوادر,رحیمی شفا خانہ بنگلور
مقام پیدائش: یہ ہمالیہ کی ترائیوں، تبت، بھوٹان وغیرہ میں پایا جاتا ہے جسے مختلف جڑی بوٹیوں کو شامل کرکے پھر تیار کیا جاتا ہے۔ مختلف نام: ہندی کالا نمک، گجراتی سونچالون، تیلگو نل پپو، دکنی پادرہ نمک، فارسی نمک سیاہ اور انگریزی میں بلیک سالٹ (Black Salt) کہتے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
صحت کیسے پائیں-بھوک بھی سردرد کی ایک وجہ-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
بعض اوقات سر میں درد بھوک لگنے کی وجہ سے شروع ہوجاتا ہے، ایسا زیادہ دیر کھانا نہ کھانے یا ناشتہ نہ کرنے سے ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف میلبورن آسٹریلیا میں ہونے والی ایک سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بھوک سر درد میں 31 فیصد سبب بنتی ہے۔دیگر…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
خوبصورتی کیلئے دانتوں کو چمکدار بنائیں-عافیہ امینہ دہلی
ہمارے دانتوں کی چمک وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو جاتی ہے اور ان پر ایک پیلی رنگت آجاتی ہے جس کی وجہ سے یہ نہ صرف بُرے لگتے ہیں بلکہ خود اعتمادی میں کمی کی بھی وجہ بنتے ہیں۔ دانتوں کو پھر سے چمکدار اور مسائل سے نجات کے…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
مشورے-صحت مند زندگی کیسے گزاریں؟ لیاقت علی جتوئی
کہتے ہیں کہ حرکت میں برکت ہے۔ اسی طرح ذہنی اور جسمانی طور پر فٹ اور صحت مند رہنے کے لئے حرکت میں رہنا ضروری ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہر روز آدھے گھنٹے کی جسمانی ورزش آپ کو صحت مند طرزِ زندگی کی جانب گامزن کرسکتی ہے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
یادداشت متاثر۔موبائل فون: نسیان کا سبب
ماضی میں شعرا حافظے کو ’عذاب‘ قرار دیتے ہوئے اس کے چھن جانے کی دعا کرتے رہے ہیں مگر جدید ٹیکنالوجی کی آمد کے بعد ایسی ’آمد‘ ناپید ہونے کی وجہ شاید یہ ہو کہ یہی کام موبائل فون اب بخوبی کر رہا ہے۔’الرجل‘ میگزین کی رپورٹ میں جدید تحقیق…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
اسباب و حل,بلڈ کلاٹ کی علامات
اکثر اوقات خون کا جمنا جان لیوا ثابت ہوتا ہے ۔ کئی بار رگوں میں خون کا جمنا اچھا ہوتا ہے خاص طور پر اگر آپ زخمی ہو اور خون کا بہاؤ روکنا چاہتے ہوں۔مگر اکثر اوقات خون کا جمنا یا کلاٹ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے خاص طور…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2023 -28 ستمبر
پروٹین کا مآخذ,پنیر کھائیں صحت بنائیں,پیش کش: شبلی فاروق بنگلور
غذائی ماہرین کی جانب سے پنیر یعنی کہ ’چیز cheese‘ کو بہترین غذا قرار دیا جاتا ہے جس کے استعمال سے بے شمار طبی فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں۔تقریباً 8 ہزار سال سے دودھ کے ذریعے مختلف قسم کا پنیر تیار کیا جا رہا ہے جبکہ حالیہ تحقیق کے…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
تحقیق وجستجو بڑھاپا: قوتِ سماعت میں کمی کا سبب-عمیر حسن
جیسے جیسے انسان کی عمر بڑھتی ہے، اس کی قوت سماعت متاثر ہونے لگتی ہے جس کی وجہ سے وہ اونچی آواز میں سننے لگتا ہے اور دوسروں بات دہرانے کا کہتا ہے۔ اسے پریسبکیوسس (Presbycusis) بھی کہا جاتا ہے۔ امریکہ کینیشنل انسٹیٹیوٹ آن ڈیفنس اینڈ اَدر کمیونیکیشن ڈس آرڈرز…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
حمل کی تیاری سے متعلق چند نکات
آپ جس بچے کی توقع کر رہے ہیں اس کی ایک مطلوبہ ماحول میں ترقی اور نشوونما ہو، اور حمل کی کسی بھی پیچیدگی کے خطرہ کو کم سے کم کیا جا سکے۔زیادہ سے زیادہ غذائیت حاصل کرنے کے لئے متوازن غذا برقرار رکھیں۔ ہر روز کھانے کے 5 گروپ…
مزید پڑھیں »









