صحت اور سائنس کی دنیا
- اکتوبر- 2025 -28 اکتوبر
آئرن کی کمی دور کرنیوالی غذائیں
آئرن انسانی جسم کے لیے وہ اہم معدنی جزو ہے جو خون کے سرخ خلیات بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ اس کی کمی انیمیا اور توانائی کی کمی جیسے مسائل پیدا کرتی ہے۔
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
صحت بخش کونسی غذا-گھر اور باہر کے کھانوں میں فرق
“اچھی صحت کی کنجی صحت مند اور متوازن غذا ہے، جب کہ غیر معیاری فاسٹ فوڈ جسمانی و ذہنی کمزوریوں کا باعث بنتا ہے۔”
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
گھریلو علاج:پاؤں و ایڑھیوں کا درد و سوجن-حفصہ فاروق بنگلور
پاؤں اور ایڑھیوں میں درد یا سوجن کو دور کرنے کے لیے قدرتی علاج نہ صرف محفوظ ہیں بلکہ فوری سکون اور طویل مدتی افاقہ بھی فراہم کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
دانت پیسنے کے نقصانات: خطرناک عادت جو دانتوں اور دماغ دونوں کو متاثر کرتی ہے
"اگر نیند میں آپ کے دانت پیسنے کی آواز آتی ہے، تو یہ معمولی بات نہیں — یہ آپ کے دانتوں اور دماغی صحت دونوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔"
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
ورم یا سوزش: جسم کا قدرتی دفاع یا بیماری کی جڑ؟
قلیل مدتی سوزش جسم کے لیے فائدہ مند دفاعی عمل ہے، لیکن جب یہی عمل دائمی شکل اختیار کر لیتا ہے تو یہ کئی بیماریوں کی ابتدا بن سکتا ہے۔
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
گوند ببول کے حیرت انگیز فوائد: دل، جلد، شوگر اور وزن کیلئے قدرتی علاج
گوند ببول میں چھپی ہے صحت کی کنجی — دل، دماغ، جلد اور جسمانی طاقت کے لیے قدرت کا نایاب تحفہ!
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
اسپغول کی بھوسی کے حیرت انگیز فوائد: قدرتی فائبر سے بھرپور علاج
اسپغول ایک قدیم اور آزمودہ قدرتی دوا ہے جو معدے، آنتوں، دل، کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور ذیابطیس کے مریضوں کے لیے بے حد مفید ہے۔
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
حمل کے دوران غذا: ماں اور بچے کی صحت کے لیے متوازن خوراک
ماں بننا ایک خوبصورت احساس ہے، مگر اس دوران جسمانی اور ذہنی تبدیلیوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ صحت مند حمل کے لیے مناسب غذا کا انتخاب نہایت اہم ہے۔
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2025 -14 ستمبر
اسباب و علاج:یورک ایسیڈ کے نقصانات -ڈاکٹر رحمت اللہ حمیدی قاسمی
یورک ایسڈ جسم میں ایک قدرتی فضلہ ہے، مگر اس کی زیادتی گردوں، جوڑوں اور دل کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
مفردات,خارخسک-حکیم محمد عدنان حبان نوادر صاحب رحیمی شفا خانہ بنگلور
گوکھرو ایک قدیم جڑی بوٹی ہے جو گردوں کی صفائی، پتھری توڑنے، کمزوری دور کرنے اور قوتِ باہ بڑھانے کے لئے مشہور ہے۔ آیوروید اور طب یونانی میں اسے کئی امراض کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں »









