صحت اور سائنس کی دنیا
- اگست- 2023 -14 اگست
قدیم تجربات،جدید تحقیق گلاب میں چھپا ہے صحت کا خزانہ-حفصہ فاروق بنگلور
پھولوں میں گلاب کے پھول کو اپنی خوبصورتی کے باعث خاص اہمیت حاصل ہے، گلاب جیسی رنگت اور خوشبو کسی دوسرے پھول میں نہیں ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کے پھل کے استعمال سے صحت سے متعلق کئی مسائل پر بھی قابو پایا جاسکتا ہے۔دی ہربل کچن نامی…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
مفردات- چنا دوا بھی اور غذا بھی
شاہ جہاں بادشاہ کو جب آگرہ قلعہ میں نظر بند کردیا گیا تو بادشاہ سے کہا گیا کہ ایک اناج پسند کرلیں، اس کے علاوہ دوسرا کوئی اناج نہیں دیا جائے گا۔ چنانچہ شاہی باورچی کے اشارہ پر شاہ جہاں نے چنے کا انتخاب کیا جس سے ہر قسم کا…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
مجربات رحیمی-بالوں کی خوبصورتی اور چمک کو باقی رکھنے کے طریقے
لباس اور چہرے کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ یہ رواج بھی مزید زور پکڑتا جارہا ہے کہ بالوں کی خوبصورتی کو قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ ان میں چمک بھی پیدا کی جائے تاکہ بالوں میں زیادہ خوبصورتی اور کشش پیدا ہو چنانچہ اس مقصد کے لئے بالوں کی حفاظت…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
فوائد سے مالا مال مسور کی دال-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
مسورکی دال جسے عام طور پر’ملکہ مسور‘ بھی کہا جاتا ہے، یہ انسانی خوراک کے لیے کاشت کی جانے والی نباتات میں سے ایک ہے جو قدیم زمانے سے خوراک کے طور پر مختلف طریقوں سے پکا کر کھائی جاتی ہے۔ غذائیت کے لحاظ سے مسور کی دال میں 25…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
خاکی رنگ پھل,صحت اور غذائیت سے مالا مال چیکو-عمیر حسن
چیکو ایک مقبول پھل ہے جو اپنے میٹھے ذائقے اور طبی فوائد کے باعث انسان کا پسندیدہ ہے۔ اس میں قدرتی شکر سے بنا نرم اور بآسانی ہضم ہونے والا گودا ہوتا ہے۔ فرکٹوز اور سوکروز کی موجودگی کی وجہ سے اس میں کیلوریز اور شکر کی زائد مقدار موجود…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
کیا آپ جانتے ہیں،پانی پینے کے طبی اصول-حکیم محمد عمران مغل
پانی کا سب سے اہم کام خون کو پتلا کرنا ہے جس سے یہ رگوں میں دوڑتا ہے۔ چین کے لوگ ساری زندگی گرم پانی پیتے ہیں، ہماری طرح برف کے گولے حلق میں نہیں ٹھونستے۔ پانی کا برتن گہرا نہیں ہونا چاہیے، بلکہ کشادہ ہونا چاہیے تاکہ اس میں…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
جب آپ اکیلے ہوں اور ہارٹ اٹیک آجائے تو جان بچانے کے لیے یہ کریں۔
ہارٹ اٹیک آج کل ایک عام مسئلہ بن گیا ہے۔ اب یہ صورت نہیں رہی کہ صرف دل کے مریض یا کسی بزرگ کو ہی دل کا دورہ پڑتا ہے۔ آج کل کھیلتے ہوئے، جم، اسکول، ٹرین میں بھی انسان کو دل کا دورہ پڑ سکتا ہے۔ سب سے زیادہ…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
کیا آپ بھی پلاسٹک کے ڈبے استعمال کرتے ہیں، جانیں کون سا پلاسٹک نمبر محفوظ ہے
آج کل پلاسٹک کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے۔ گھریلو کام یا دفتر کے لیے استعمال ہونے والے ٹفن باکس زیادہ تر پلاسٹک کے ہوتے ہیں۔ پلاسٹک کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے کین بہت ہلکے ہوتے ہیں اور ٹوٹنے کا خدشہ نہیں ہوتا۔ تاہم پلاسٹک کا استعمال…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
میتھی دل کے امراض سے بچاتی ہے، میتھی کے بیج کے حیرت انگیز فوائد اور استعمال
میتھی کے بیج صحت کا خزانہ ہیں، جو شوگر، کولیسٹرول، جوڑوں کے درد اور دل کے امراض میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں » - 9 اگست
جسم میں ہائی کولیسٹرول کی علامات اور احتیاطی تدابیر
ہائی کولیسٹرول کو نظر انداز کرنا صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔ علامات کو پہچانیں اور بروقت ٹیسٹ کرائیں۔
مزید پڑھیں »









