صحت اور سائنس کی دنیا
- مئی- 2023 -30 مئی
چنبل، سورائیس (Psoriasis) کا علاج-ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی، رحیمی شفاخانہ بنگلور
تعریف مرض: اس مرض میں جلد پر سرخ داغ پیدا ہوجاتے ہیں، جلد پر سے مچھلی کے بیرونی حصہ کی طرح چھلکے اتر تے ہیں۔ خارش سے چھلکے اتر کر خون خارج ہوتا ہے یا باریک باریک بھوسی کھجلی کے ذریعے جھڑتی رہتی ہے۔ وجوہات: یہ مرض اکثر ان مقامات…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
شادی سے پہلے وزن کیسے کم کیا جائے؟
رابعہ شیخ چونکہ یہ شادیوں کا موسم ہے تو شادی سے پہلے لی جانے والی سب سے بڑی ٹینشن کا ذکر بھی ضروری ہے۔ اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو یقیناً آپ سمجھ گئی ہوں گی کہ کس ٹینشن کا ذکر کیا جارہا ہے۔ لہنگا فٹ ہونے کی ٹینشن،…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
میتھی ذیابیطس کے کنٹرول میں معاون
ذیابیطس کے علاج میں میتھی کو انتہائی مؤثر پایا گیا ہے طبی ماہرین پر مشتمل ایک کمیٹی نے ہزاروں مریضوں پر تخم میتھی استعمال کروایا۔ اس کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق میتھی کے بیج ذیابیطس اور دل کے امراض میں مفید پائے گئے ہیں میتھی کے بیج روزانہ بیس گرام…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
دودھ قدرت کا کرشمہ اور جنت کی نعمت
پیارے نبی ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ اگر دودھ تمہیں تمہارا دشمن بھی پیش کرے تو انکار مت کرو کیوں کہ یہ جنت کی نعمتوں میں سے ہے۔اشرف المخلوقات انسان کے لئے دودھ قادرِ مطلق کی قدرت کا ایک کرشمہ ہے، انسان اگر تندرست ہے تو وہ بندگانِ خدا…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
انسانی طرز زندگی میں تبدیلی فالج کی بڑی وجہ
فالج Paralysis دنیا بھر میں اموات اور معذوری کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے اور گزشتہ دنوں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ اس جان لیوا مرض کے 90 فیصد واقعات کی روک تھام ممکن ہوتی ہے۔ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ طرز زندگی میں چند چیزیں ہر…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
کڑوے کریلوں کے جادوئی اثرات-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
نظام تنفس کے مسائل کم کرے: کریلے Bitter gourd نظام تنفس کے امراض جیسے دمہ، کھانسی اور دیگر کے لئے مفید ثابت ہوسکتے ہیں، اس کے علاوہ کریلے کے پتوں کو تلسی کے پتوں کے ساتھ مکس کرکے پیسٹ بنالیں اور شہد کے ساتھ نہار منہ کھائیں تو وہ بھی…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
سیاہ الائچی پھیپھڑے کے سرطان کو روک سکتی ہے
بالخصوص مشرق میں سیاہ الائچی یا بڑی الائچی Black cardamom عام استعمال ہوتی ہے اور اب اس میں ایک حیاتیاتی مرکب معلوم ہوا ہے جو نہ صرف پھیپھڑوں کے سرطان کو روک سکتا ہے بلکہ اس سے کینسر کا علاج بھی کیا جا سکتا ہے۔نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور(این یو ایس)…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
ذیابیطس سے بچاؤ کا آسان حل: ہر آدھے گھنٹے میں تین منٹ کی چہل قدمی
ہر آدھے گھنٹے میں تین منٹ کی چہل قدمی خون میں شوگر کی سطح کو کم کرتی ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ایک تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ذیابیطس چیریٹی کانفرنس کی تحقیق کے مطابق سات گھنٹے کے اندر اندر ہر آدھے گھنٹے کے وقفے سے تین منٹ کی چہل قدمی…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
وائرل سے بچاؤ ,بخار (فلو) اور اس کا گھریلو علاج-ڈاکٹر محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
علامات مرض کی ابتدا ہی میں مریض گلے میں خراش محسوس کرتا ہے۔ بار بار پتلی رطوبت نکلنی شروع ہوجاتی ہے ناک بند ہوجاتی ہے، چھینکیں آتی ہیں، آنکھیں اور کنپٹیاں کھنچی ہوئی اوربوجھل رہتی ہے،گلے میں سخت درد اور تیز بخار ابتدائی مرض کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔ عام…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
حرکاتِ قلب-بلڈپریشر سے کیا مراد ہے؟ڈاکٹر صداقت علی
سینے میں بائیں طرف تقریباً انسانی مٹھی کا وزن اور ہم شکل دل شکمِ مادر سے دمِ آخر تک مسلسل دھڑکتا ہے اور آرام کئے بغیر انسانی جسم کے اندر سینکڑوں میل لمبی نالیوں میں خون گردش میں رکھتا ہے۔ کیا دل خون صاف کرتا؟ عموماً ایسا ہی سمجھا جاتا…
مزید پڑھیں »



