صحت اور سائنس کی دنیا
- مئی- 2023 -1 مئی
قوت باہ کیلئے پھلوں سے فائدہ اٹھائیں
آم کا رس: دو تین ماہ آم کا رس پینے سے مردانہ قوت میں اضافہ ہوتاہے جسم کی کمزوری دور ہوتی ہے، جسم موٹا ہوتا ہے، اعصابی نظام اور کام کرنے کی قوت میں اضافہ ہوتاہے۔ ناریل: جنسی خواہش میں اضافہ کرتا ہے، مادہ تولید گاڑھا کرتا ہے۔ گاجر: ہر…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
انسانی دماغ کے تازہ ترین انکشافات-حکیم اقبال حسین
ہمارا دماغ گردن کے ’’ڈنٹھل‘‘ پر اس طرح رکھا ہوا ہے جیسے کسی شاخ پر پھول کھلا ہو۔ اس کا وزن تقریباً تین پاؤنڈ تک ہوتا ہے۔ ہمارا بھیجا گلابی مائل بھورے رنگ کانمی لئے ہوئے ربڑ Cushion ہے۔ یہ کاسۂ سر میں بہ حفاظت تمام تین جھلیوں میں ملفوف…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
ناریل کا صحت بخش پانی
سرطان سے محفوظ رکھتا ہے: ناریل کے پانی میں بڑھاپے کے اثرات روکنے والی اور سرطانوں سے محفوظ رکھنے والی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ اسے پینے سے جلد پر جھریاں اور شکنیں نہیں پڑتیں اور جلد سے متصل ٹشوز سیراب اور مضبوط رہتے ہیں۔ چربی تیزی سے گھلتی ہے: ناریل…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2023 -30 اپریل
آب حیات,پانی کم پینا کیا نقصان پہنچاتا ہے؟-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
سانس کی بو: ہر وقت پیاز یا لہسن کو سانس کی بو کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جاسکتا، در حقیقت پانی منہ میں جاکر لعاب دہن کو بو پیدا نہیں کرنے دیتا، تو اگر آپ پانی کی کمی کے شکار ہیں تو سانس کی بو کا سامنا ضرور ہوگا۔…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
اسپغول کے فوائد
اسپغول کے ذریعے صحت مند انداز میں بآسانی وزن کم کیا جاسکتا ہے۔اسپغول اسہال اور اسکی وجہ سے ہونیوالی پانی کی کمی کو دور کرتا ہے۔اسپغول پانی میں ملا کر پینے سے عمل انہضام کی نالی کے ذریعے فضلہ بآسانی گزرنے میں مدد کرکے قبض سے بچاتا ہے۔۔گیس اور بدہضمی…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
قرنفل کے طبی فائدے
قرنفل یعنی لونگ ہر گھر میں استعمال کی جاتی ہے اس کے درخت ہندوستان پاکستان سری لنکا انڈونیشیا میں کثرت سے پائے جاتے ہیں ان درختوں کی سوکھی اور خوشبودار کلیاں لونگ کہلاتی ہیں۔ یہ درخت سدا بہار ہوتا ہے اس کی اونچائی 8 فٹ سے 12 فٹ ہوتی ہے…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
پانی کب نہ پینا صحت کیلئے مفید-ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو کھانا یا ورزش پانی پئے بغیر کرسکتے ہوں۔ ویسے تو ہمارے جسم کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے مگر اس کا بہت زیادہ استعمال بھی سنگین امراض کا باعث بن سکتا ہے۔ تو یہ اچھا خیال ہے کہ پانی کی مقدار کو جسمانی…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
نسخہ جات,کھانسی دمہ اور سینے کی بیماریاں-ڈاکٹر محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
اکثر بچے بوڑھے، عورتیں کھانسی میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس کی بڑی وجہ موسم کی تبدیلی ہوتی ہے ہلکی ہوا اور شبنم میں چلنے پر کھانسی بلغم سینے میں تکلیف اور پسلیوں میں درد ہونے لگتا ہے۔کھانسی سے بچنے کے کارآمد آزمودہ نسخے حسب ذیل ہیں۔ بلغمی کھانسی: بیج دھتورہ…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
وزن پر قابو,روزے کا انسانی جسم پر اثر-ایمن خواجہ
ہر سال کروڑوں مسلمان سحری سے لیکر سورج ڈھلنے تک روزہ رکھتے ہیں۔ جب دنیا کے کئی علاقوں میں گرمی پڑتی ہے اور دن لمبے ہوتے ہیں۔ ناروے جیسے شمالی ملکوں میں تو روزہ 20 گھنٹے سے زیادہ لمبا ہوسکتا ہے۔ کیا یہ صحت کیلئے مفید ہے اور اگر آپ…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
غلط فہمیاں,ماں کے دودھ سے متعلق چند وہم-حفصہ فاروق بنگلور
اپنے حمل کے آخری چند مہینوں میں ایک ماں اپنے آپ کو جس چیز کے لئے تیار کرتی ہے وہ چھاتی سے دودھ پلانا ہے جس کے لئے کچھ جسمانی اور نفسیاتی تیاری کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہر شخص کے ذریعہ مختلف رائے اور مشورے فراہم کئے جانے کے ساتھ…
مزید پڑھیں »







